November 27, 2024 10:02 PM November 27, 2024 10:02 PM
5
بنگلہ دیش میں آج ہائی کورٹ نے حکومت سے ہندو مذہبی تنظیم اسکون اور اُس کی سرگرمیوں سے متعلق اپنے موقف اور اقدامات کے بارے میں عدالت کو مطلع کرنے کا مطالبہ کیا
بنگلہ دیش میں آج ہائی کورٹ نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ ہندو مذہبی تنظیم ISKCON اور اُس کی سرگرمیوں سے متعلق اپنے موقف اور اُس نے اِس سلسلے میں کیا اقدامات کئے ہیں، اس بارے میں عدالت کو مطلع کرے۔ ہائی کورٹ نے ISKCON پر پابندی اور کسی ناخوشگوار واقعے کی روک تھام کی خاطر Chattogram اور رَنگ پور میں دفعہ 1...