بین الاقوامی

November 30, 2024 3:48 PM November 30, 2024 3:48 PM

views 13

آئس لینڈ میں نئی پارلیمنٹ کے انتخاب کیلئے آج ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔

آئس لینڈ میں نئی پارلیمنٹ کے انتخاب کیلئے آج ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ وزیر اعظم Bjarni Benediktsson نے تین جماعتی اتحادی سرکار کے درمیان اختلافات کی وجہ سے اِس سال اکتوبر میں پارلیمنٹ کو تحلیل کردیا تھا۔ اِس انتخاب میں اصل مقابلہ لبرل ریفارم پارٹی، سوشل ڈیموکریٹک اتحاد اور Independence پارٹی کے درمیان ہے...

November 30, 2024 11:51 AM November 30, 2024 11:51 AM

views 8

نائیجریا میں، ایک کشتی کے پلٹنے سے، جس پر گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے، کم از کم 27 افراد ہلاک ہوگئے اور 100 سے زیادہ افراد لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔

نائیجریا میں، ایک کشتی کے پلٹنے سے، جس پر گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے، کم از کم 27 افراد ہلاک ہوگئے اور 100 سے زیادہ افراد لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔ کشتی الٹنے کا یہ حادثہ کَل نائیجر دریا میں ایک فوڈ مارکیٹ میں پیش آیا۔ نائجر اسٹیٹ ایمرجنسی منجمینٹ ایجنسی نے بتایا ہے کہ جب یہ حادثہ پیش آیا اُس وقت تق...

November 30, 2024 11:50 AM November 30, 2024 11:50 AM

views 4

آئس لینڈ میں نئی پارلیمنٹ کے انتخابات کیلئے آج ووٹ ڈالے جائیں گے۔

آئس لینڈ میں نئی پارلیمنٹ کے انتخابات کیلئے آج ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس سال اکتوبر میں وزیر اعظم Bjarni Bendiktsson کے ذریعے پارلیمنٹ تحلیل کئے جانے کو بعد یہ انتخابات کرائے جارہے ہیں۔ وزیر اعظم نے تین پارٹیوں پر مشتمل اتحادی سرکار کے درمیان نااتفاقی پیدا ہونے کے سبب یہ قدم اٹھایا تھا۔ اس عام انتخابات ...

November 29, 2024 2:58 PM November 29, 2024 2:58 PM

views 10

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس کی فضائیہ نے گزشتہ روز جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ذریعہ درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے راکٹوں کا ذخیرہ کرنے کیلئے استعمال ہونے والی ایک جگہ پر حملہ کیا

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس کی فضائیہ نے گزشتہ روز جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ذریعہ درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے راکٹوں کا ذخیرہ کرنے کیلئے استعمال ہونے والی ایک جگہ پر حملہ کیا۔اس دوران دونوں فریقوں نے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے کا الزام لگایا ہے۔ اسرائیل نے جنوبی لبنان کے مختلف عل...

November 28, 2024 9:31 PM November 28, 2024 9:31 PM

views 13

اسرائیل اور لبنانی گروپ حزب اللہ کے درمیان کئی مہینے سے جاری شدید لڑائی کے بعد کل سے جنگ بندی شروع ہوگئی ہے۔

اسرائیل اور لبنانی گروپ حزب اللہ کے درمیان کئی مہینے سے جاری شدید لڑائی کے بعد کل سے جنگ بندی شروع ہوگئی ہے۔ 60 دن کے جنگ بندی سمجھوتے میں کئی اہم نکات شامل ہیں۔ حزب اللہ کے جنگجو، اسرائیلی سرحد سے تقریباً 25 میل پیچھے ہٹ جائیں گے، جبکہ اسرائیلی فوج بھی لبنان کے علاقے سے پوری طرح چلی جائے گی۔ اِس خط...

November 28, 2024 9:25 PM November 28, 2024 9:25 PM

views 12

فوجی اور فوجی تکنیکی تعاون سے متعلق بھارت-روس بین حکومتی کمیشن کے تحت فوجی تعاون سے متعلق ورکنگ گروپ کی چوتھی میٹنگ روس کے شہر ماسکو میں کامیابی کے ساتھ ختم ہوئی

فوجی اور فوجی تکنیکی تعاون سے متعلق بھارت-روس بین حکومتی کمیشن کے تحت فوجی تعاون سے متعلق ورکنگ گروپ کی چوتھی میٹنگ روس کے شہر ماسکو میں کامیابی کے ساتھ ختم ہوئی۔ وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ یہ میٹنگ دونوں ملکوں کے درمیان طویل عرصے سے جاری کلیدی شراکت داری کو آگے بڑھانے میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہ...

November 28, 2024 2:51 PM November 28, 2024 2:51 PM

views 17

اسرائیل نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے غزہ جنگ کے دوران جنگی جرائم کے ملزم وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوو گیلینٹ کے خلاف گرفتاری کے وارنٹس کو معطل کرنے کی اپیل کی ہے۔

اسرائیل نے بین الاقوامی فوجداری عدالت ICC سے اپیل کی ہے کہ وہ 2023 سے 2024 کے درمیان غزہ جنگ کے دوران جنگی جرائم کے ملزم وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع Yoav Gallant کے خلاف گرفتاری کے وارنٹس کو معطل کرے۔ اِن کے خلاف گرفتاری کے یہ وارنٹس  8 اکتوبر 2023 اور 20 مئی 2024 کے دوران مبینہ طور...

November 27, 2024 10:16 PM November 27, 2024 10:16 PM

views 10

خارجہ سکریٹری وِکرم مِسری اور جاپان کے خارجی امور کے نائب وزیر نے بھارت-جاپان ڈائیلاگ کی مشترکہ طور پر صدارت کی

خارجہ سکریٹری وِکرم مِسری نے آج ٹوکیو میں جاپان کے خارجی امور کے نائب وزیر Masataka Okano کے ساتھ اہمیت کے حامل کاروبار اور ٹیکنالوجی سمیت اقتصادی سکیورٹی پر بھارت-جاپان ڈائیلاگ کی مشترکہ طور پر صدارت کی۔ اِس بات چیت میں، جس کا اعلان، اِس سال 20 اگست کو نئی دلّی میں بھارت - جاپان 2+2 وزارتی میٹنگ می...

November 27, 2024 10:06 PM November 27, 2024 10:06 PM

views 17

بھارت نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے

بھارت نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ فوج کو پیچھے ہٹانے، صبر و تحمل سے کام لینے اور مذاکرات اور سفارتکاری کی راہ اختیار کرنے پر زور دیا ہے۔ اُس نے امید ظاہر کی کہ اس پیش رفت سے پورے خطے میں امن و استحکام قائم ہوگا۔ x

November 27, 2024 10:04 PM November 27, 2024 10:04 PM

views 13

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان مہینوں تک جاری شدید تنازعے کے بعدآج بھارتی وقت کے مطابق صبح ساڑھے سات بجے تاریخی جنگ بندی نافذ ہوگئی

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان مہینوں تک جاری شدید تنازعے کے بعد، جس میں ہزاروں جانیں تلف ہوئیں، آج بھارتی وقت کے مطابق صبح ساڑھے سات بجے تاریخی جنگ بندی نافذ ہوگئی۔ دونوں فریقوں کے درمیان امریکہ کی ثالثی میں ایک معاہدہ عمل میں آیا، جس کے بعد 14 ماہ پرانی جنگ میں یہ اہم موڑ آیا ہے۔ جنگ بندی کے معاہد...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔