بین الاقوامی

December 4, 2024 10:05 PM December 4, 2024 10:05 PM

views 10

بھارت نے ترقی پذیر ممالک کو بہتر تعاون فراہم کرنے کیلئے عالمی مالیاتی نظام میں اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے

بھارت نے ترقی پذیر ملکوں کی بہتر طور پر مدد کیلئے عالمی مالی نظام میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک میٹنگ کے دوران وزارتِ خزانہ میں اقتصادی امور کے شعبے میں صلاح کار بھارت کی محترمہ گیتا جوشی نے بین الاقوامی مالی اداروں میں خطہ جنوب کی اور زیادہ نمائندگی اور کثیر الملکی ترقیاتی ...

December 4, 2024 9:56 PM December 4, 2024 9:56 PM

views 9

جنوبی کوریا کے اپوزیشن قانون سازوں نے مارشل لا نافذ کرنے کے فیصلے کے بعد صدر کے مواخذے کیلئے پارلیمنٹ میں ایک قرار داد پیش کی ہے

جنوبی کوریا میں آج اپوزیشن اتحاد کے قانون سازوں نے صدر Yoon Suk Yeol پر مواخذے کی کارروائی کیلئے پارلیمنٹ میں ایک تحریک پیش کی۔ کل اچانک حیرت انگیز طور پر مارشل لاء نافذ کئے جانے کے بعد ایسا ہوا ہے، جس کے تحت ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے تھے۔ مارشل لاء کی سخت مخالفت کے بعد صدر Yoon نے چھ گھنٹے کے...

December 4, 2024 9:55 PM December 4, 2024 9:55 PM

views 14

آج ماسکو نے کہا ہے کہ روس، ایران اور ترکی، شام میں جاری لڑائی پر قریبی رابطے میں ہیں

آج ماسکو نے کہا ہے کہ روس، ایران اور ترکی، شام میں جاری لڑائی پر قریبی رابطے میں ہیں۔ ملک شام کے دوسرے سب سے بڑے شہر Aleppo پر باغیوں کی جانب سے اچانک حملے کے بعد قبضہ کئے جانے کے تناظر میں ایسا ہوا ہے۔ روس کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان Maria Zakharova نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ گارنٹی والے تین ممالک کے...

December 4, 2024 10:01 AM December 4, 2024 10:01 AM

views 11

برطانیہ نے اپنے شہریوں کو، بنگلہ دیش میں دہشت گردانہ حملوں کے بڑے خطرے سے خبردار کیا ہے۔

برطانیہ نے اپنے شہریوں کے لیے بنگلہ دیش کے سفر سے متعلق ایڈوائزری جاری کی ہے اور کہا ہے کہ دہشت گرد  بنگلہ دیش میں حملوں کی کوشش کر سکتے ہیں۔ برطانیہ کے غیر ملکی، دولتِ مشترکہ اور ڈیولپمنٹ آفس، FCDO نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں غیر ملکی شہریوں کی بھیڑ بھاڑ والے علاقوں جیسے مذہبی ...

December 4, 2024 9:59 AM December 4, 2024 9:59 AM

views 19

جنوبی کوریا کے صدر نے مارشل لاء نافذ کئے جانے کے چند گھنٹے بعد ہی، اِسے ختم کردیا ہے۔

جنوبی کوریا کے صدر Yoon Suk Yeol نے، ایمرجنسی مارشل لاء ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان پورے سیاسی منظرنامے کو دیکھتے ہوئے، قانون ساز ارکان کی طرف سے ایک بڑے دھچکے کے بعد، قومی اسمبلی میں مارشل لاء ختم کرنے کیلئے ووٹ دیئے جانے کے بعد کیا ہے۔ اُن کی کابینہ نے اچانک مارشل لاء نافذ کئے جانے...

December 3, 2024 9:11 PM December 3, 2024 9:11 PM

views 8

جنوبی کوریا کے صدر Yoon suk Yeol نے ملک میں ہنگامی مارشل لاء کا اعلان کر دیا ہے

جنوبی کوریاکے صدر Yoon Suk Yeol نے ملک میں ایمرجنسی مارشل لاء کا اعلان کیا ہے اور اِسے شمالی کوریا کی کمیونسٹ طاقتوں سے ملک کو تحفظ فراہم کرنے اور ملک مخالف عناصر کو ختم کرنے کیلئے ضروری اقدام قرار دیا ہے۔ دیر رات ٹیلی ویژن خطاب میں اِس کا اعلان کرتے ہوئے Yoon نے سرکار کو کمزور کرنے، شمالی کوریا کے ...

December 2, 2024 9:39 PM December 2, 2024 9:39 PM

views 7

بھارت نے کہا ہے کہ آج اگرتلہ میں بنگلہ دیش اسسٹنٹ ہائی کمیشن کے احاطے کی خلاف ورزی کا معاملہ بے حد افسوسناک ہے

بھارت نے کہا ہے کہ آج اگرتلہ میں بنگلہ دیش اسسٹنٹ ہائی کمیشن کے احاطے کی خلاف ورزی کا معاملہ بے حد افسوسناک ہے۔ وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سفارتی اور قونصلر املاک کو کسی بھی صورت میں نقصان نہیں پہنچایا جانا چاہیئے۔ وزارت نے مزید کہا کہ بھارت سرکار، نئی دلّی میں واقع بنگلہ دیش ہائی کمیشن...

December 2, 2024 2:31 PM December 2, 2024 2:31 PM

views 6

فلسطینی پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی نے مسلح لوٹ مار کے واقعات کے تناظر میں Kerem Shalom کے راستے غزہ کیلئے امدادی سرگرمیاں معطل کردی

فلسطینی پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی نے غزہ جانے والے Kerem Shalom راستے سے اپنی امدادی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔ مسلح لوٹ مار کے واقعات کے تناظر میں ایسا کیا گیا ہے۔ اِن واقعات کی وجہ سے محصور علاقے کیلئے انسانی ہمدردی کی امداد میں خلل پڑا ہے۔ مسلح گروہوں نے پچھلے مہینے کی 16 تار...

December 2, 2024 2:28 PM December 2, 2024 2:28 PM

views 10

زمین کے بنجر ہونے کے سلسلے کو روکنے کی خاطر متعلقہ ملکوں کا اقوامِ متحدہ کنونشن سعودی عرب کی راجدھانی ریاض میں شروع ہوگیا ہے

زمین کے بنجر ہونے سے نمٹنے سے متعلق اقوام متحدہ کا دنیا کا سب سے بڑا کنونشن آج ریاض میں شروع ہوا، جس میں عالمی رہنما، پالیسی ساز اور ماحولیات کے ماہرین یکجا ہورہے ہیں۔ آج سے 13 دسمبر تک ہونے والی اِس اہم کانفرنس کا مقصد پوری دنیا میں زمین کی بحالی اور خشک سالی سے نمٹنے سے متعلق اقدامات میں تیزی لانا...

November 30, 2024 4:06 PM November 30, 2024 4:06 PM

views 13

نائیجیریا میں ایک کشتی کے اُلٹ جانے سے کم سے کم ستائیس افراد ہلاک اور سو سے زیادہ لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔

نائیجیریا میں ایک کشتی کے اُلٹ جانے سے، جس میں گنجائش سے زیادہ لوگ سوار تھے، کم سے کم 27 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔ یہ کشتی اِن لوگوں کو ایک Food مارکیٹ لے جارہی تھی، لیکن وہاں پہنچنے سے پہلے ہی Niger ندی کے پاس الٹ گئی۔ Niger کے ہنگامی حالات سے نمٹنے والے ایک ادارے نے بتایا ہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔