بین الاقوامی

February 6, 2025 2:52 PM

views 20

بنگلہ دیش کی راجدھانی ڈھاکہ میں کَل رات مشتعل ہجوم نے بانگ بندھو میموریل میوزیم کو بلڈوزروں کے ذریعے ڈھا دیا۔

بنگلہ دیش کی راجدھانی ڈھاکہ میں قانون نافذ کرنے والوں کی موجودگی میں کَل رات مشتعل ہجوم نے بانگ بندھو میموریل میوزیم کو بلڈوزروں کے ذریعے ڈھا دیا۔ Dhanmondi 32 میوزیم، بنگلہ دیش کے بانی صدر اور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے والد شیخ مجیب الرحمان کی ذاتی رہائش گاہ تھی۔ احتجاج کر رہی بھیڑ نے پہلے میوزیم ...

February 6, 2025 10:07 AM

views 27

فرانس کی حکومت کے خلاف پارلیمنٹ میں بدھ کے روز عدم اعتماد کی تحریک ناکام ہوگئی، جس کے بعد 2025 کے بجٹ کو اپنانے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

فرانس کی حکومت کے خلاف پارلیمنٹ میں بدھ کے روز عدم اعتماد کی تحریک ناکام ہوگئی، جس کے بعد 2025 کے بجٹ کو اپنانے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ اِس سے پہلے وزیراعظم Francois Bayrou نے خصوصی آئینی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے قانون سازوں کے ووٹ کے بغیر بجٹ بل کی منظوری کا راستہ اپنایا، جس کے نتیجے میں عدم اع...

February 6, 2025 10:05 AM

views 20

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکیٹیو حکم نامہ پر دستخط کیے ہیں جس کے مطابق خواتین کے کھیلوں سے مردوں کو الگ کردیا گیا ہے اور ٹرانس جینڈر خواتین اور لڑکیوں کو بھی خواتین کے کھیلوں میں مقابلے سے ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکیٹیو حکم نامہ پر دستخط کیے ہیں جس کے مطابق خواتین کے کھیلوں سے مردوں کو الگ کردیا گیا ہے اور ٹرانس جینڈر خواتین اور لڑکیوں کو بھی خواتین کے کھیلوں میں مقابلے سے ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔ حکم نامے میں ایجنسیوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ان اسکولوں کو فراہم کی جانے ...

February 6, 2025 10:02 AM

views 24

ارجنٹینا نے عالمی صحت تنظیم، WHO سے الگ ہونے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔

ارجنٹینا نے عالمی صحت تنظیم، WHO سے الگ ہونے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ صدر Javier Milei کے ایک ترجمان نے کہا کہ صحت کے بندوبست سے متعلق خاص طور سے کووڈ 19- وبا کے دوران پیدا ہوئے شدید اختلاف کی وجہ سے WHO سے باہر نکلنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ذریعہ WHO سے الگ ہونے کے عمل کو شر...

February 6, 2025 9:58 AM

views 34

بنگلہ دیش کی راجدھانی ڈھاکہ میں قانون نافذ کرنے والوں کی موجودگی میں کَل رات مشتعل ہجوم نے بانگ بندھو میموریل میوزیم کو بلڈوزروں کے ذریعے ڈھا دیا۔

بنگلہ دیش کی راجدھانی ڈھاکہ میں قانون نافذ کرنے والوں کی موجودگی میں کَل رات مشتعل ہجوم نے بانگ بندھو میموریل میوزیم کو بلڈوزروں کے ذریعے ڈھا دیا۔ Dhanmondi 32 میوزیم، بنگلہ دیش کے بانی صدر اور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے والد شیخ مجیب الرحمان کی ذاتی رہائش گاہ تھی۔ احتجاج کر رہی بھیڑ نے پہلے میوزیم ...

February 5, 2025 9:40 PM

views 16

فلسطینی لیڈروں نے ”غزہ پٹی“ کا انتظام سنبھالنے کی امریکی صدر کی حالیہ تجویز کو مسترد کر دیا

مصر، اردن اور سعودی عربیہ جیسے ملکوں سے علاقائی لیڈروں کے ساتھ فلسطینی لیڈروں نے امریکہ کے ذریعے ”غزہ پٹی“ کا انتظام سنبھالنے کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ تجویز کو مسترد کر دیا ہے اور اِسے فلسطینیوں کے حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ فلسطین کے صدر محمود عباس نے زور دے کر کہا کہ فل...

February 5, 2025 9:36 PM

views 20

یونان کے وزیر خارجہ  اپنے   چار روزہ دورے پر آج نئی دلّی پہنچے

یونان کے وزیر خارجہ جارج Geraptritis، اپنے   چار روزہ دورے پر آج نئی دلّی پہنچے۔ اپنے دورے کے دوران جناب Geraptritis، وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے ملاقات کریں گے۔ اُن کے اِس دورے سے بھارت اور یونان کے تعلقات مستحکم ہوں گے اور دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید تقویت ملے ...

February 5, 2025 9:29 PM

views 23

وزیراعظم نے پرنس کریم آغا خان چہارم کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا

  وزیراعظم نریندرمودی نے لاکھوں اسمائیلی فرقے کے مسلمانوں کے امام پرنس کریم آغا خان چہارم کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا کے ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ پرنس آغا خان ایک ایسے دوراندیش شخص تھے جنہوں نے اپنی زندگی خدمات اور روحانیت کیلئے وقف کردی تھی۔ وزیراعظم نے مزید کہا ک...

February 5, 2025 2:56 PM

views 19

صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کونسل سے امریکہ کو الگ کرلیا ہے

صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹیو حکم پر دستخط کرکے انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کونسل سے امریکہ کو الگ کرلیا ہے اور اقوام متحدہ کے اِس ادارے کو فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے مستقبل میں رقم فراہم کرنے پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔ انہوں نے امریکہ کو یہ ہدایت بھی دی ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی تعلیم، سائنس...

February 5, 2025 9:47 AM

views 27

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اُن کے ملک کا منصوبہ ہے کہ وہ جنگ سے تباہ حال غزہ پٹّی کا کنٹرول سنبھالے اور اِسے معاشی طور پر ترقی دے۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اُن کے ملک کا منصوبہ ہے کہ وہ جنگ سے تباہ حال غزہ پٹّی کا کنٹرول سنبھالے اور اِسے معاشی طور پر ترقی دے۔ وہائٹ ہاؤس میں اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو کے ساتھ، جو امریکہ کے دورے پر ہیں، ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں جناب ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ، اُن سبھی خطرناک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔