December 9, 2024 2:41 PM December 9, 2024 2:41 PM
10
بھارت نے موجودہ انتشار کے تناظر میں شام کی علاقائی سا لمیت برقرار رکھنے کیلئے اجتماعی کوششوں پر زور دیا ہے
بھارت نے سبھی فریقوں سے ملکِ شام کے اتحاد اور اقتدار اعلیٰ اور علاقائی سا لمیت کے تحفظ کے تئیں کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ شام میں صورتحال اور جاری واقعات پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے۔ بھارت نے شام میں سبھی طبقات کی اُمنگوں کا احترام کرتے ہوئے ملک شام کی قی...