بین الاقوامی

February 13, 2025 9:45 AM

views 20

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انھوں نے یوکرین میں جاری جنگ پر روسی صدر ولادی میر پُتن اور یوکرین کے صدر وولودی میر زیلنسکی کے ساتھ فون پر بات چیت کی ہے۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انھوں نے یوکرین میں جاری جنگ پر روسی صدر ولادی میر پُتن اور یوکرین کے صدر وولودی میر زیلنسکی کے ساتھ فون پر بات چیت کی ہے۔ کل سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب ٹرمپ نے کہا تھا کہ انھوں نے اور صدر پُتن نے اپنی متعلقہ ٹیموں کو فوری طور پر مذاکرات شروع کرنے کی ہدایت دی ہے۔ ...

February 13, 2025 9:41 AM

views 24

تُلسی گبارڈ کو ٹرمپ انتظامیہ کے تحت امریکہ کی نئی قومی انٹیلی جنس ڈائریکٹر، DNI کے طور پر منظوری مل گئی ہے۔ 

تُلسی گبارڈ کو ٹرمپ انتظامیہ کے تحت امریکہ کی نئی قومی انٹیلی جنس ڈائریکٹر، DNI کے طور پر منظوری مل گئی ہے۔  صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے منتخب کردہ گبارڈ کو کل سینیٹ سے منظوری مل گئی۔ محترمہ گبارڈ، امریکہ کی مختلف سراغ رساں ایجنسیوں کے درمیان تال میل پیدا کرنے اور اُن کی نگرانی کا کام کریں گی۔ سینیٹ ن...

February 12, 2025 9:54 AM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل پیرس میں AI ایکشن سمٹ کے موقع پر اِسٹونیا کے صدر Alar Karis سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل پیرس میں AI ایکشن سمٹ کے موقع پر اِسٹونیا کے صدر Alar Karis سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماوں نے اُجاگر کیا کہ بھارت اور اسٹونیا کے درمیان پُرجوش دوستانہ تعلقات، جمہوریت، قانون کی حکمرانی، آزادی اور تکثیریت کی اقدار کے لیے مشترکہ عزم پر مبنی ہیں۔ دونوں رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ ...

February 12, 2025 9:25 AM

views 62

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اگر حماس، اسرائیلی یرغمالوں کو ہفتے کی دوپہر تک رہا نہیں کرتا تو غزہ جنگ بندی ختم کردی جائے گی۔

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اگر حماس، اسرائیلی یرغمالوں کو ہفتے کی دوپہر تک رہا نہیں کرتا تو غزہ جنگ بندی ختم کردی جائے گی۔ یہ بیان، حماس کی طرف سے پیر کو یہ کہے جانے کے بعد دیا گیا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں اِس حد تک پہنچ چکی ہیں کہ وہ جنگ بندی کے سمجھوتے...

February 12, 2025 9:23 AM

views 21

نیپال کے ایوانِ نمائندگان کی قانون، انصاف اور انسانی حقوق کی کمیٹی کے تحت ایک ذیلی پارلیمانی کمیٹی نے نیپال میں شادی کی قانونی عمر کو کم کر کے 20 سال سے 18 سال کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔

نیپال کے ایوانِ نمائندگان کی قانون، انصاف اور انسانی حقوق کی کمیٹی کے تحت ایک ذیلی پارلیمانی کمیٹی نے نیپال میں شادی کی قانونی عمر کو کم کر کے 20 سال سے 18 سال کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ شادی کے اندراج سے متعلق قانون کے مطابق نیپال میں شادی کے لیے کم سے کم قانونی عمر لڑکے اور لڑکیوں کے لیے 20 سال ہے۔ ...

February 11, 2025 9:34 PM

views 18

کانگو کے Ituri صوبے میں مِلیشیا جنگجوؤں کے حملے میں کم سے کم 55 افراد ہلاک ہوگئے ہیں

کانگوکے Ituri صوبے میں بے گھر افراد کے ایک کیمپ اور گاؤوں پر ملیشیا جنگجوؤں کے ایک حملے میں کم از کم 55 شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔ میڈیا خبروں کے مطابق Cooperative for the Development of Congo ملیشیا کے مسلح افراد نے کَل رات صوبے میں Djaiba میں گاؤوں پر حملہ کیا تھا جہاں بے گھر افراد کا ایک کیمپ بھی ہے۔

February 11, 2025 3:26 PM

views 17

امریکی صدر نے فولاد اور المونیم کی درآمدات پر پچیس فیصد محصول عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک حکم پر دستخط کئے ہیں، جس کی رو سے اسٹیل اور ایلومونیم درآمدات پر 25 فیصد محصول عائد ہوگا۔ ان محصولات کا اطلاق کنیڈیا اور میکسیکو سمیت اسٹیل اور ایلومونیم کی سبھی امریکی درآمدات پر ہوگا، جو دھاتوں کی سپلائی کرنے والے چوٹی کے دو ممالک ہیں۔ جبکہ کَل اعلان کردہ ان اقدامات می...

February 11, 2025 3:23 PM

views 18

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر حماس ہفتے کی دوپہر تک غزہ میں سبھی یرغمالوں کو رِہا نہیں کرتا تو جنگ بندی سمجھوتہ منسوخ کردیا جانا چاہئے۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر حماس ہفتے کی دوپہر تک غزہ میں سبھی باقی بچے ہوئے یرغمالوں کو رِہا نہیں کرتا تو اُس صورت میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی سمجھوتہ منسوخ کردیا جانا چاہئے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ یہ فیصلہ اسرائیل پر بھی منحصر ہے۔ صدر ٹرمپ نے یہ بیان اُس وقت دیا جب تین ہفتے ...

February 11, 2025 10:18 AM

views 14

گواٹے مالا میں کم از کم 55 افراد کَل اُس وقت ہلاک ہوگئے، جب راجدھانی کے مضافات میں ایک بس پل سے نیچے کھائی میں جاگری

گواٹے مالا میں کم از کم 55 افراد کَل اُس وقت ہلاک ہوگئے، جب راجدھانی کے مضافات میں ایک بس پل سے نیچے کھائی میں جاگری۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جائے حادثے سے 53 لاشیں برآمد کی گئیں اور دو لوگوں نے بعد میں اسپتال میں دم توڑ دیا۔ یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا، جب کئی گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے کی وجہ سے بس سڑک س...

February 10, 2025 2:53 PM

views 15

دھات پر موجودہ محصولات کے علاوہ امریکہ میں ہونے والی سبھی طرح کی اسٹیل اور المونیم درآمدات پر 25 فیصد کا نیا محصول عائد کریں گے:ٹرمپ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ دھات پر موجودہ محصولات کے علاوہ امریکہ میں ہونے والی سبھی طرح کی اسٹیل اور المونیم درآمدات پر 25 فیصد کا نیا محصول عائد کریں گے۔ نئے محصولات کا اعلان آج کیا جائے گا۔ صدر ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ وہ اِس کے فوراً بعد منگل یا بدھ کے روز اُسی طرح کی محصول شرحوں کا اعل...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔