December 21, 2024 3:50 PM December 21, 2024 3:50 PM
12
کینیڈا کے وزیر اعظم نے اپنی کابینہ میں تبدیلی کی ہے اور آٹھ نئے وزیروں کو اپنی کابینہ میں شامل کیا ہے۔
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹِن ٹروڈو نے اپنی کابینہ میں تبدیلی کی ہے اور8 نئے وزیروں کو اپنی کابینہ میں شامل کیا ہے۔ کینیڈا کی کابینہ میں، بھارت نژاد افراد کی تعداد اب 4 ہو گئی ہے۔ Bramptom North سے کینیڈا کی بھارت نژاد ممبر پارلیمنٹ Ruby Sahota کو جمہوری اداروں کا محکمہ دیا گیا ہے، جبکہ کینیڈا کی ا...