بین الاقوامی

December 22, 2024 10:19 PM December 22, 2024 10:19 PM

views 15

متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور بہت سے دیگر خلیجی ملکوں نے پاکستان کے 30 شہروں کے لوگوں کو ویزا دینے پر، غیر معینہ مدت کیلئے بندش عائد کردی ہے

متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور بہت سے دیگر خلیجی ملکوں نے پاکستان کے 30 شہروں کے لوگوں کو ویزا دینے پر، غیر معینہ مدت کیلئے بندش عائد کردی ہے۔ یہ قدم، غیر ملکوں میں بڑھتے ہوئے ایسے واقعات کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے، جن میں پاکستانی شہریوں کو بھیک مانگتے ہوئے، اسمگلنگ کرتے ہوئے، نشیلی اشیاء کی ناجائز ...

December 22, 2024 5:23 PM December 22, 2024 5:23 PM

views 9

بھارت نے جرمنی میں کرسمس مارکیٹ میں حملے کے واقعے کی مذمت کی ہے۔

بھارت نے، جرمنی کے Magdeburg شہر میں ہولناک حملے کی مذمت کی ہے، جس میں مبینہ طور پر 5 افراد ہلاک اور200 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ وزارتِ خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کرسمس مارکیٹ پر ہوئے اس حملے کو خطرناک اور بے حِسی پر مبنی حرکت قرار دیا ہے۔ اس حملے میں 7 بھارتی شہری بھی زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان می...

December 22, 2024 5:09 PM December 22, 2024 5:09 PM

views 8

قطر نے دمشق میں اپنا سفارتخانہ تیرہ سال بعد باضابطہ طور پر پھر سے کھول لیا ہے۔

قطر نے دمشق میں اپنا سفارتخانہ 13 سال بعد باضابطہ طور پر پھر سے کھول لیا ہے۔ شام میں خانہ جنگی کے اوائل کے دوران اِسے بند کردیا گیا تھا۔ اِس مہینے کی 8 تاریخ کو سابق صدر بشار الاسد کی سرکار کے گرنے کے بعد علاقائی اور مغربی ملکوں کے نمائندے شام کے رہنماؤں کے ساتھ بات چیت کیلئے وہاں کا دورہ کررہے ہیں۔...

December 22, 2024 5:09 PM December 22, 2024 5:09 PM

views 16

امریکہ نے صنعا میں میزائل اسٹور کرنے کے ایک مرکز اور یمن کے حوثی باغی گروپ کے کمان اور کنٹرول مرکز پر کَل رات فضائی حملے کئے۔

امریکی سینٹرل کمان نے اعلان کیا ہے کہ اُس کی فورسز نے صنعا میں میزائل اسٹور کرنے کے ایک مرکز اور یمن کے حوثی باغی گروپ کے کمان اور کنٹرول مرکز پر کَل رات فضائی حملے کئے۔ امریکی فورسز نے بحرِ احمر پر حوثی باغیوں کے کئی ڈرونس اور بحری جہاز شکن کروز میزائل کو بھی مار گرایا۔ اِس سے قبل حوثی باغیوں نے وس...

December 22, 2024 5:07 PM December 22, 2024 5:07 PM

views 17

برازیل میں، ایک بس اور ٹرک کے ٹکرا جانے کے حادثے میں کم سے کم اڑتیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

برازیل کی ریاست Minas Gerais میں، ایک بس اور ٹرک کے ٹکرا جانے کے حادثے میں کم سے کم 38 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق 13 دیگر افراد کو Teofilo Otoni شہر کے نزدیک اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ یہ بس Sao Paulo سے روانہ ہوئی تھی اور اس میں کُل 45 مسافر سوار تھے۔ تین مسافروں والی ایک کار بھی بس ...

December 22, 2024 9:42 AM December 22, 2024 9:42 AM

views 10

          بھارت نے جرمنی میں، Magdeburg کرسمس مارکیٹ پر حملے کی مذمت کی ہے۔

بھارت نے، جرمنی کے Magdeburg شہر میں خوفناک حملے کی مذمت کی ہے، جس میں مبینہ طور پر 5 افراد ہلاک اور200 دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔  وزارتِ خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کرسمس بازار پر ہوئے اس حملے کو خطرناک اور بے حِسی پر مبنی قرار دیا ہے۔ اس حملے میں 7 بھارتی شہری بھی زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مط...

December 21, 2024 9:34 PM December 21, 2024 9:34 PM

views 12

سپریم کورٹ کے سابق جج مدن بی Lokur کو   اقوام متحدہ کی انٹرنل جسٹس کونسل IJC کا صدر نشیں مقرر کیا گیا

سپریم کورٹ کے سابق جج مدن بی Lokur کو   اقوام متحدہ کی انٹرنل جسٹس کونسل IJC کا صدر نشیں مقرر کیا گیا ہے۔ Lokur کو چار سال کی مدت کیلئے اِس عہدے پر مقرر کیا گیا ہے، جس کی مدت 12 نومبر 2028 تک ہے۔جسٹس Lokur کے نام ایک خط میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونیو گُتریس نے کہا کہ جناب Lokur کو فوری طور...

December 21, 2024 9:30 PM December 21, 2024 9:30 PM

views 15

جناب مودی نے کویت کی ترقی میں بھارتی برادری کی خدمات کی ستائش کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت اور کویت لگاتار ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔ آج شام کویت کے شیخ سعد اَل عبد اللہ انڈور اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ تقریب 'Hala Modi' کے موقع پر بھارتی برادری سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کویت کی ترقی میں بھارتی برادری کی خدمات کی اور کویتی حکومت اور شہریو...

December 21, 2024 9:23 PM December 21, 2024 9:23 PM

views 12

آئی ایم ایف کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر اور اسپین کے سابق نائب وزیر اعظم کو 4 سال 9 ماہ کی قید کی سزا سنائی

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ IMF کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر اور اسپین کے سابق نائب وزیر اعظم Rodrigo Rato کو میڈریڈ کی صوبائی عدالت نے 4 سال 9 ماہ کی قید کی سزا سنائی ہے۔ 75 برس کے Rato ٹیکس گھوٹالے، غیر قانونی لین دین اور بدعنوانی کے مجرم قرار دیئے گئے ہیں۔ تحقیقات کرنے والوں نے بتایا کہ Rato نے مختلف مقا...

December 21, 2024 9:20 PM December 21, 2024 9:20 PM

views 14

یوکرین نے روس کے کازان شہر پر ڈرون حملہ کیا ہے

یوکرین نے روس کے کازان شہر پر ڈرون حملہ کیا ہے۔ یہ حملے بڑی تیزی کے ساتھ یکے بعد دیگرے کیے گئے، جن میں کئی منزلہ عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا۔ میڈیا کی خبروں کے مطابق ان حملوں میں کم از کم آٹھ Kamikaze ڈرونز شامل تھے، جن میں سے 5 ڈرونز نے رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا۔ جوابی کارروائی کے طور پر کازان ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔