December 27, 2024 2:31 PM December 27, 2024 2:31 PM
8
دنیا بھر کے رہنماؤں نے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا ہے
پڑوسی ملکوں سمیت دنیا بھر کے رہنماؤں نے سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ انہوں نے ایک دانشور اور دوراندیش رہنما کے طور پر اُن کی اقدار کو اُجاگر کیا۔ رہنماؤں نے اقتصادی ترقی اور سفارت کے تئیں اُن کے غیرمعمولی تعاون کو یاد کرتے ہوئے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ امریکی وزیر خار...