بین الاقوامی

December 29, 2024 9:42 PM December 29, 2024 9:42 PM

views 17

جنوبی کوریا میں طیارہ حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 179 ہوگئی ہے

ایک Jeju پرواز، جس میں 181 مسافر سوار تھے، آج صبح سویرے، بینکاک سے Muan بین الاقوامی ہوائی اڈّہ جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئی۔ افسران کے مطابق حادثے میں، کم سے کم 179 افراد ہلاک ہوگئے۔ جنوبی کوریا کی، آگ بجھانے والے ایجنسی نے بتایا ہے کہ پرواز کے عملے کے دو افراد زندہ بچے ہیں اور تین دیگر لاپتہ ہیں۔...

December 29, 2024 3:26 PM December 29, 2024 3:26 PM

views 14

جنوبی کوریا میں ہوائی جہاز گرنے کے حادثے میں کم از کم ایک سو چوبیس افراد کی موت ہوگئی۔

جنوبی کوریا میں ہوائی جہاز گرنے کے حادثے میں اب تک 124 افراد کی موت ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔ آگ بجھانے والے محکمے کے مطابق عملے کے دو اہلکاروں کو ہوائی جہاز گرنے کے مقام سے زندہ باہر نکالا گیا۔  یہ ہوائی جہاز بینکاک سے، جنوبی کوریا میں Seoul کے 290 کلومیٹر جنوب میں واقع Muan بین الاقوامی ہوائی اڈے جا...

December 29, 2024 9:47 AM December 29, 2024 9:47 AM

views 16

یوروپی یونین نے تمام نئے اسمارٹ فونز، ٹبلیٹس اور کیمروں کے لیے ایک ہی طرح کے C ٹائپ چارجر کے استعمال سے متعلق ضابطے نافذ کر دیے ہیں۔

یوروپی یونین کا قانون جس میں تمام نئے اسمارٹ فونز، ٹیبلٹس اور کیمروں کے لیے ایک ہی قسم کے چارجر کی ضرورت ہوگی، کل سے نافذ العمل ہوگیا۔ یوروپی یونین نے کہا ہے کہ اس سے لاگت بھی کم ہوگی اور مصنوعات ضائع بھی نہیں ہوں گی۔ مینو فیکچررز پر اب 27 ممالک کے اس بلاک میں فروخت ہونے والے آلات کو USB-C چارجر کے ...

December 28, 2024 9:35 PM December 28, 2024 9:35 PM

views 14

روس کے صدر نے آذر بائیجان کے صدر سے روس کی فضائی حدود میں ایک کمرشیل جہاز کے گر جانے کے بعد معافی طلب کی

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے آذر بائیجان کے صدر Ilham Aliyev سے روس کی فضائی حدود میں ایک کمرشیل جہاز کے گر جانے کے بعد معافی طلب کی ہے۔ البتہ جناب پوتن نے اِس حادثے کیلئے روس کی ذمہ داری کا اعتراف کرنے سے گریز کیا ہے۔ جناب پوتن اور جناب Ilham  کے درمیان فون پر بات چیت کے بعد کریملن نے بتایا کہ روس ک...

December 28, 2024 9:15 PM December 28, 2024 9:15 PM

views 17

افغانستان اور پاکستان فورسز کے درمیان شدید جھڑپ،19 پاکستانی فوجی اور تین افغانی شہری ہلاک

افغانستان اور پاکستان کے سرحدی مقامات پر دونوں کی سرحدی فورسزکے درمیان آج شدید جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں کم ازکم 19 پاکستانی فوجی اور تین افغانی شہری ہلاک ہوگئے۔ مشرقی افغانستان کے خوست اور پاکستان کی سرحد سے متصل Paktika صوبے میں یہ شدید جھڑپ اب بھی جاری ہے۔ افغانستان کی سرحدی فورسز نے خوست صوبے کے...

December 28, 2024 9:41 PM December 28, 2024 9:41 PM

views 16

آنجہانی وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی آخری رسوم دلّی کے نِگم بودھ گھاٹ پر آج پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی

آنجہانی وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی آخری رسوم دلّی کے نِگم بودھ گھاٹ پر آج پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔ باوقار گارڈ آف آنر کے بعد صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی اور دیگر لیڈروں نے نِگم بودھ گھاٹ پر سابق وزیر اعظم کے تئیں خراج عقیدت پیش کیا۔ اِس کے ع...

December 28, 2024 11:56 AM December 28, 2024 11:56 AM

views 15

بھارت میں، امریکی سفارتخانے اور اُس کے قونصل خانے نے، لگاتار دوسرے سال، 10 لاکھ سے زیادہ غیر اِمیگرینٹ ویزا جاری کر کے، ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، جس سے امریکہ کے سفر کے لیے بھارتیوں کی بڑی خواہش کا اظہار ہوتا ہے۔

بھارت میں، امریکی سفارتخانے اور اُس کے قونصل خانے نے، لگاتار دوسرے سال، 10 لاکھ سے زیادہ غیر اِمیگرینٹ ویزا جاری کر کے، ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، جس سے امریکہ کے سفر کے لیے بھارتیوں کی بڑی خواہش کا اظہار ہوتا ہے۔ بھارتی افراد سیاحت، تجارت، تعلیم، طبّی علاج اور دیگر مختلف مقاصد سے امریکہ جاتے ہیں۔ ...

December 28, 2024 11:31 AM December 28, 2024 11:31 AM

views 13

جنوبی کوریا کے نئے کارگزار صدر Choi Sang-mok نے کل کہا ہے کہ حکومت، موجودہ سیاسی بحران کے دوران خارجی امور کو مستحکم کرنے پر پوری توجہ دے گی۔

جنوبی کوریا کے نئے کارگزار صدر Choi Sang-mok نے کل کہا ہے کہ حکومت، موجودہ سیاسی بحران کے دوران خارجی امور کو مستحکم کرنے پر پوری توجہ دے گی۔ صدر Choi نے، شمالی کوریا کی جانب سے اشتعال انگیزی کے امکانات کا ذکر کرتے ہوئے، فوج سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ پوری طرح چوکس رہے۔ اِس سے پہلے دن میں جنوبی کوریا...

December 27, 2024 9:51 PM December 27, 2024 9:51 PM

views 12

جرمنی کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے

جرمنی کے صدر Frank-Walter Steinmeier نے ملک کی پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں کو تحلیل کر دیا ہے اور اس طرح چانسلر Olaf Sholz کے تین پارٹی کے اتحاد میں انتشار کے بعد مقررہ مدت سے پہلے 23 فروری کو انتخابات کرائے جانے کیلئے راہ ہموار کر دی ہے۔ جرمنی میں ایک تقریر میں جناب Steinmeier نے کہا کہ موجودہ وقت کی ...

December 27, 2024 9:50 PM December 27, 2024 9:50 PM

views 14

جنوبی کوریا کی قومی اسمبلی نے کارگزار صدر Han Duck Soo کے مواخذے کی تحریک منظور کی ہے

جنوبی کوریا کی قومی اسبلی نے آج کارگزار صدر Han Duck-soo کے مواخذے کیلئے ووٹ دیا۔ صدر Yoon Suk Yeol کے بعد ذمہ داری سنبھالنے کے دو ہفتے سے کم وقت میں ایسا ہوا ہے، جن پر ناکام مارشل لاء نافذ کیے جانے کے سلسلے میں مواخذے کی کارروائی کی گئی تھی۔ جناب Han کے مواخذے کی تحریک 192 کے مقابلے صفر ووٹ سے اتفا...