بین الاقوامی

January 1, 2025 9:50 AM January 1, 2025 9:50 AM

views 14

یمن کی راجدھانی صنعاء میں، امریکہ کی قیادت میں کیے گئے فضائی حملے میں حوثی گروپ کے کنٹرول والے فوجی مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔

یمن کی راجدھانی صنعاء میں، امریکہ کی قیادت میں کیے گئے فضائی حملے میں حوثی گروپ کے کنٹرول والے فوجی مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ حوثی کے ذریعے چلائے جانے والے ایک ٹی وی چینل کے مطابق جن مقامات کو نشانہ بنایا گیا ان میں وزارتِ دفاع کی عمارت،پہلا Armor Division اور ایک ہتھیار بنانے والی فیکٹری شامل ہیں۔...

December 31, 2024 9:33 PM December 31, 2024 9:33 PM

views 9

دنیا بھر میں لوگ نئے سال 2025 کا خیر مقدم کر رہے ہیں

دنیا بھر میں لوگ آج سال 2024 کو الوداع کہہ رہے ہیں اور نئے سال 2025 کا استقبال کرنے کیلئے تیار ہیں۔ دنیا بھر کے شہروں میں نئے سال کی تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جن میں ملکی ثقافت اور روایات کو پیش کیا جائے گا۔ بحر الکاہل کا جزیرائی ملک Kiribati، نئے سال 2025 میں داخل ہونے والا پہلا ملک ہے۔ نیوز...

December 31, 2024 9:24 PM December 31, 2024 9:24 PM

views 14

روس نے آج یوکرین کی راجدھانی کیف اور دوسرے خطوں میں کئی میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے فضائی حملے کئے۔ وہیں یوکرین نے کہا ہے کہ اس نے رات بھر اور علی الصبح روس کی جانب سے داغے گئے 21 میں سے 6 میزائلوں کو مار گرایا ہے

روس نے آج یوکرین کی راجدھانی کیف اور دوسرے خطوں میں کئی میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے فضائی حملے کئے۔ وہیں یوکرین نے کہا ہے کہ اس نے رات بھر اور علی الصبح روس کی جانب سے داغے گئے 21 میں سے 6 میزائلوں کو مار گرایا ہے۔ یوکرین کے داخلی امور کی وزارت نے کہا ہے کہ حملوں کی زد میں آنے سے کیف خطے میں ایک نجی...

December 31, 2024 9:21 PM December 31, 2024 9:21 PM

views 20

وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت Nimisha Priya کو، یمن حکومت کی طرف سے سزائے موت سنائے جانے کے معاملے میں، اُس کی ہر ممکن مدد کرے گی

وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت Nimisha Priya کو، یمن حکومت کی طرف سے سزائے موت سنائے جانے کے معاملے میں، اُس کی ہر ممکن مدد کرے گی۔ Nimisha ایک بھارتی نرس ہے اور وہ یمن میں رہ رہی ہیں۔ اِس کیس سے متعلق میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے، وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ حکومت، یمن کے ا...

December 31, 2024 9:20 PM December 31, 2024 9:20 PM

views 20

نیپال کے Lumbini صوبے کے Rupandehi میں 18 ویں بھارت-نیپال فوجی مشق کا آغاز ہوا ہے

نیپال کے Lumbini صوبے کے Rupandehi میں 18 ویں بھارت-نیپال فوجی مشق کا آغاز ہوا ہے، جس کا مقصد سکیورٹی کو مستحکم کرنا اور دو طرفہ تعلقات کو وسعت دینا ہے۔ Suryakiran نامی بٹالین پر مبنی مشترکہ فوجی مشق میں جنگلوں میں کارروائی، مشکل جغرافیائی صورتحال میں انسداد دہشت گردی، یو این چارٹر کے مطابق قیامِ ام...

December 31, 2024 2:26 PM December 31, 2024 2:26 PM

views 14

حکومت نے یمن میں بھارتی نرس کو سنائی گئی سزائے موت کے معاملے میں اُن کی ہرممکن مدد کا یقین دلایا ہے

وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت Nimisha Priya کو، یمن حکومت کی طرف سے سزائے موت سنائے جانے کے معاملے میں، اُس کی ہر ممکن مدد کرے گی۔ Nimisha ایک بھارتی نرس ہے اور وہ یمن میں رہ رہی ہیں۔ اِس کیس سے متعلق میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے، وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ حکومت، یمن کے ا...

December 30, 2024 9:40 PM December 30, 2024 9:40 PM

views 21

امریکہ نے یوکرین کیلئے آج اضافی فوجی اور بجٹ امداد کے طور پر تقریباً 6 ارب ڈالر کی رقم کا اعلان کیا ہے

امریکہ نے یوکرین کیلئے آج اضافی فوجی اور بجٹ امداد کے طور پر تقریباً 6 ارب ڈالر کی رقم کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے یوکرین کیلئے اضافی سکیورٹی امداد کے طور پر ڈھائی ارب ڈالر کا اعلان کیا۔ امریکی وزیر خزانہ Janet Yellen نے بتایا کہ امریکہ نے یوکرین کے اضافی بجٹ مدد میں تین اعشاریہ چار ا...

December 30, 2024 9:35 PM December 30, 2024 9:35 PM

views 15

پاکستان میں دو الگ الگ سڑک حادثات میں آج کم از کم 16 افراد ہلاک اور 22 سے زیادہ زخمی ہوگئے

پاکستان میں دو الگ الگ سڑک حادثات میں آج کم از کم 16 افراد ہلاک اور 22 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ پاکستان کے قومی شاہراہوں اور موٹر وے کے پولیس افسران نے بتایا کہ پنجاب صوبے کے اَٹک ضلع میں ایک مسافر بس اپنا کنٹرول کھو بیٹھی اور سڑک پر اُلٹ گئی جس میں 10 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ ایک دوسرے واقعے میں آج...

December 30, 2024 9:34 PM December 30, 2024 9:34 PM

views 12

ایتھوپیا میں 71 افراد اُس وقت جاں بحق ہوگئے جب مسافروں سے بھرا ہوا ایک ٹرک ندی میں جاگرا۔

ایتھوپیا میں 71 افراد اُس وقت جاں بحق ہوگئے جب مسافروں سے بھرا ہوا ایک ٹرک ندی میں جاگرا۔ حکام نے بتایا ہے کہ مرنے والوں میں 68 مرد اور تین عورتیں شامل ہیں۔ ایتھوپیا کی راجدھانی Addis Ababa کے 300 کلو میٹر جنوب میں Sidama صوبے میں کَل یہ واقعہ پیش آیا۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق ٹرک ڈرائیور کو پُل نہیں ...

December 30, 2024 9:57 AM December 30, 2024 9:57 AM

views 10

امریکہ کے سابق صدرJimmy Carter  کا کَل رات 100 سال کی عمر میں جارجیا میں واقع اُن کی رہائش گاہ پر انتقال ہو گیا۔

امریکہ کے سابق صدرJimmy Carter  کا کَل رات 100 سال کی عمر میں جارجیا میں واقع اُن کی رہائش گاہ پر انتقال ہو گیا۔ وہ اب تک کے سب سے زیادہ عمر رسیدہ صدر اور بھارت کا دورہ کرنے والے تیسرے امریکی صدر تھے۔ جناب کارٹر، جلد کے کینسر کے سنگین مرض میں مبتلا تھے، جس میں ٹیومر، اُن کے جگر اور دماغ تک پھیل گیا ...