بین الاقوامی

January 3, 2025 9:11 PM January 3, 2025 9:11 PM

views 14

بھارت نے بولیویا کو جنگل کی آگ سے نمٹنے میں مدد کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مدد بھیجی ہے

بھارت نے بولیویا کو جنگل کی آگ سے نمٹنے میں مدد کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مدد بھیجی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ آگ لگنے کی صورت میں اُس سے نمٹنے کا سازوسامان، First Aid Kit، ادویات اور ضرورت کا دیگر سامان بولیویا کیلئے روانہ ہوچکا ہے۔ مجموعی طور پر ...

January 3, 2025 9:10 PM January 3, 2025 9:10 PM

views 7

غزہ میں اسرائیل کی جانب سے پوری رات اور آج صبح کے حملوں میں بچوں سمیت کم از کم 30 افراد ہلاک ہوگئے۔

غزہ میں اسرائیل کی جانب سے پوری رات اور آج صبح کے حملوں میں بچوں سمیت کم از کم 30 افراد ہلاک ہوگئے۔ الاقصیٰ شہداء اسپتال کے عملے نے کہا ہے کہ وسطی غزہ میں مختلف مقامات پر حملوں میں متعدد خواتین اور بچے ہلاک ہوگئے ہیں۔ گذشتہ روز انکلیو میں بھی درجنوں افراد ہلاک ہوگئے تھے جس کے بعد گذشتہ 24 گھنٹوں میں...

January 2, 2025 4:03 PM January 2, 2025 4:03 PM

views 13

مونٹینیگرو میں کَل جنوبی شہر کے نزدیک ایک مسلح شخص کی گولی باری کے ایک واقعے میں دو بچوں سمیت کم از کم دس افراد کی موت ہوگئی۔

Montenegro میں کَل جنوبی شہر کے نزدیک ایک مسلح شخص کی گولی باری کے ایک واقعے میں دو بچوں سمیت کم از کم 10 افراد کی موت ہوگئی۔ یہ حملہ مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے کے آس پاس کیا گیا اور کئی دیگر مقامات پر بھی گولی باری ہوئی۔ مرنے والے دو بچوں کی عمر 10 اور 13 سال بتائی گئی ہے۔ بعد میں جب پول...

January 2, 2025 4:01 PM January 2, 2025 4:01 PM

views 12

گزشتہ بدھ کی رات امریکہ کے نیویارک کے کوئینس میں واقع ایک نائٹ کلب کے باہر فائرنگ میں کم سے کم  گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔

گزشتہ بدھ کی رات امریکہ کے نیویارک کے Queens میں واقع ایک نائٹ کلب کے باہر فائرنگ میں کم سے کم  11 افراد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کا یہ واقعہ Amazura نائٹ کلب کے نزدیک رات تقریباً 11 بج کر 20 منٹ پر پیش آیا۔ یہ واقعہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران امریکہ میں ہونے والے پریشان کُن حملوں کے سلسلے کا ایک حصہ ہے۔ امر...

January 2, 2025 3:30 PM January 2, 2025 3:30 PM

views 13

کل پاکستان کے، شمال مغربی علاقے میں تین الگ الگ دہشت گردانہ واقعات میں، ایک بچے سمیت کم از کم تین افراد ہلاک اور گیارہ دیگر زخمی ہو گئے۔

کل پاکستان کے، شمال مغربی علاقے میں تین الگ الگ دہشت گردانہ واقعات میں، ایک بچے سمیت کم از کم تین افراد ہلاک اور 11 دیگر زخمی ہو گئے۔ ایک پولیس کانسٹیبل اور ایک مزدور ہلاک اور دو دیگر افراد اُس وقت زخمی ہو گئے، جب نامعلوم ملیٹنٹس نے خیبر پختون خواہ کے ڈیرہ اسمٰعیل خاں ضلعے کے دربان علاقے میں ایک پول...

January 2, 2025 10:25 AM January 2, 2025 10:25 AM

views 10

ایران کے سیاسی امور کے نائب وزیر خارجہ Majid Takht-Ravanchi آج سے بھارت کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔

ایران کے سیاسی امور کے نائب وزیر خارجہ Majid Takht-Ravanchi آج سے بھارت کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔ اپنے دورے کے دوران جناب Majid Takht-Ravanchi بھارت اور ایران کے درمیان سیاسی مشاورت کے انیسویں دور میں شرکت کریں گے، جو آج اور کل نئی دلّی میں ہوگا۔ بھارت اور ایران کے درمیان دیرینا تاریخی رشتے ہیں، ج...

January 2, 2025 10:24 AM January 2, 2025 10:24 AM

views 21

امریکہ کے نیو New Orleans کے فرینچ کوارٹر میں نئے سال کے موقع پر ایک شخص نے Pick Up ٹرک کو بھیڑ میں گھسا دیا جس کے نتیجے میں 15 لوگوں کی موت ہوگئی اور 35 زخمی ہوگئے۔

امریکہ کے نیو New Orleans کے فرینچ کوارٹر میں نئے سال کے موقع پر ایک شخص نے Pick Up ٹرک کو بھیڑ میں گھسا دیا جس کے نتیجے میں 15 لوگوں کی موت ہوگئی اور 35 زخمی ہوگئے۔ حکام اس واقعے کی دہشت گردانہ حملے کے طور پر جانچ کر رہے ہیں۔ 42 سالہ مشتبہ شخص شمس الدین بہار جبار جب اسالٹ رائفل سے لیس اپنی گاڑی سے ...

January 1, 2025 10:21 PM January 1, 2025 10:21 PM

views 12

بھارت اور پاکستان نے آج سفارتی چینلوں کے ذریعے ایک دوسرے کی حراست میں موجود شہری قیدیوں اور ماہی گیروں کی فہرستیں ایک دوسرے کو پیش کیں

بھارت اور پاکستان نے آج سفارتی چینلوں کے ذریعے ایک دوسرے کی حراست میں موجود شہری قیدیوں اور ماہی گیروں کی فہرستیں ایک دوسرے کو پیش کیں۔ Consular Access-2008 کے باہمی معاہدے کی شقوں کے تحت ہر سال یکم جنوری اور یکم جولائی کو اِس طرح کی فہرستوں کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بتایا ک...

January 1, 2025 10:19 PM January 1, 2025 10:19 PM

views 11

بھارت اور پاکستان نے آج دونوں ملکوں کے درمیان نیوکلیائی تنصیبات اور سہولیات پر حملوں کی ممانعت سے متعلق ایک معاہدے کے تحت نیوکلیائی تنصیبات اور سہولیات کی فہرست ایک دوسرے کو پیش کی

پاکستان نے آج دونوں ملکوں کے درمیان نیوکلیائی تنصیبات اور سہولیات پر حملوں کی ممانعت سے متعلق ایک معاہدے کے تحت نیوکلیائی تنصیبات اور سہولیات کی فہرست ایک دوسرے کو پیش کی۔ یہ فہرستیں، نئی دلّی اور اسلام آباد میں سفارتی چینلوں کے ذریعے ایک دوسرے کو پیش کی گئیں۔ 31 دسمبر 1988 کو اِس سلسلے میں معاہدے پ...