بین الاقوامی

January 8, 2025 9:56 AM January 8, 2025 9:56 AM

views 17

پاکستان کے پہاڑی علاقے مقبوضہ گلگت۔بلتستان میں بجلی کی لمبی کٹوتی پر ہزاروں لوگوں کے مظاہروں کی وجہ سے چین کے ساتھ اہم تجارتی راستہ کل پانچویں دن بھی بند رہا۔

پاکستان کے پہاڑی علاقے مقبوضہ گلگت۔بلتستان میں بجلی کی لمبی کٹوتی پر ہزاروں لوگوں کے مظاہروں کی وجہ سے چین کے ساتھ اہم تجارتی راستہ کل پانچویں دن بھی بند رہا۔ ہُنزہ شہر میں دھرنے کا انعقاد کرنے والوں نے کہا ہے کہ وہ اپنے مطالبات پورے ہونے تک مظاہرے جاری   رکھیں گے۔ مظاہرین نے شہر کی ناکافی بجلی فراہ...

January 7, 2025 3:54 PM January 7, 2025 3:54 PM

views 21

نیپال – تبت سرحد پر آج صبح آئے سات اعشاریہ ایک شدت کے زلزلے میں کم از کم ترپن لوگ ہلاک ہوگئے۔

آج صبح نیپال - تبت کے سرحدی خطے میں آئے سات اعشاریہ ایک شدت کے زلزلے کی وجہ سے کم سے کم 53 افراد ہلاک اور 62 زخمی ہوگئے۔ اس زلزلے کا مرکز نیپال سرحد کے نزدیک تبت کے Xizang علاقے میں واقع تھا۔ اس زلزلے کے جھٹکے بہار، مغربی بنگال اور سکم سمیت شمالی بھارت کے مختلف حصوں میں بھی محسوس کئے گئے ہیں۔ یہ جھٹ...

January 7, 2025 10:18 AM January 7, 2025 10:18 AM

views 15

کناڈا کے وزیراعظم Justin Trudeau نے اپنے استعفیٰ کا اعلان کیا ہے۔

کناڈا کے وزیراعظم Justin Trudeau نے حکمراں لبرل پارٹی کے لیڈر حیثیت سے اپنے استعفیٰ کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ وہ نئے لیڈر کا انتخاب ہونے تک وزیراعظم کے عہدے پر فائز رہیں گے۔ جناب Trudeau پچھلے گیارہ سال سے لبرل پارٹی کے رہنما ہیں اور 9 سال سے وزیراعظم کے عہدے پر فائز ہیں۔ انھیں خود اپنی پا...

January 7, 2025 9:51 AM January 7, 2025 9:51 AM

views 14

نیپال میں آج صبح سات اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ آیا۔ بہار اور مغربی بنگال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

نیپال میں آج صبح سات اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ آیا۔ کاٹھمنڈو کے ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ پوری کاٹھمنڈو وادی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ سوشل میڈیا اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ زلزلے کے جھٹکوں سے مکانات اور عمارتیں ہلنے لگیں اور لوگ اپنے گھروں سے باہر آگئے۔ بہار اور مغربی بنگال میں بھی زلزلے...

January 6, 2025 9:38 PM January 6, 2025 9:38 PM

views 12

بھارت نے خواتین اور بچوں سمیت افغان سویلین پر پاکستان کے فضائی حملوں کی مذمت کی ہے

بھارت نے پاکستان کی جانب سے افغان سویلین پر فضائی حملوں کی خبروں کی مذمت کی ہے۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ بھارت نے افغان سویلینس پر ہوئے فضائی حملوں کی میڈیا خبروں کا نوٹس لیا ہے، جس میں خواتین اور بچوں سمیت کئی قیمتی جانیں چلی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت بے...

January 5, 2025 9:35 PM January 5, 2025 9:35 PM

views 15

بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ماہی گیروں کا، ایک دوسرے کے ملک میں تبادلے کا عمل مکمل ہوگیا ہے

بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ماہی گیروں کا، ایک دوسرے کے ملک میں تبادلے کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ یہ کارروائی آج شام خلیج بنگال میں سمندر کی بین الاقوامی سرحد پر تکمیل کو پہنچی۔ بنگلہ دیش میں 95 بھارتی ماہی گیروں کو بین الاقوامی سرحد کی مبینہ خلاف ورزی پر حراست میں لیا گیا تھا۔ یہ لوگ اب بھارت واپس آرہ...

January 5, 2025 3:47 PM January 5, 2025 3:47 PM

views 16

بھارت اور بنگلہ دیش اپنی اپنی جیلوں میں بند ماہی گیروں اور اُن کی کشتیوں کو آج ایک دوسرے کے حوالے کررہے ہیں۔

بھارت اور بنگلہ دیش اپنی اپنی جیلوں میں بند 185 ماہی گیروں اور اُن کی کشتیوں کو آج ایک دوسرے کے حوالے کررہے ہیں۔ بنگلہ دیش نے 95 سے زیادہ بھارتی ماہی گیروں کو بھارت کے حکام کے حوالے کرنے سے اتفاق کیا تھا۔ اسی طرح بھارت بھی بنگلہ دیش کے 90 ماہی گیروں کو رہا کرنے پر رضامند ہوگیا تھا۔ اِس کے ساتھ ساتھ ...

January 4, 2025 9:15 PM January 4, 2025 9:15 PM

views 6

ایکواڈور کے صدر Daniel Noboa نے اندرونِ ملک بدامنی اور مسلح تصادم کے پیش نظر سات صوبوں اور تین میونسپلٹیوں میں 60 دن کیلئے ایمرجنسی نافذ کر دی ہے

ایکواڈور کے صدر Daniel Noboa نے اندرونِ ملک بدامنی اور مسلح تصادم کے پیش نظر سات صوبوں اور تین میونسپلٹیوں میں 60 دن کیلئے ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ جناب Noboa نے ایمرجنسی نافذ کرنے کی اہم وجہ جرائم کی بڑھتی ہوئی شرح اور مسلح گروپوں کی موجودگی کو قرار دیا۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تقریباً 20 چھاؤنیوں م...

January 3, 2025 9:14 PM January 3, 2025 9:14 PM

views 16

سرحدی حفاظتی فورس BSF نے اُن چار بنگلہ دیشیوں کو واپس بھیج دیا ہے، جو تریپورہ سیکٹر میں سرحد پار کرکے بھارت چلے آئے تھے

سرحدی حفاظتی فورس BSF نے اُن چار بنگلہ دیشیوں کو واپس بھیج دیا ہے، جو تریپورہ سیکٹر میں سرحد پار کرکے بھارت چلے آئے تھے۔ BSF نے تریپورہ-حبیب گنج سرحد پر ایک فلیگ میٹنگ کے بعد جمعرات کو اِنہیں بنگلہ دیش کے سرحدی گارڈ BGB کو سپرد کیا۔ BGB کی ایک پریس ریلیز کے مطابق اِن چاروں نے دو مقامی brokers کی مدد...

January 3, 2025 9:12 PM January 3, 2025 9:12 PM

views 12

جنوبی کوریا کے تحقیقات کاروں نے معطل شدہ صدر Yoon Suk Yeol کی گرفتاری کی کوشش کو ختم کر دیا ہے

جنوبی کوریا کے تحقیقات کاروں نے معطل شدہ صدر Yoon Suk Yeol کی گرفتاری کی کوشش کو ختم کر دیا ہے۔ ان کی کے رہائش گاہ کے باہر سکیورٹی ٹیم کے ساتھ چھ گھنٹے کے تعطل کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایک بیان میں بدعنوانی کی تحقیقات سے متعلق دفتر نے بتایا کہ اُن کی گرفتاری تقریباً ناممکن ہے اور اگلے اقدامات کا ...