بین الاقوامی

January 11, 2025 10:18 AM January 11, 2025 10:18 AM

views 19

امریکہ کے منتخبہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو، ہَش مَنی کیس میں اُن کو قصوروار پائے جانے کے سلسلے میں، اُنہیں سزا سنائے جاتے ہوئے غیر مشروط راحت دی گئی ہے۔

امریکہ کے منتخبہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو، ہَش مَنی کیس میں اُن کو قصوروار پائے جانے کے سلسلے میں، اُنہیں سزا سنائے جاتے ہوئے غیر مشروط راحت دی گئی ہے۔ اِس غیر مشروط راحت سے، اِس کیس میں جناب ٹرمپ کے ایک مجرم ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے۔ اِس کا مطلب ہے کہ جناب ٹرمپ کو، جو مستقبل میں صدر بننے والے ہیں، قید نہیں...

January 11, 2025 10:15 AM January 11, 2025 10:15 AM

views 18

پاکستان میں جمعرات کے دن بلوچستان صوبے میں گیس  دھماکہ ہونے سے، کوئلے کی ایک کان کے منہدم ہونے کے بعد، اندیشہ ہے کہ 12 کانکن ہلاک ہوگئے ہیں۔

پاکستان میں جمعرات کے دن بلوچستان صوبے میں گیس  دھماکہ ہونے سے، کوئلے کی ایک کان کے منہدم ہونے کے بعد، اندیشہ ہے کہ 12 کانکن ہلاک ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے پولیس اہلکار کے مطابق یہ دھماکہ میتھین گیس سے اُس وقت ہوا جب یہ کانکن کوئٹہ کے Sanjidi علاقے میں کان کے اندر کوئلے کی کھدائی کر رہے تھے۔ گیس دھماکے...

January 9, 2025 9:25 PM January 9, 2025 9:25 PM

views 7

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ حکومت ملک کو، توانائی درآمد کرنے والے ملک کے بجائے توانائی برآمد کرنے والے ملک میں تبدیل کرنے کیلئے کام کر رہی ہے

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ حکومت ملک کو، توانائی درآمد کرنے والے ملک کے بجائے توانائی برآمد کرنے والے ملک میں تبدیل کرنے کیلئے کام کر رہی ہے۔ مدھیہ پردیش کے Pitham Pur میں National Automotive Test Track – Natrax میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بھا...

January 9, 2025 3:01 PM January 9, 2025 3:01 PM

views 11

بنگلہ دیش میں چار افراد اُس وقت ہلاک ہوگئے، جب  ایک ایمبولنس میں رکھا گیس سلینڈر بس کے ساتھ تصادم کے بعد پھٹ پڑا

بنگلہ دیش میں چار افراد اُس وقت ہلاک ہوگئے، جب  ایک ایمبولنس میں رکھا گیس سلینڈر بس کے ساتھ تصادم کے بعد پھٹ پڑا۔ ڈھاکہ- اَریچا شاہراہ پر Savar میں پیش آئے اس حادثے میں 15 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حادثے میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، جس کی زَد میں دو بسیں بھی آگئیں۔ زخمیوں کو علاج کیلئے اسپتال میں بھر...

January 9, 2025 2:57 PM January 9, 2025 2:57 PM

views 23

سری لنکا کے صدر انورا کُمارا دِساّ نائیکے نے تحقیق و ترقی کو تجارتی شکل دینے کے، ملک کے قدم کا آغاز کیا ہے

  سری لنکا کے صدر انورا کُمارا دِساّ نائیکے نے تحقیق و ترقی کو تجارتی شکل دینے کے، ملک کے قدم کا آغاز کیا ہے۔ اس عمل کا مقصد تحقیق کے کام کو ایک ویلیو ایڈیڈ پروڈکٹ بنانا ہے، جس سے اقتصادی اور سماجی ترقی کو بڑھاوا ملے گا۔  کَل صدارتی سکریٹریٹ میں اِس عمل کا آغاز کرتے ہوئے، جناب دِساّ نائیکے نے، ...

January 8, 2025 10:15 PM January 8, 2025 10:15 PM

views 1

بنگلہ دیش کے پاسپورٹ اور اِمیگریشن کے محکمے نے سبکدوش وزیر اعظم شیخ حسینہ سمیت 97 افراد کے پاسپورٹ منسوخ کر دیے ہیں

بنگلہ دیش کے پاسپورٹ اور اِمیگریشن کے محکمے نے سبکدوش وزیر اعظم شیخ حسینہ سمیت 97 افراد کے پاسپورٹ منسوخ کر دیے ہیں۔ یہ کارروائی جولائی کے مہینے میں گمشدگی کے معاملات اور ہلاکتوں میں اُن کے مبینہ طور پر ملوث ہونے کی پاداش میں کی گئی ہے۔ کل ڈھاکہ میں اعلیٰ صلاح کار کے نائب پریس سیکریٹری ابوالکلام آزا...

January 8, 2025 10:13 PM January 8, 2025 10:13 PM

views 15

یوکرین کی فورسز نے روس میں ایک بڑا ڈرون حملہ کیا ہے

یوکرین کی فورسز نے روس کے Saratov خطے میں ایک بڑا ڈرون حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک صنعتی ادارہ تباہ ہوگیا۔ یوکرین کی فوج کے جنرل اسٹاف نے بتایا ہے کہ اُس کی فورسز نے Engels میں روس کے تیل کے، اُس ڈپو پر حملہ کیا ہے، جو ہوائی اڈے کو ایندھن فراہم کرتا ہے۔ x

January 8, 2025 10:11 PM January 8, 2025 10:11 PM

views 19

مغربی چین کے تبت میں تباہ کن زلزلے کے بعد ہزاروں بچاؤ کارکن منجمد کردینے والی سردی میں زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کررہے ہیں

مغربی چین کے تبت میں تباہ کن زلزلے کے بعد ہزاروں بچاؤ کارکن منجمد کردینے والی سردی میں زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کررہے ہیں۔ اِس زلزلے میں کم از کم 126 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ Shigatse میں ایک شروعاتی جائزے کے مطابق تقریباً تین ہزار 609 گھر تباہ ہوگئے ہیں۔ سات اعشاریہ ایک شدت کا یہ زلزلہ کَل تبت کے سب ...

January 8, 2025 10:10 PM January 8, 2025 10:10 PM

views 22

امریکہ کے لاس اینجلس میں جنگل میں آگ کی وجہ سے تقریباً ایک لاکھ باشندگان کو نقل مکانی پر مجبور ہونا پڑا ہے

امریکہ میں، لاس اینجلس نے ہنگامی حالات کا اعلان کیا ہے کیونکہ صرف چند گھنٹوں میں ہی جنگل کی آگ 10 ایکڑ سے 2 ہزار 900 ایکڑ تک پھیل گئی ہے۔ مقامی کمیونٹی کی عمارتیں اور کاروبار آگ سے متاثر ہوئے ہیں یا تباہ ہوگئے ہیں۔ یہ آگ گذشتہ شام آگ لگنے کی وجہ سے ہی پھیلی ہے۔ تقریباً 30 ہزار مکینوں کو انخلاء کے اح...

January 8, 2025 3:09 PM January 8, 2025 3:09 PM

views 9

بنگلہ دیش نے، معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کے پاسپورٹ کو رَد کردیا ہے

بنگلہ دیش کے پاسپورٹ اور اِمیگریشن کے محکمے نے بے دخل وزیر اعظم شیخ حسینہ سمیت 97 افراد کے پاسپورٹ منسوخ کر دیے ہیں۔ یہ کارروائی جولائی ماہ میں ہونے والی جبری گمشدگیوں اور ہلاکتوں میں اُن کے مبینہ طور پر ملوث ہونے کے سلسلے میں کی گئی ہے۔ کل ڈھاکہ میں اعلیٰ صلاح کار کے نائب پریس سیکریٹری ابوالکلام آز...