January 14, 2025 2:52 PM January 14, 2025 2:52 PM
13
قطر کے دوحہ شہر میں فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے لئے بالواسطہ بات چیت میں پیش رفت ہوئی ہے۔
فلسطین اور اسرائیل کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ ایک حتمی جنگ بندی معاہدے کے لئے قطر کے دوحہ شہر میں حماس اور اسرائیل کے درمیان بالواسطہ بات چیت میں پیش رفت ہوئی ہے۔ حماس نے دوحہ میں ثالثوں کے ذریعے پیش کئے گئے غزہ جنگ بندی معاہدے کے مسودے پر مثبت اشارے دئیے ہیں۔ اسرائیل کے وزیر خارجہ Gideon Saar نے تصد...