بین الاقوامی

March 6, 2025 9:32 AM

views 24

امریکہ نے یوکرین کے ساتھ انٹیلی جنس کے اشتراک اور فوجی امداد کو روک دیا ہے۔

امریکہ نے یوکرین کے ساتھ انٹیلی جنس کے اشتراک اور فوجی امداد کو روک دیا ہے۔ یہ اعلان یوکرین کی حکومت کو وہائٹ ہاؤس کے ساتھ تعاون کرنے پر مجبور کرنے کے منصوبے کا حصہ ہے۔ یہ منصوبہ یوکرین-روس جنگ ختم کرنے کے لیے  تیار کیا گیا ہے۔ CIA کے ڈائریکٹر John Ratcliffe اور قومی سلامتی کے مشیر مائیکل Waltz دونو...

March 6, 2025 9:31 AM

views 20

امریکہ میں، تلنگانہ کے ایک 27 سالہ طالب علم کو Milwaukee, Wisconsin میں نامعلوم افراد نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

امریکہ میں، تلنگانہ کے ایک 27 سالہ طالب علم کو Milwaukee, Wisconsin میں نامعلوم افراد نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ پروین نام کا یہ طالب علم، جس کا تعلق رنگاریڈّی ضلعے کے شاد نگر حلقے میں Keshampet Mandal سے تھا۔ ماسٹرس پروگرام کا اپنا دوسرا سال کر رہا تھا اور ساتھ ہی پارٹ ٹائم جاب بھی کر رہا تھا۔ اس ...

March 6, 2025 9:30 AM

views 17

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے حماس کو الٹی میٹم دیتے ہوئے غزہ میں یرغمال بنائے سبھی افراد کی فوراً رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے حماس کو الٹی میٹم دیتے ہوئے غزہ میں یرغمال بنائے سبھی افراد کی فوراً رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ساتھ ہی سبھی مقتول یرغمال افراد کی لاشوں کی بھی مانگ کی ہے۔ صدر ٹرمپ کا یہ انتباہ، وہائٹ ہاؤس کی جانب سے کی گئی اُس تصدیق کے کچھ ہی گھنٹوں بعد سامنے آیا ہے جس میں اُس نے کہا ہے ک...

March 6, 2025 9:28 AM

views 19

پاکستان میں کل بلوچستان صوبے میں ایک مارکیٹ میں ہوئے دھماکے میں کم سے کم 4 افراد ہلاک اور 5 دیگر زخمی ہوگئے۔

پاکستان میں کل بلوچستان صوبے میں ایک مارکیٹ میں ہوئے دھماکے میں کم سے کم 4 افراد ہلاک اور 5 دیگر زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ دیسی ساخت کے اس بم کو ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، جسے Khuzdar کے Naal بازار میں کھڑا کیا گیا تھا۔ Naal پولیس اسٹیشن کے ہاؤس آفیسر بھاوَل خان پنڈرانی نے میڈیا کے ...

March 6, 2025 9:28 AM

views 53

اِیال ضمیر نے اسرائیلی دفاعی افواج، IDF کے 24ویں سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔

اِیال ضمیر نے اسرائیلی دفاعی افواج، IDF کے 24ویں سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ انھوں نے انتباہ دیا ہے کہ اسرائیل کی کئی محاذوں پر لڑائی جاری رہ سکتی ہے اور وہ اپنے دشمنوں پر پوری قوت کے ساتھ حملے کرے گا۔ 59 سالہ ضمیر نے تل ابیب کے کِریا فوجی اڈے پر کمان کی تبدیلی کی تقریب میں نئی ذمہ داری سنبھالی۔ ا...

March 6, 2025 9:26 AM

views 22

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے بارے میں کہا ہے کہ ٹروڈو کی جانب سے کیے گئے اقدامات، محصولات میں اضافے سے بچنے کے لیے ناکافی تھے۔

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے بارے میں کہا ہے کہ ٹروڈو کی جانب سے کیے گئے اقدامات، محصولات میں اضافے سے بچنے کے لیے ناکافی تھے۔ منصوبے کے مطابق 4 مارچ سے کینیڈا اور میکسیکو سے آرہی اشیا پر امریکہ میں 25 فیصد محصول عائد ہو چکے ہیں۔ وہیں چین کی درآمدات پر بھی 20 فیصد مح...

March 5, 2025 10:15 PM

views 20

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگست 2021   میں کابل ایئرپورٹ پر بم دھماکے میں ملوث ایک اہم دہشت گرد پکڑا گیا ہے اور اُسے مقدمے کی کارروائی کے لیے امریکہ لایا جا رہا ہے

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگست 2021   میں کابل ایئرپورٹ پر بم دھماکے میں ملوث ایک اہم دہشت گرد پکڑا گیا ہے اور اُسے مقدمے کی کارروائی کے لیے امریکہ لایا جا رہا ہے۔ صدر کے طور پر اپنی دوسری معیاد میں کانگریس سے اپنی پہلی خطاب میں اظہار خیال کرتے ہوئے ٹرمپ نے اِس قدم کو کٹر اسلامی دہشت گردی ...

March 5, 2025 3:06 PM

views 15

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوابی محصولات کا اعلان کیا ہے، جن کا اطلاق 2 اپریل سے ہوگا۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوروپی یونین، چین، برازیل، بھارت اور جنوبی کوریا کی جانب سے زیادہ محصول عائد کرنے پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اپنی انتظامیہ کی تجارتی پالیسی کے تحت جوابی محصولات کا اعلان کیا ہے۔ یہ جوابی محصولات 2 اپریل سے نافذ ہوں گے۔ کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے افتتاحی خطاب میں صدر ٹرمپ نے ک...

March 5, 2025 9:46 AM

views 28

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکہ کے تین بڑے تجارتی ساجھیداروں، میکسیکو، کینیڈا اور چین کے خلاف تجارتی جنگ چھیڑنے کا فوری ردِّ عمل سامنے آیا ہے۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکہ کے تین بڑے تجارتی ساجھیداروں، میکسیکو، کینیڈا اور چین کے خلاف تجارتی جنگ چھیڑنے کا فوری ردِّ عمل سامنے آیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے میکسیکو اور کینیڈا کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیکس یا محصول عائد کردیا تھا۔ حالانکہ انھوں نے کینیڈین اِنرجی پر عائد ٹیکس کو 10 فیصد تک محدود ...

March 5, 2025 9:45 AM

views 26

یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے پچھلے جمعے کو  وہائٹ ہاؤس میں ایک میٹنگ کے بعد، جس میں کشیدگی کا ماحول رہا تھا، دیرپا امن کو یقینی بنانے کے لیے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں کام کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔

یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے پچھلے جمعے کو  وہائٹ ہاؤس میں ایک میٹنگ کے بعد، جس میں کشیدگی کا ماحول رہا تھا، دیرپا امن کو یقینی بنانے کے لیے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں کام کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ جب سے امریکہ نے، یوکرین کو دی جانے والی فوجی مدد روکی ہے، اُس کے بعد سے پہلی بار ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔