بین الاقوامی

January 21, 2025 2:33 PM January 21, 2025 2:33 PM

views 18

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد کئی ایگزیکیٹو احکامات پر دستخط کئے ہیں، جن میں عالمی صحت تنظیم اور آب و ہوا سے متعلق پیرس سمجھوتے سے امریکہ کے الگ ہونے کا معاملہ بھی شامل ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری مرتبہ امریکہ کے صدر کا عہدہ سنبھالنے کے چند گھنٹوں کے اندر ہی ریکارڈ تعداد میں ایگزیکیٹو احکامات پر دستخط کئے ہیں۔ بڑی تعداد میں موجود لوگوں نے پُرجوش انداز سے اُن کا خیرمقدم کیا اور ٹرمپ نے کئی احکامات پر دستخط کئے۔ اِس کے علاوہ، بعد میں وہ وہائٹ ہاؤس سے بھی مزید احکا...

January 21, 2025 9:38 AM January 21, 2025 9:38 AM

views 12

ڈونلڈ ٹرمپ ددسری مدت کے لیے امریکہ کے صدر بن گئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ امریکہ کے سنہرے دور کا اب آغاز ہو گیا ہے

ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری مدت کار کے لیے امریکہ کے 47ویں صدر کی حیثیت سے عہدے کا حلف لے لیا ہے۔ چیف جسٹس John Roberts اُنھیں کَل رات واشنگٹنDC  میں Capitol Rotunda میں عہدے کا حلف دلایا۔ توپوں کی سلامی دی گئی۔ Hail to the Chief کی دُھن بجائی گئی۔ جسٹس Brett Kavanaugh نے JD Vance کو نائب صدر کی حیثیت سے حل...

January 21, 2025 9:36 AM January 21, 2025 9:36 AM

views 14

وزیراعظم نریندر مودی سمیت عالمی لیڈروں نے وہائٹ ہاؤس میں واپس آنے پر جناب ٹرمپ کو مبارکباد پیش  کی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی سمیت عالمی رہنماؤں نے دوسری مدت کار کیلئے وہائٹ ہاؤس میں واپس آنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا کہ وہ ایک بار پھر دونوں ملکوں کو فائدہ پہنچانے اور دنیا کیلئے ایک بہتر مستقبل تشکیل دینے کیلئے ایک ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظ...

January 20, 2025 9:29 PM January 20, 2025 9:29 PM

views 11

ڈونلڈ ٹرمپ آج رات امریکہ کے 47ویں صدر کے عہدے کا حلف لیں گے

ڈونلڈ ٹرمپ آج رات امریکہ کے 47ویں صدر کے طور پر عہدے کا حلف لیں گے۔ چیف جسٹس John Roberts اُنھیں واشنگٹن ڈی سی کے Capitol Rotunda میں صدر کے عہدے کا حلف دلائیں گے۔ حلف برداری کی تقریب سے قبل 78 برس کے ٹرمپ نے کَل رات واشنگٹن ڈی سی کے فتحیابی کے جشن کی ایک ریلی سے خطاب کیا جس میں انھوں نے امریکہ کو د...

January 20, 2025 2:44 PM January 20, 2025 2:44 PM

views 7

جناب ڈونلڈ ٹرمپ آج شام واشنگٹن میں امریکہ کے 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف لیں گے

جناب ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے سینتالیسویں صدر کی حیثیت سے حلف لیں گے۔ حلف برداری کی یہ تقریب، واشنگٹن ڈی سی میں، امریکہ کے چیف جسٹس John Roberts کی موجودگی میں منعقد کی جائے گی۔ یہ تقریب، بھارتی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگی۔ جناب ٹرمپ، اقتدار کی منتقلی کے حصے کے طور پر، اپنا پہلا خطاب کری...

January 20, 2025 9:58 AM January 20, 2025 9:58 AM

views 9

جناب ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے سینتالیسویں صدر کی حیثیت سے حلف لیں گے۔

جناب ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے سینتالیسویں صدر کی حیثیت سے حلف لیں گے۔ حلف برداری کی یہ تقریب، واشنگٹن ڈی سی میں، امریکہ کے چیف جسٹس John Roberts کی موجودگی میں منعقد کی جائے گی۔ یہ تقریب، بھارتی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگی۔ جناب ٹرمپ، اقتدار کی منتقلی کے حصے کے طور پر، اپنا پہلا خطاب کری...

January 20, 2025 9:57 AM January 20, 2025 9:57 AM

views 14

عالمی اقتصادی فورم WEF کی 55 وِیں سالانہ میٹنگ آج سوئٹزرلینڈ کے شہر Davos میں شروع ہوگی۔

عالمی اقتصادی فورم WEF کی 55 وِیں سالانہ میٹنگ آج سوئٹزرلینڈ کے شہر Davos میں شروع ہوگی۔ اِس 5 روزہ میٹنگ میں، سب کی شمولیت والی ترقی اور ڈیجیٹل انقلاب کے، بھارت کے طریقہئ کار کو اُجاگر کیا جائے گا۔ بھارتی وفد کی قیادت اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو کریں گے۔ وفد میں جَل شکتی کے وزیر سی-آر پاٹل...

January 20, 2025 9:56 AM January 20, 2025 9:56 AM

views 10

غزہ میں، حماس کی طرف سے یرغمال بنائے گئے، جِن  پہلے تین افراد کو رِہا کیا گیا ہے، وہ اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔

غزہ میں، حماس کی طرف سے یرغمال بنائے گئے، جِن  پہلے تین افراد کو رِہا کیا گیا ہے، وہ اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔ 471 دن کے یرغمال کے بعد، کَل اِن تین اسرائیلی خواتین کو آخر کار آزاد کر دیا گیا۔ اِن خواتین کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے ایک معاہدے کے پہلے دن رِہا کیا گیا ہے۔ ایک برطانیہ نژاد اسر...

January 19, 2025 9:46 PM January 19, 2025 9:46 PM

views 18

اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ جنگ بندی اور یرغمالوں کی رہائی کے معاہدے پر عمل شروع ہوگیا ہے

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی، جس کا طویل عرصے سے انتظار تھا، آج غزہ پٹی میں لاگو ہوگئی ہے، جو 15 مہینے سے جاری اِس لڑائی میں امکانی طور پر ایک اہم موڑ ہے۔ اِس لڑائی میں ہزاروں جانیں ضائع ہوچکی ہیں۔جنگ بندی کے اِس معاہدے پر عملدرآمد، یرغمالوں کی فہرست کے بارے میں عین وقت پر پیچیدگی کی وجہ سے ت...

January 19, 2025 9:38 PM January 19, 2025 9:38 PM

views 17

امریکہ میں، Tiktok کے لاکھوں صارفین اب اِس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ویڈیوز نہیں دیکھ سکیں گے، کیونکہ اِس مقبولِ عام ایپ پر، وفاقی سطح پر آج سے بندش عائد کردی گئی ہے۔

امریکہ میں، Tiktok کے لاکھوں صارفین اب اِس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ویڈیوز نہیں دیکھ سکیں گے، کیونکہ اِس مقبولِ عام ایپ پر، وفاقی سطح پر آج سے بندش عائد کردی گئی ہے۔ یہ بندش منتخبہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افتتاحی تقریب سے ایک دن پہلے عائد کی گئی ہے۔ یہ بندش Tiktok کی چینی ملکیت کے معاملے پر کئی مہینے کی قا...