بین الاقوامی

March 12, 2025 9:34 PM

views 41

یوکرین نے امریکی حمایت یافتہ 30 دن کی جنگ بندی اور روس کے ساتھ فوری مذاکرات کی تجویز پر رضامندی ظاہر کی

یوکرین نے کل سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والی بات چیت کے بعد امریکی حمایت یافتہ 30 دن کی جنگ بندی اور روس کے ساتھ فوری مذاکرات کی تجویز پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ یوکرین اور روس کے درمیان تنازع شروع ہونے کے تین برس کے بعد یہ پیشرفت ہوئی ہے۔ جدہ میں یوکرین کے حکام کے ساتھ آٹھ گھنٹے سے زیادہ کی بات چیت ...

March 12, 2025 2:48 PM

views 20

امریکی صدر نے کناڈا سے اسٹیل اور المونیم کی درآمدات پر محصولات میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کناڈا سے اسٹیل اور المونیم کی درآمدات پر محصولات میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پہلے محصول کی شرح 25 فیصد طے کی گئی تھی، جسے بڑھا کر اب 50 فیصد کر دیا گیا ہے۔ محصولات کو دوگنا کرنے کا ٹرمپ کا فیصلہ امریکی صارفین کے لیے بجلی کے خرچ میں اضافے کے Ontario کے فی...

March 12, 2025 10:19 AM

views 20

امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین 30 دن کی،  فوری اور عبوری جنگ بندی کی اُس کی تجویز سے متفق ہو گیا ہے اور اب یہ روس پر ہے کہ وہ اِس کا مثبت جواب دے۔

امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین 30 دن کی،  فوری اور عبوری جنگ بندی کی اُس کی تجویز سے متفق ہو گیا ہے اور اب یہ روس پر ہے کہ وہ اِس کا مثبت جواب دے۔ امریکہ نے، یوکرین کو خفیہ معلومات اور فوجی مدد فراہم کرنے پر عائد بندش بھی ختم کر دی ہے۔ امریکہ کے وزیر خارجہ Marco Rubio نے سعودی عرب کی راجدھانی جدّا...

March 12, 2025 10:03 AM

views 23

پاکستان میں علیحدگی پسندوں کی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے۔ وہاں بلوچستان صوبے میں Militants نے کَل پیشاور جانے والی ایک ریل گاڑی پر حملہ کرکے تقریباً ساڑھے چار سو مسافروں کو یرغمال بنا لیا۔

پاکستان میں علیحدگی پسندوں کی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے۔ وہاں بلوچستان صوبے میں Militants نے کَل پیشاور جانے والی ایک ریل گاڑی پر حملہ کرکے تقریباً ساڑھے چار سو مسافروں کو یرغمال بنا لیا۔ بعد میں انھوں نے عام شہریوں کو چھوڑ دیا اور فوجی اہلکاروں سمیت 214  افراد کو قیدی بنا لیا۔ ایک بیان میں ایک ملی ...

March 11, 2025 9:51 PM

views 15

ایک پاکستانی ٹرین کے 450 سے زیادہ مسافروں کو بلوچستان کے Mach علاقے میں مسلح ملی ٹنٹوں نے یرغمال بنالیا ہے

پاکستان کے بلوچستان صوبے کے ماچھ میں آج پشاور-کوئٹہ Jaffar ایکسپریس ٹرین پر مسلح جنگجوؤں کے حملے میں 6 فوجی اہلکاروں کی موت ہوگئی اور قریب 450 سے زیادہ مسافروں کو یرغمال بنالیا گیا۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رِند کے حوالے سے میڈیا خبروں میں کہا گیا ہے کہ یہ ٹرین بلوچستان صوبے کے کوئٹہ سے خیبر پخ...

March 11, 2025 10:01 AM

views 15

شام کی عبوری سرکار نے معزول صدر بشار الاسد کے وفادار جنگجوؤں کے خلاف فوجی کارروائی ختم کردی ہے

شام کی عبوری سرکار نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے معزول صدر بشار الاسد کے وفادار جنگجوؤں کے خلاف فوجی کارروائی ختم کردی ہے۔ دسمبر میں 13 سال سے جاری خانہ جنگی کے خاتمے کے بعد سے یہ سب سے شدید لڑائی تھی۔ Lattakia شہر کے نزدیک پولس کے گشتی دستے پر مسلح افراد کے حملے کے بعد گذشتہ جمعرات کو جھڑپیں شروع ہوئی ...

March 11, 2025 9:59 AM

views 18

اقوام متحدہ کے خوراک سے متعلق عالمی پروگرام میں آج

اقوام متحدہ کے خوراک سے متعلق عالمی پروگرام میں آج اس بات کو اُجاگر کیا گیا ہے کہ افغانستان میں لڑکیاں مسلسل تیسرے سال پرائمری اسکول نہیں جاپائی ہیں اور اس نے زور دے کر کہا ہے کہ کوئی بھی بچہ بھوکا اسکول نہ جائے۔ انسانی حقوق کاؤنسل کے جاری 58 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انسانی حقوق کے اقوام متحدہ کے...

March 10, 2025 9:21 PM

views 15

روس نے جاسوسی کے الزام میں دو برطانوی سفارتکاروں کو معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔ برطانیہ نے الزامات کو مسترد کردیا ہے

روس نے آج دو برطانوی سفارتکاروں کو دو ہفتے کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم جاری کیا ہے، ان پر جاسوسی کرنے کا الزام ہے۔ روس کی وفاقی سکیورٹی سروس FSB نے سفارتکاروں پر غلط ذاتی ڈیٹا مہیا کرانے اور ایسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے جس سے ملک کی قومی سلامتی کو خطرہ لاحق ہے۔ لیکن اس سلسلے میں کوئی ...

March 10, 2025 10:17 AM

views 15

Mark Carney کینیڈا کے اگلے وزیر اعظم ہوں گے۔ اُنہیں برسرِ اقتدار لِبرل پارٹی نے، اپنے رہنما کے طور پر چُنا ہے۔

Mark Carney کینیڈا کے اگلے وزیر اعظم ہوں گے۔ اُنہیں برسرِ اقتدار لِبرل پارٹی نے، اپنے رہنما کے طور پر چُنا ہے۔ اُنہیں جلد ہی وزیر اعظم کے عہدے کا حلف دلایا جائے گا۔ وہ وزیر اعظم Justin Trudeau کی جگہ لیں گے، جنہوں نے جنوری میں اپنے استعفے کا اعلان کیا تھا۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Vishnu 59 سا...

March 10, 2025 10:14 AM

views 19

بھارت اور 27 ملکوں پر مشتمل یوروپی یونین، آج برسلز میں ایک مجوزہ آزاد تجارتی سمجھوتے پر، دسویں دور کی بات چیت کریں گے۔

بھارت اور 27 ملکوں پر مشتمل یوروپی یونین، آج برسلز میں ایک مجوزہ آزاد تجارتی سمجھوتے پر، دسویں دور کی بات چیت کریں گے۔ امید ہے کہ اِس بات چیت میں بقیہ معاملات کو حل کرنے پر توجہ دی جائے گی، تاکہ اِس سمجھوتے کو اِس سال کے آخر تک قطعی شکل دی جا سکے۔ تجارت اور مالی فراہمی کی یقین دہانی کے، یوروپی یونین...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔