بین الاقوامی

March 17, 2025 9:45 AM

views 13

تین روزہ آسیان گیمنگ سمِٹ فلپنز کے منیلا کے شنگریلا دا فورٹ میں آج سے شروع ہو رہا ہے۔

تین روزہ آسیان گیمنگ سمِٹ فلپنز کے منیلا کے شنگریلا دا فورٹ میں آج سے شروع ہو رہا ہے۔ اِس دوران بدھ کے روز تک چلنے والی انٹرنیشنل گیمنگ کانفرنس میں ایشیاء اور اُس کے باہر کے قریب ایک ہزار 600 شرکاء حصہ لیں گے۔ گیمنگ سمِٹ کے ساتویں ایڈیشن کے دوران آسیان خطّے میں عالمی نکتہئ نظر کے ساتھ اِس صنعت کے بد...

March 17, 2025 9:42 AM

views 15

جناب Stuart Young کو آج St Ann’s کے President House میں Trinidad اور Tobago کے نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف دلایا جائے گا۔

جناب Stuart Young کو آج St Ann's کے President House میں Trinidad اور Tobago کے نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف دلایا جائے گا۔ اس وقت وہ توانائی اور توانائی صنعتوں کے وزیر کے طور پر اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ سبکدوش ہونے والے وزیر اعظم ڈاکٹر Keith Rowleyکی جگہ عہدہ سنبھالیں گے۔ کل Peoples Movement ک...

March 16, 2025 9:35 PM

views 22

چین نے پاکستان کو جدید ترین ہتھیاروں اور سینسروں سے لیس ایک دوسری نئی آبدوز فراہم کی ہے جو کہ اس کے کُل موسمیاتی ساتھی کی بحریہ کی بحیرۂ عرب اور بحیرۂ ہند میں بڑھتی ہوئی موجودگی کو مستحکم کرنے کی اُس کی کوششوں کا ایک حصہ ہے

چین نے پاکستان کو جدید ترین ہتھیاروں اور سینسروں سے لیس ایک دوسری نئی آبدوز فراہم کی ہے جو کہ اس کے کُل موسمیاتی ساتھی کی بحریہ کی بحیرۂ عرب اور بحیرۂ ہند میں بڑھتی ہوئی موجودگی کو مستحکم کرنے کی اُس کی کوششوں کا ایک حصہ ہے۔ یہ چین کی جانب سے گذشتہ چند برسوں میں پاکستان کو چار جدید بحری جہاز فراہ...

March 16, 2025 9:34 PM

views 13

شمالی میسڈونیا کے ایک نائٹ کلب میں لگی آگ میں کم سے کم59 افراد ہلاک اور155سے زیادہ زخمی ہوگئے

شمالی Macedonia میں آج صبح سویرے Kocani قصبے کے ایک نائٹ کلب میں شدید آگ لگنے سے کم سے کم 59 افراد ہلاک اور 155 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ میڈیا کی خبروں کے مطابق کم سے کم ایک ہزار 500 افراد اس کلب میں ایک Hip-Hop Duo مقبول بینڈ DNK کے ایک کنسرٹ دیکھ رہے تھے۔ وزیر داخلہ Pance Toskovski نے بتایا کہ ابتدا...

March 16, 2025 2:35 PM

views 14

پاکستان میں فوجیوں کو لے جانے والی ایک بس پر کی گئی زبردست گولی باری میں کم از کم بارہ پاکستانی فوجی ہلاک اور چھبیس سے زیادہ زخمی ہوگئے۔

پاکستان میں فرنٹیئر Constabulary ایف سی کے فوجیوں کو لے جانے والی ایک بس پر کی گئی زبردست   گولی باری میں کم از کم 12 پاکستانی فوجی ہلاک اور 26 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ یہ حملہ بلوچستان صوبے میں Noshki کے مقام پر N-40 شاہراہ پر رَکشانی مِل علاقے میں کیا گیا۔ حملے کے بعد، اسپتالوں میں ایمرجنسی اقدامات نا...

March 16, 2025 2:33 PM

views 11

امریکہ کی کئی ریاستوں میں آئے شدید آندھی طوفان سے کم از کم چھبیس افراد ہلاک ہوگئے۔

امریکہ کی کئی ریاستوں میں آئے شدید آندھی طوفان سے کم از کم 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ اس آندھی طوفان سے کئی ریاستوں میں بہت سے اسکول تہس نہس ہوگئے اور سیمی - ٹریکٹر - ٹریلرس اُلٹ پلٹ گئے۔ Missouri ریاست میں سب سے زیادہ جانی نقصان ہوا۔ وہاں کم از کم 12 افراد ہلاک ہوئے۔ Arkansas میں عہدیداروں نے بتایا ہے کہ...

March 16, 2025 2:32 PM

views 13

کل یمن کی راجدھانی صنعاء میں ایران سے منسلک حوثیوں کو نشانہ بناکر کئے گئے امریکی ہوائی حملوں میں کم از کم چوبیس افراد ہلاک ہوگئے۔

کل یمن کی راجدھانی صنعاء میں ایران سے منسلک حوثیوں کو نشانہ بناکر کئے گئے امریکی ہوائی حملوں میں کم از کم 24 افراد ہلاک ہوگئے۔ حوثیوں سے منسلک میڈیا نے خبر دی ہے کہ امریکی حملوں سے Saada کے Kahza خطے میں 11 افراد ہلاک ہوئے، جبکہ راجدھانی صنعاء میں مزید 13 افراد ہلاک ہوئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر کی حیثیت ...

March 16, 2025 9:44 AM

views 19

میانما میں جمہوریت نواز مزاحمتی گروپ کے کنٹرول والے ایک گاؤں پر فوج کی جانب سے کیے گئے فضائی حملے میں کم ازکم 27 شہری ہلاک ہوگئے۔ مرنے والوں میں چھ بچے بھی شامل ہیں۔

میانما میں جمہوریت نواز مزاحمتی گروپ کے کنٹرول والے ایک گاؤں پر فوج کی جانب سے کیے گئے فضائی حملے میں کم ازکم 27 شہری ہلاک ہوگئے۔ مرنے والوں میں چھ بچے بھی شامل ہیں۔ Mandalay پیپلز ڈیفنس فورس کے ترجمان نے بتایا کہ Singu شہرکے Let Pan Hla  گاؤں میں کل رات کیے گئے فضائی حملے میں کم از کم 30 لوگوں کی م...

March 16, 2025 9:43 AM

views 21

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حکم کے بعد امریکہ نے  کَل یمن کی راجدھانی صنعا پر سلسلہ وار فضائی حملے کیے۔ 

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حکم کے بعد امریکہ نے  کَل یمن کی راجدھانی صنعا پر سلسلہ وار فضائی حملے کیے۔  صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں پر تب تک زبردست حملے جاری رکھیں گے، جب تک وہ اہم بحری راہداری سے گزرنے والے بحری جہازوں پر حملے نہیں روک دیتے۔ جناب ٹرمپ نے کہا کہ امریکی ف...

March 15, 2025 9:43 PM

views 23

برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer نے عالمی لیڈروں پر زور دیا ہے کہ وہ آج ورچوئل میٹنگ کے دوران یوکرین میں جنگ بندی سے اتفاق کرنے کیلئے ولادیمیر پتن پر زور ڈالیں

برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer نے عالمی لیڈروں پر زور دیا ہے کہ وہ آج ورچوئل میٹنگ کے دوران یوکرین میں جنگ بندی سے اتفاق کرنے کیلئے ولادیمیر پتن پر زور ڈالیں۔ انھوں نے کہا کہ پتن کو لازمی طور پر بات چیت کرنی ہوگی۔ یوروپی شراکت دار، یوکرین، آسٹریلیا، کناڈا اور نیوزی لینڈ سمیت 25 ممالک کی جانب سے ی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔