بین الاقوامی

February 3, 2025 2:54 PM February 3, 2025 2:54 PM

views 4

بھارت نژاد امریکی گلوکارہ چندریکا ٹنڈن نے البم تریوینی کیلئے گریمی ایوارڈ جیتا ہے

بھارت نژاد امریکی گلوکار اورEntrepreneure چندریکا ٹندن نے اپنی البم تریوینی کے لیے گریمی ایوارڈ جیتا ہے۔ اُنہیں Best New Age, Ambient اور Chant البم زمرے میں یہ ایوارڈ ملا ہے۔ 67 ویں گریمی ایوارڈ کا آغاز آج لاس انجلیس میں کرِپٹو ڈاٹ کوم ایرینا میں ہوا۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق Beyonce کو سب سے زیادہ...

February 3, 2025 9:42 AM February 3, 2025 9:42 AM

views 7

آسٹریلیا میں، شمالی Queensland  میں، پچھلی چھ دہائیوں کا شدید ترین سیلاب آیا ہوا ہے، کیونکہ یہاں جمعے کے روز سے، ایک ہزار ملی میٹر بارش ہو رہی ہے۔

آسٹریلیا میں، شمالی Queensland  میں، پچھلی چھ دہائیوں کا شدید ترین سیلاب آیا ہوا ہے، کیونکہ یہاں جمعے کے روز سے، ایک ہزار ملی میٹر بارش ہو رہی ہے۔ حکام نے خبردار کیا ہے کہ صورتحال خطرناک ہے۔ میڈیا کی خبروں کے مطابق ایک خاتون Ingham علاقے میں، زندگی بچانے والی کشتی کے الٹ جانے کے حادثے میں ہلاک ہوگئی...

February 3, 2025 9:40 AM February 3, 2025 9:40 AM

views 6

جاپان کی خلائی ایجنسی نے کہا ہے کہ اُس نے اپنے نئے H3 راکٹ کے ذریعے، سمت اور جائے وقوعہ تلاش کرنے والے سیارچے کو کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجا ہے۔

جاپان کی خلائی ایجنسی نے کہا ہے کہ اُس نے اپنے نئے H3 راکٹ کے ذریعے، سمت اور جائے وقوعہ تلاش کرنے والے سیارچے کو کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجا ہے۔ جاپان کی طرف سے اِس سیارچے کو بھیجنے کا مقصد، جائے وقوعہ کا، مزید باریکی کے ساتھ پتہ لگانا ہے۔ امید ہے کہ یہ سیارچہ تقریباً دو ہفتے میں اپنے مدار میں پہن...

February 2, 2025 9:27 PM February 2, 2025 9:27 PM

views 8

کونگو میں بھارتی سفارتخانے نے اپنے سبھی شہریوں کو، شہر میں M23 باغیوں کے پہنچنے کی خبروں کے پیش نظر، Bukavu سے، محفوظ جگہوں پر منتقل ہونے کا مشورہ دیا ہے

مشرقی جمہوریہ کانگو کے سب سے بڑے شہر گوما اور اُس کے مضافات میں ایک ہفتے میں روانڈا کے حمایت یافتہ M-23 باغیوں کے ساتھ لڑائی میں کم از کم 773 لوگ ہلاک ہوگئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایک دہائی سے جاری تنازعہ میں اُس وقت اضافہ ہوگیا جب باغیوں نے گوما شہر پر قبضہ کرلیا۔ مرنے والوں کی یہ تعداد شروعاتی ان...

February 2, 2025 3:11 PM February 2, 2025 3:11 PM

views 9

کناڈا نے امریکہ سے ہونے والی درآمدات پر 25 فیصد جوابی محصول عائد کرنے کا اعلان کیا ہے, چین اور میکسیکو نے بھی نئے درآمدی محصول کے امریکی اقدام کی مخالفت کی ہے

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ذریعے عائد کردہ محصولات کے جواب میں کناڈا کے وزیر اعظم Justin Trudeau نے کناڈا میں داخل ہونے والی 155 ارب ڈالر کی امریکی اشیائ پر 25 فیصد محصولات عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ Ottawa میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب Trudeau نے اعلان کیا کہ 30 ارب ڈالر کی امریکی در...

February 2, 2025 9:38 AM February 2, 2025 9:38 AM

views 4

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے میکسیکو، کینیڈا اور چین سے ہونے والی درآمدات پر محصولات عائد کیے ہیں۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے میکسیکو، کینیڈا اور چین سے ہونے والی درآمدات پر محصولات عائد کیے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے گذشتہ رات تین ایگزیکیوٹیو آرڈرس پر دستخط کیے، جن کے ذریعے امریکہ کے تین سرکردہ تجارتی شراکت داروں پر محصولات عائد ہوجاتے ہیں۔ ایک ایگزیکیوٹیو آرڈر میں میکسیکو سے درآمد کی جانے والی اشیا پر 25 ...

February 2, 2025 9:36 AM February 2, 2025 9:36 AM

views 2

صومالیہ میں، امریکی فوج نے گذشتہ رات اسلامک اسٹیٹ کے خلاف فضائی حملے کیے۔

صومالیہ میں، امریکی فوج نے گذشتہ رات اسلامک اسٹیٹ کے خلاف فضائی حملے کیے۔ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی دوسری  مدت کار کے دوران کسی افریقی ملک پر کیا گیا یہ پہلا حملہ ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ISIS  کے ایک سرکردہ منصوبہ ساز اور بھرتی کرنے والے شخص کو نشانہ بناکر یہ حملہ کیا گیا تھا۔ پینٹاگ...

February 2, 2025 9:35 AM February 2, 2025 9:35 AM

views 3

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے میجر جنرل Eyal Zamir کو اسرائیل دفاعی افواج IDF کے نئے چیف آف اسٹاف کے طور پر مقرر کیا ہے۔

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے میجر جنرل Eyal Zamir کو اسرائیل دفاعی افواج IDF کے نئے چیف آف اسٹاف کے طور پر مقرر کیا ہے۔ ضمیر، جو چھ مارچ سے اپنا عہدہ سنبھالیں گے، لیفٹننٹ جنرل Herzi Halevi کی جگہ لیں گے۔ جنھوں نے پچھلے مہینے اپنا استعفیٰ دے دیا تھا۔ سات اکتوبر 2023کو اسرائیل پرہوئے حملے ک...

February 2, 2025 9:32 AM February 2, 2025 9:32 AM

views 7

سوڈان میں راجدھانی خرطوم کے شمال میں واقع Omdurman شہر کے ایک کھلے بازار پر Paramilitary Rapid Support Forces  (RSF) کی جانب سے گولہ بارے میں کم از کم 54 شہری مارے گئے۔

سوڈان میں راجدھانی خرطوم کے شمال میں واقع Omdurman شہر کے ایک کھلے بازار پر Paramilitary Rapid Support Forces  (RSF) کی جانب سے گولہ بارے میں کم از کم 54 شہری مارے گئے۔ RSF نے کَل Sabrein مارکیٹ پر یہ حملہ کیا تھا جس میں ڈیڑھ سو زیادہ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ عینی شاہدین کاکہنا ہے کہ مغربی Omdurman ...

February 1, 2025 3:55 PM February 1, 2025 3:55 PM

views 5

حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے حصے کے طور پر جنوبی غزہ پٹی میں دو یرغمالوں کو ریڈ کراس کے حوالے کردیا ہے

حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے حصے کے طور پر جنوبی غزہ پٹی میں دو یرغمالوں کو ریڈ کراس کے حوالے کردیا ہے۔ ان یرغمالوں کے نام Yarden Bibas اور Ofer Kalderon ہیں۔ ان دونوں کو حماس کی قیادت میں 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل پر ہوئے حملے کے دوران یرغمال بنالیا گیا تھا۔ یرغمال بنائے گئے ایک امریکی...