March 21, 2025 2:42 PM
10
Heathrow ہوائی اڈہ، ایک بجلی اسٹیشن پر بڑے پیمانے پر آگ لگ جانے کی وجہ سے 24 گھنٹے کے لئے بند کردیا ہے۔ ائیر انڈیا نے لندن جانے والی سبھی پروازیں منسوخ کردی ہیں
لندن میں بجلی کے سب اسٹیشن میں زبردست آگ لگنے کے بعد Heathrow ہوائی اڈے کو چوبیس گھنٹے کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ بجلی گُل ہوجانے کے نتیجے میں دنیا کے سب سے بڑے ہوائی اڈے میں سرگرمیاں کافی متاثر ہوئی ہیں۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے کہا ہے کہ آگ لگنے کا سبب ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا ہے۔ اور Heathrow ہوائی ...