بین الاقوامی

March 25, 2025 9:34 AM

views 14

مصر نے موجودہ غزہ تنازعے میں کشیدگی کو کم کرنے کیلئے نئی تجاویز کی پیشکش کی ہے

غزہ میں جاری جنگ کے سبب کشیدگی کو دور کرنے کی  ایک کوشش کے تحت مصر نے ایک نئی تجویز پیش کی ہے، جس کا مقصد اسرائیل اور حماس کے درمیان ایک مرتبہ پھر جنگ بندی بحال کرنا ہے۔ مصر کی تجویز کے مطابق ایک مرحلہ وار طریقے سے یرغمال بنائے گئے افراد کی رہائی اور امکانی انخلاء متعارف کیا جائے گا اور اس میں حماس ...

March 24, 2025 9:40 PM

views 17

ترکیہ نے، استنبول کے میئر کی گرفتاری پر کئے جانے والے احتجاجوں کے آغاز کے بعد سے، ایک ہزار ایک سو سے زیادہ لوگوں کو حراست میں لیا ہے

ترکیہ کے حکام نے استنبول کے مشیر Ekrem Imammoglu کی حراست کے بعد پانچ دن پہلے شروع ہوئے۔ مظاہروں میں ملک بھر میں ایک ہزار 133 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ وزیر داخلہ Ali Yerlikiya نے آج کہا کہ ان مظاہروں میں کم از کم 123 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں اور انھوں نے الزام لگایا کہ مظاہرین کے پاس سے خطرناک ساز...

March 24, 2025 9:38 PM

views 23

روس اور امریکی حکام نے سعودی عرب کے شہر ریاض میں یوکرین کے تصادم کو حل کرنے سے متعلق مذاکرات کئے ہیں

روس اور امریکہ کے نمائندگان، سعودی عرب کے شہر ریاض میں یوکرین کے تصادم کو حل کرنے سے متعلق مذاکرات کر رہے ہیں۔ روسی وفد کی قیادت بین الاقوامی امور سے متعلق فیڈریشن کونسل کمیٹی کے سربراہ Grigory Karasin اور روس کی وفاقی سکیورٹی سروس FSB کے ڈائریکٹر کے مشیر Sergey Beseda کر رہے ہیں۔ گذشتہ روز یوکرین ک...

March 24, 2025 10:14 AM

views 17

کینیڈا کے نئے وزیراعظم مارک Carney نے 28 اپریل کو انتخابات کرانے کے لیے کہا ہے۔

کینیڈا کے نئے وزیراعظم مارک Carney نے 28 اپریل کو انتخابات کرانے کے لیے کہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ انھوں نے فوری انتخابات کے لیے اس لیے کہا ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے، کہ کینیڈا میں لبرل پارٹی کے مقابلے مضبوط تر حکومت قائم ہو سکے۔ یہ بات قابل غور ہے کہ پڑوسی ملک امریکہ اور صدر ٹرمپ کے ساتھ تجارت...

March 24, 2025 10:13 AM

views 15

یوکرین کے وزیر دفاع رُستم امیروف نے کہا ہے کہ امریکہ اور یوکرین کے وفود کے درمیان بات چیت سعودی عرب کی راجدھانی ریاض میں پوری ہو گئی ہے۔

یوکرین کے وزیر دفاع رُستم امیروف نے کہا ہے کہ امریکہ اور یوکرین کے وفود کے درمیان بات چیت سعودی عرب کی راجدھانی ریاض میں پوری ہو گئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ بات چیت نتیجہ خیز اور بامقصد رہی، جس میں توانائی کئی اہم معاملات پر تبادلہ ئ خیال کیا گیا۔ امیروف نے، جنھوں نے یوکرین وفد کی قیادت کی، کہا صدر و...

March 24, 2025 10:12 AM

views 17

ایمنسی انٹرنیشنل جنوبی اشیاء کے علاقائی دفتر نے پاکستان حکام سے بلوچ کارکن ماہہ رنگ بلوچ اور دیگر کو فوری رِہا کرنے کا مطالبہ کیا۔

ایمنسی انٹرنیشنل جنوبی اشیاء کے علاقائی دفتر نے پاکستان حکام سے بلوچ کارکن ماہہ رنگ بلوچ اور دیگر کو فوری رِہا کرنے کا مطالبہ کیا۔ پاکستانی حکام نے ماہہ رنگ بلوچ اور دیگر کو پُر امن مظاہروں کی پاداش میں گرفتار کیا ہے۔ ماہہ رنگ بلوچ کو 38 گھنٹے سے زیادہ غیر قانونی طریقے سے حراست میں رکھا گیا ہے اور ا...

March 24, 2025 10:10 AM

views 16

اسرائیلی فوج نے، حماس کے پولٹ بیورو کے رکن  اسماعیل Barhoum اور کم سے کم چار فلسطینیوں کو اپنے فضائی حملوں میں ہلاک کردیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے، حماس کے پولٹ بیورو کے رکن  اسماعیل Barhoum اور کم سے کم چار فلسطینیوں کو اپنے فضائی حملوں میں ہلاک کردیا ہے۔ یہ حملے کَل جنوبی غزہ پٹی کے خان یونس علاقے میں میڈیکل کمپلیکس پر کئے گئے۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیل کے ایک ڈرون نے ایک ایمرجنسی عمارت کی دوسری منزل کو نشانہ بنایا۔ اسر...

March 24, 2025 10:08 AM

views 12

بحیرہئ احمر میں تعینات امریکی فوج نے یمن کے شمالی صوبے سادا پر تازہ حملے کیے ہیں۔

بحیرہئ احمر میں تعینات امریکی فوج نے یمن کے شمالی صوبے سادا پر تازہ حملے کیے ہیں۔ اِن حملوں میں صوبے کے وسطی شہر سادا کے اطراف کے علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، جنہیں حوثیوں کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ اِن حملوں میں نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔ یہ حملے حوثیوں کی جانب سے کیے گئے اِن دعووں کے بعد ہوئے ہیں، جس میں...

March 23, 2025 9:55 PM

views 11

یوکرین اور امریکی وفود، کیف اور ماسکو کے درمیان جزوی جنگ بندی کی تفصیلات پر تبادلہ خیال کرنے کی غرض سے، سعودی عرب میں مذاکرات کریں گے

کل رات یوکرین کے وسیع تر علاقوں کو نشانہ بناکر کیے گئے روس کے ڈرون حملوں میں کم سے کم 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یوکرین کے مقامی حکام اور ایمرجنسی خدمات کے مطابق روس نے یوکرین پر کُل 147 ڈرون حملے کیے۔ سوشل میڈیا پر ایک بیان میں یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے بتایا کہ کیف پر کیے گئے یہ حملے یوکرین ک...

March 23, 2025 9:54 PM

views 14

امریکہ نے، فروغ پاتے ہوئے باہمی تعلقات کی علامت کے طور پر، طالبان کے تین حکام پر سے انعامات ختم کردیئے ہیں، جن میں وزیر داخلہ سراج الدین حقانی شامل ہیں

امریکہ نے طالبان کی تین شخصیات پر رکھے گئے انعامات ختم کر دیئے ہیں۔ اِن میں وزیر داخلہ سراج الدین حقانی بھی شامل ہیں، جو ایک طاقتور نیٹ ورک کے سربراہ بھی ہیں اور جن پر افغانستان کی سابق مغربی حمایت یافتہ حکومت کے خلاف حملوں کا الزام ہے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قانی نے آج کہا کہ امریکی حکومت...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔