بین الاقوامی

February 10, 2025 9:32 AM February 10, 2025 9:32 AM

views 12

جاپان میں، جاپان کے سمندر کے ساحلی اور پہاڑی علاقوں میں بھاری برفباری اور شدید سرد لہر کی وجہ سے  روزمرّہ کی زندگی میں رخنہ پڑا ہے۔

جاپان میں، جاپان کے سمندر کے ساحلی اور پہاڑی علاقوں میں بھاری برفباری اور شدید سرد لہر کی وجہ سے  روزمرّہ کی زندگی میں رخنہ پڑا ہے۔ مغربی جاپان اور  Kanto Koshin خطّے میں شدید ترین برفباری ہو چکی ہے اور جاپان کے سمندر سے ملحق شمالی اور مشرقی جاپان میں درمیانی درجے کی برفباری کے جاری رہنے کا امکان ہے...

February 9, 2025 9:34 PM February 9, 2025 9:34 PM

views 10

اسرائیلی فوج، غزہ کے نیت زَرِم کوریڈور سے پوری طرح واپس ہوگئی ہے

اسرائیلی فوج وسطی غزہ میں Netzarim کوریڈور سے نکل گئی ہے۔ حماس سے اِس کی تصدیق کی ہے۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے سمجھوتے کے حصے کے طور پر اسرائیلی فوج وہاں سے نکل گئی ہے۔ فلسطینی پولیس نے اُس علاقے کا چارج سنبھال لیا ہے تاکہ فلسطینی لوگ آسانی سے آجاسکیں۔ جنگ کے ابتدائی مہینوں کے بعد سے ا...

February 9, 2025 3:33 PM February 9, 2025 3:33 PM

views 9

وزیراعظم نریندر مودی ، اے آئی سے متعلق چوٹی کانفرنس کی مشترکہ صدارت کے لیے کل پیرس کے لیے روانہ ہوں گے۔

فرانس کی راجدھانی / پیرس میں کل سے شروع ہونے والی AI سے متعلق دو روزہ ایکشن سمٹ 2025 میں عالمی رہنماؤں /صنعتی لیڈروں اور محققین کے یکجا ہونے کے ساتھ ہی فرانس AI حکمرانی کا عالمی مرکز بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی / فرانس کے صدر امینول میخواں کے ساتھ مصنوعی ذہانت AI سے متعلق اس چ...

February 9, 2025 9:26 AM February 9, 2025 9:26 AM

views 7

لبنان میں نواف سلام کے وزیراعظم کے طور پر عہدہ سنبھالنے کے ساتھ ہی 2022کے بعد پہلی بار مکمل طور پر حکومت قائم ہوگئی ہے۔

لبنان میں نواف سلام کے وزیراعظم کے طور پر عہدہ سنبھالنے کے ساتھ ہی 2022کے بعد پہلی بار مکمل طور پر حکومت قائم ہوگئی ہے۔ اس طرح سے طویل عرصے سے جاری تعطل ختم ہوگیاہے۔ صدر جوزیف عون نے ایک بیان میں اس کی تصدیق کی کہ انھوں نے سابقہ نگراں حکومت کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے اور وزیراعظم سلام کی نئی انتظامیہ...

February 9, 2025 9:23 AM February 9, 2025 9:23 AM

views 11

اسرائیلی جنگی جہازوں نے شام کے جنوبی قصبہ دیر علی میں حماس کے ہتھیاروں کے اسٹوریج پر حملے کیے ہیں۔

اسرائیلی جنگی جہازوں نے شام کے جنوبی قصبہ دیر علی میں حماس کے ہتھیاروں کے اسٹوریج پر حملے کیے ہیں۔ اسرائیل کی دفاعی فورسیزIDF  نے کل ایک بیان میں کہا کہ اس کے فوجیوں پر حملے کے مقصد سے یہ ہتھیار جمع کیے تھے۔   IDF  نے واضح کیا کہ وہ ہر محاذ پر حماس کی صلاحیت کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گی اور دہ...

February 9, 2025 9:17 AM February 9, 2025 9:17 AM

views 12

تین بالٹک ملکوں Estonia،Latvia  اور Lithuania نے کل باقاعدہ طور پر اپنے بجلی کے نظام کو روس کے پاور گرڈ سے منقطع کرلیا۔

تین بالٹک ملکوں Estonia،Latvia  اور Lithuania نے کل باقاعدہ طور پر اپنے بجلی کے نظام کو روس کے پاور گرڈ سے منقطع کرلیا۔ یہ قدم یوروپی یونین کے ساتھ مزید قریبی رابطہ بڑھانے اور علاقائی سلامتی کو مستحکم کرنے کے وسیع منصوبے کے حصے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔   اس قدم سے سونین یونین کے ٹوٹنے کے بعد تین د...

February 8, 2025 9:45 PM February 8, 2025 9:45 PM

views 31

حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت پانچویں مرتبہ کے تبادلے میں فلسطین کے 183 قیدیوں کے بدلے تین مزید اسرائیل کے مغویہ افراد کو رہا کیا ہے

اسرائیل نے غزہ میں اسرائیل کے مغویہ افراد کی رہائی سے متعلق ایک وسیع تبادلے کے طور پر 183 فلسطینیوں کو رہا کر دیا ہے۔ اسرائیل نے حماس کے ذریعے اسرائیل کے 3 مغویہ افراد کی رہائی کے بعد فلسطینیوں قیدیوں کو رہا کرنا شروع کر دیا ہے۔ یہ رہائی، بین الاقوامی ثالثوں کے ذریہ طے پائے جنگ بندی سمجھوتے کے تحت ا...

February 8, 2025 2:59 PM February 8, 2025 2:59 PM

views 20

ممبئی میں کل 4 عورتوں سمیت 9 بنگلہ دیشی شہریوں کو مبینہ طور پر بغیر کسی قانونی دستاویزات کے بھارت میں مقیم ہونے کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا

ممبئی میں کل 4 عورتوں سمیت 9 بنگلہ دیشی شہریوں کو مبینہ طور پر بغیر کسی قانونی دستاویزات کے بھارت میں مقیم ہونے کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا۔ ایک پولیس اہلکار کے مطابق یہ لوگ چیمبور، Mahul میں تقریباً 5 سال سے رہ رہے تھے۔ RCF پولیس تھانے کے اہلکار کے مطابق ملزمین نے تسلیم کیا کہ وہ بنگلہ دیش سے تعلق ...

February 8, 2025 2:53 PM February 8, 2025 2:53 PM

views 6

بنگلہ دیش میں لوگوں کے ہجوم نے عوامی لیگ کے سابق وزیر کی رہائش گاہ پر توڑ پھوڑ کرنے کی کوشش کی

بنگلہ دیش میں غازی پور کے مقام پر ایک پرتشدد جھڑپ اُس وقت شروع ہوگئی، جب مشتعل ہجوم نے سابق وزیر مزمل حق کی رہائش گاہ پر توڑ پھوڑ کرنے کی کوشش کی۔ مشتعل طلباء اور مقامی افراد رہائش گاہ میں گھس گئے اور توڑ پھوڑ کرنے لگے۔ تبھی قریب کی مسجد کے لاؤڈ اسپیکر سے فوری مدد کیلئے آواز آئی، جس سے کمیونٹی کے لو...

February 8, 2025 9:41 AM February 8, 2025 9:41 AM

views 12

امریکہ میں، ویزا کے حامل اور گرین کارڈ کے منتظر بھارتی طلبا اور پیشہ ور افراد کو ایک بڑی راحت ملی ہے۔

امریکہ میں، ویزا کے حامل اور گرین کارڈ کے منتظر بھارتی طلبا اور پیشہ ور افراد کو ایک بڑی راحت ملی ہے۔ Seattle میں ایک وفاقی جج نے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اُس ایگزیکیٹو آرڈر پر غیر معینہ مدّت کے لیے روک لگا دی ہے جس میں پیدائش کی بنیاد پر شہریت دینے کے حق کو ختم کرنے کی بات کہی گئی تھی۔ عدالت نے، ا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔