February 15, 2025 9:31 PM February 15, 2025 9:31 PM
12
اسرائیل نے جنگ بندی کے معاہدے کے تحت چھٹے تبادلے کے طور پر تین اسرائیلی مغویہ افراد کو حماس کی طرف سے رہا کئے جانے کے بعد 369 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا ہے
غزہ پٹی میں پچھلے ماہ شروع ہوئے جنگ بندی کے معاہدے کے تحت حماس نے آج تین مغویہ اسرائیلی افراد کو رہا کیا جبکہ اسرائیل نے 369 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا ہے۔ جنگ بندی کے آغاز کے بعد سے اب تک یہ چھٹا تبادلہ ہے جس میں 21 مغویہ افراد اور 730 قیدیوں کو اِس سے پہلے رہا کیا جاچکا ہے۔ بین الاقوامی ثالثوں نے د...