بین الاقوامی

February 16, 2025 9:43 PM February 16, 2025 9:43 PM

views 6

امریکہ کے وزیر دفاع Marco Rubio، یوکرین میں جنگ ختم کرنے پر بات چیت کیلئے، سعودی عرب میں روسی حکام سے ملاقات کریں گے

امریکہ کے وزیر دفاع Marco Rubio، یوکرین میں جنگ ختم کرنے پر بات چیت کیلئے، سعودی عرب میں روسی حکام سے ملاقات کریں گے۔ اِس کی وجہ سے یوروپی ملکوں میں یہ اندیشہ پیدا ہوگیا ہے کہ اُنھیں الگ تھلگ کیا جارہا ہے۔اِس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے فرانس کے صدر ایمانوئل میخوں، یوروپی رہنماؤں کے ساتھ کَل پیرس میں ای...

February 16, 2025 9:39 PM February 16, 2025 9:39 PM

views 6

فیس بک، انسٹاگرام اور وہاٹس ایپ، Meta کمپنی کے ماتحت ہیں۔ اس کمپنی نے پچاس ہزار کلو میٹر کے ایک زیر سمندر نئے کیبل پروجیکٹ کا اعلان کیا ہے

فیس بک، انسٹاگرام اور وہاٹس ایپ، Meta کمپنی کے ماتحت ہیں۔ اس کمپنی نے پچاس ہزار کلو میٹر کے ایک زیر سمندر نئے کیبل پروجیکٹ کا اعلان کیا ہے۔ Waterworth نام کے اِس پروجیکٹ کا مقصد، بھارت اور امریکہ کے درمیان ڈیجیٹل کنیکٹی ویٹی میں توسیع کرنا ہے۔ Meta کے مطابق Waterworth پروجیکٹ سے، امریکہ، بھارت، براز...

February 16, 2025 4:08 PM February 16, 2025 4:08 PM

views 14

وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور اسرائیل کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کے راستے ایشیا، یوروپ اور امریکہ کو جوڑنے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وژن پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور اسرائیل کے وزیر خارجہ Gideon Sa'ar نے اسرائیل کے راستے ایشیا، یوروپ اور امریکہ کو جوڑنے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وژن پر تبادلہ خیال کیا۔ اسرائیلی وزارت خارجہ کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر جے شنکر اور وزیر خارجہ Sa'ar نے کل رات میونخ سکیورٹی کانف...

February 16, 2025 3:56 PM February 16, 2025 3:56 PM

views 12

امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ یوروپ، یوکرین امن مذاکرات میں حصہ نہیں لے گا۔

امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ یوروپ، یوکرین امن مذاکرات میں حصہ نہیں لے گا۔ امریکی صدر کے معاون اور روس اور یوکرین کے لیے خصوصی سفیر Keith Kellogg نے کل جرمنی کے میونخ میں عالمی سلامتی کانفرنس کے دوران یہ بیان دیا۔ جناب  Kellogg، خطّے میں امن بحال کرنے کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقصد کے تحت یوروپ کے دورے پر ہ...

February 16, 2025 10:09 AM February 16, 2025 10:09 AM

views 16

امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ یوروپ، یوکرین امن مذاکرات میں حصہ نہیں لے گا۔ امریکی صدر کے معاون اور روس اور یوکرین کے لیے خصوصی سفیر Keith Kellogg نے کل جرمنی کے میونخ میں عالمی سلامتی کانفرنس کے دوران یہ بیان دیا۔

امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ یوروپ، یوکرین امن مذاکرات میں حصہ نہیں لے گا۔ امریکی صدر کے معاون اور روس اور یوکرین کے لیے خصوصی سفیر Keith Kellogg نے کل جرمنی کے میونخ میں عالمی سلامتی کانفرنس کے دوران یہ بیان دیا۔ جناب  Kellogg، خطّے میں امن بحال کرنے کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقصد کے تحت یوروپ کے دورے   پر...

February 16, 2025 10:08 AM February 16, 2025 10:08 AM

views 9

امریکہ میں ٹرمپ انتظامیہ نے ایسوسی ایٹڈ پریس، AP پر اووَل آفس اور ائر فورس وَن میں غیر معینہ مدّت کے لیے پابندی لگا دی ہے۔

امریکہ میں ٹرمپ انتظامیہ نے ایسوسی ایٹڈ پریس، AP پر اووَل آفس اور ائر فورس وَن میں غیر معینہ مدّت کے لیے پابندی لگا دی ہے۔ نیوز ایجنسی کی جانب سے گَلف آف میکسیکو کی بجائے گَلف آف امیریکا نام استعمال کرنے سے انکار کرنے کے بعد یہ پابندی لگائی گئی ہے۔ AP نے اپنے عالمی ناظرین کا حوالہ دیتے ہوئے روایتی ن...

February 16, 2025 10:07 AM February 16, 2025 10:07 AM

views 9

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر کَل سے بھارت کا دو روزہ دورہ کریں گے۔

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر کَل سے بھارت کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ اُن کے ہمراہ وزراء، سینئر افسروں اور کاروباری وفد سمیت اعلیٰ سطح کا وفد بھی نئی دلی آئے گا۔ اپنے دورے کے دوران قطر کے امیر صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے ساتھ مذاکرات کریں گے جو اُن کے اعزاز میں ایک...

February 16, 2025 10:06 AM February 16, 2025 10:06 AM

views 9

برازیل کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اگلی برکس چوٹی کانفرنس 6 سے 7 جولائی تک ریو ڈی جنیرو میں منعقد ہوگی، جس میں برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ اور دیگر رکن ممالک شرکت کریں گے۔

برازیل کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اگلی برکس چوٹی کانفرنس 6 سے 7 جولائی تک ریو ڈی جنیرو میں منعقد ہوگی، جس میں برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ اور دیگر رکن ممالک شرکت کریں گے۔ اس چوٹی کانفرنس میں 20 رکن اور اس سے جڑے ملکوں کے رہنما شامل ہوں گے۔ برازیل کے وزیر خارجہ Mauro Vieira نے کہا کہ اس...

February 15, 2025 9:43 PM February 15, 2025 9:43 PM

views 12

وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے جمہوریت کو ایک انفرادی نوعیت کی مغربی خصوصیات کی حامل طرزِ حکومت کے طور پر برتنے کے سلسلے میں مغربی ممالک کی نکتہ چینی کی ہے اور اُن پر الزام لگایا ہے کہ وہ اپنے وطن میں جمہوری اقدار کو برقرار رکھتے ہوئے عالمی جنوب میں غیر جمہوری طاقتوں کو تعاون فراہم کرتے ہیں

وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے جمہوریت کو ایک انفرادی نوعیت کی مغربی خصوصیات کی حامل طرزِ حکومت کے طور پر برتنے کے سلسلے میں مغربی ممالک کی نکتہ چینی کی ہے اور اُن پر الزام لگایا ہے کہ وہ اپنے وطن میں جمہوری اقدار کو برقرار رکھتے ہوئے عالمی جنوب میں غیر جمہوری طاقتوں کو تعاون فراہم کرتے ہیں۔ میونخ سکیور...

February 15, 2025 9:32 PM February 15, 2025 9:32 PM

views 6

بھارت اور سری لنکا نے آج اہم معدنیات، معدنی کھوج اور کانکنی کے شعبوں میں باہمی تعلقات کو مستحکم کرنے کیلئے بات چیت کی

بھارت اور سری لنکا نے آج اہم معدنیات، معدنی کھوج اور کانکنی کے شعبوں میں باہمی تعلقات کو مستحکم کرنے کیلئے بات چیت کی۔ کوئلہ اور کانکنی کے وزیر مملکت ستیش چندر دوبے نے نئی دلّی میں سری لنکا کے صنعت اور کاروبار کی ترقی کے وزیر Sunil Handunnetti کے ساتھ میٹنگ کی۔ میٹنگ کے دوران معدنیات کی کھوج اور کان...