بین الاقوامی

February 17, 2025 9:55 PM February 17, 2025 9:55 PM

views 10

بارڈر سکیورٹی فورس، BSF اور بارڈر گارڈ بنگلہ دیش، BGB کے درمیان ڈائریکٹر جنرل کی سطح کی تال میل سے متعلق 55ویں کانفرنس آج سے نئی دلّی میں شروع ہوئی

بارڈر سکیورٹی فورس، BSF اور بارڈر گارڈ بنگلہ دیش، BGB کے درمیان ڈائریکٹر جنرل کی سطح کی تال میل سے متعلق 55ویں کانفرنس آج سے نئی دلّی میں شروع ہوئی۔ BSF وفد کی قیادت BSF کے ڈائریکٹر جنرل دَلجیت سنگھ چودھری کر رہے ہیں جبکہ BGB کی سربراہی BGB کے ڈائریکٹر جنرل، میجر جنرل محمد اشرف الزماں صدیقی کر رہے ہ...

February 17, 2025 9:49 PM February 17, 2025 9:49 PM

views 10

روس اور امریکہ کے اعلیٰ حکام یوکرین جنگ کو ختم کرنے پر کَل سعودی عرب میں بات چیت کریں گے

امریکہ اور روس کے چوٹی کے سفارتکاروں سمیت سینئر افسران، یوکرین میں جاری جنگ کو ختم کرنے اور اپنے باہمی تعلقات کو بہتر بنانے سے متعلق کَل تبادلہ خیال کریں گے۔ کریملن نے آج کہا کہ تین سال پہلے یوکرین میں شروع کئے گئے روس کے فوجی آپریشن کے بعد، یہ دونوں ممالک کے درمیان اب تک کی سب سے اہم میٹنگ ہوگی۔ اس...

February 17, 2025 9:48 PM February 17, 2025 9:48 PM

views 9

فرانس کے صدر ایمانوئل میخوں، آج برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer سمیت یوروپی رہنماؤں کے ساتھ یوکرین جنگ سے متعلق ایک ہنگامی سربراہ کانفرنس کی میزبانی کریں گے۔

فرانس کے صدر ایمانوئل میخوں، آج برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer سمیت یوروپی رہنماؤں کے ساتھ یوکرین جنگ سے متعلق ایک ہنگامی سربراہ کانفرنس کی میزبانی کریں گے۔ یہ ہنگامی سربراہ کانفرنس ایسے موقع پر ہو رہی ہے، جب امریکی عہدیداروں نے یہ تجویز پیش کی ہے کہ جنگ کو ختم کرنے سے متعلق کسی بھی بات چیت میں ی...

February 17, 2025 2:38 PM February 17, 2025 2:38 PM

views 10

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی آج سے بھارت کے دو روزہ سرکاری دورے پر رہیں گے

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی آج سے بھارت کے دو روزہ سرکاری دورے پر رہیں گے۔ اپنے دورے کے دوران شیخ تمیم، وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ اُن کے ہمراہ وزراء، سینئر عہدیداران اور ایک کاروباری وفد سمیت اعلیٰ سطحی وفد بھی بھارت آ رہا ہے۔ وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قطر کے...

February 17, 2025 2:23 PM February 17, 2025 2:23 PM

views 11

یوروپی رہنما یوکرین جنگ پر ایک ہنگامی میٹنگ کریں گے

فرانس کے صدر ایمانوئل میخوں، آج برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer سمیت یوروپی رہنماؤں کے ساتھ یوکرین جنگ سے متعلق ایک ہنگامی سربراہ کانفرنس کی میزبانی کریں گے۔ یہ ہنگامی سربراہ کانفرنس ایسے موقع پر ہو رہی ہے، جب امریکی عہدیداروں نے یہ تجویز پیش کی ہے کہ جنگ کو ختم کرنے سے متعلق کسی بھی بات چیت میں ی...

February 17, 2025 10:05 AM February 17, 2025 10:05 AM

views 22

اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی آبادی کو وہاں سے ہٹانے اور اُن کی باز آبادکاری کے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔

اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی آبادی کو وہاں سے ہٹانے اور اُن کی باز آبادکاری کے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔ انھوں نے اِسے خطے کے مستقبل کو محفوظ کرنے کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔ نیتن یاہو نے اِس منصوبے کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے...

February 17, 2025 10:02 AM February 17, 2025 10:02 AM

views 10

پائل کپاڈیا کی فلم All We Imagine As Light، 78ویں BAFTA میں، انعام حاصل کرنے میں ناکام رہی۔

پائل کپاڈیا کی فلم All We Imagine As Light، 78ویں BAFTA میں، انعام حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ اِس فلم کا مقابلہ، ایسی بہترین فلم کے زمرے میں تھا جو انگریزی زبان میں نہ ہو۔ اِس زمرے کے تحت فرانس کی فلم ”Emilia Perez“ کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ فلم ہسپانوی زبان میں ہے، جو فرانسیسی موسیقی پر مبنی، جرم سے...

February 17, 2025 10:00 AM February 17, 2025 10:00 AM

views 8

امریکہ کے Kentucky میں، انتہائی شدید خراب موسم اور طوفانی بارش کی وجہ سے کم از کم 9 افراد ہلاک ہو گئے، جس کے سبب سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی اور سڑکوں کو بند کرنا پڑا۔

امریکہ کے Kentucky میں، انتہائی شدید خراب موسم اور طوفانی بارش کی وجہ سے کم از کم 9 افراد ہلاک ہو گئے، جس کے سبب سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی اور سڑکوں کو بند کرنا پڑا۔ Kentucky کے گورنر Andy Beshear نے کہا ہے کہ سینکڑوں لوگوں کو سیلاب کے پانی سے بچا لیا گیا۔ ہفتے کے بعد سے ایک ہزار سے زیادہ لوگوں ک...

February 17, 2025 9:54 AM February 17, 2025 9:54 AM

views 6

فرانس کے صدر ایمانوئل میخوں، آج یوکرین جنگ سے متعلق برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer سمیت یوروپی رہنماؤں کی ایک ہنگامی سربراہ کانفرنس کی میزبانی کریں گے۔

فرانس کے صدر ایمانوئل میخوں، آج یوکرین جنگ سے متعلق برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer سمیت یوروپی رہنماؤں کی ایک ہنگامی سربراہ کانفرنس کی میزبانی کریں گے۔ یہ ہنگامی سربراہ کانفرنس ایسے موقع پر ہو رہی ہے، جب امریکی عہدیداروں نے یہ تجویز پیش کی ہے کہ جنگ کو ختم کرنے سے متعلق کسی بھی بات چیت میں یوروپ ...

February 16, 2025 9:44 PM February 16, 2025 9:44 PM

views 5

مالے میں، سونے کی ایک غیرقانونی کان کے دھنسنے کے حادثے میں کم سے کم 48 افراد ہلاک ہوگئے

مغربی مالی میں ایک غیر قانونی سونے کا کان ڈھہ جانے کی وجہ سے کم سے کم 48 افراد ہلاک اور بہت سے لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ مقامی اہلکاروں کے مطابق Malian کانوں میں اس طرح کے خطرناک واقعات ہوتے رہتے ہیں جہاں غیر قانونی طور پر سونے کی تلاش کی جاتی ہے۔ یہ واقعہ، ہفتے کے روز ایک ایسے کان میں ہوا، جو پہلے ایک چین...