بین الاقوامی

February 20, 2025 9:53 AM February 20, 2025 9:53 AM

views 9

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کے دفتر نے کَل ایک بیان کے ذریعے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل کو ہلاک ہوگئے اُن چار یرغمال افراد کی فہرست موصول ہوئی ہے، جن کی لاشیں آج غزہ میں سونپی جائیں گی۔

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کے دفتر نے کَل ایک بیان کے ذریعے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل کو ہلاک ہوگئے اُن چار یرغمال افراد کی فہرست موصول ہوئی ہے، جن کی لاشیں آج غزہ میں سونپی جائیں گی۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں اسرائیل کے وزیراعظم کے دفتر نے بتایا کہ اسرائیلی دفاعی افواج کے نمائندوں نے اِس بارے میں ...

February 20, 2025 9:52 AM February 20, 2025 9:52 AM

views 7

بین الاقوامی بحری تنظیم، IMO کے سکریٹری جنرل Arsenio Dominguez نے کل ممبئی میں جواہر لال نہرو پورٹ اتھارٹی، JNPA اور انڈین سیلرس ہوم سوسائٹی، ISHS کا دورہ کیا۔

بین الاقوامی بحری تنظیم، IMO کے سکریٹری جنرل Arsenio Dominguez نے کل ممبئی میں جواہر لال نہرو پورٹ اتھارٹی، JNPA اور انڈین سیلرس ہوم سوسائٹی، ISHS کا دورہ کیا۔ جناب Dominguez نے پورٹ کی قیادت سے تبادلہئ خیال اور بحری ایکونظام میں JNPA کے اہم رول سے آگاہی حاصل کی۔x

February 20, 2025 9:43 AM February 20, 2025 9:43 AM

views 7

محنت اور روزگار کی وزارت کی سکریٹری سُمیتا Dawra نے جنوبی افریقہ کے شہر Polt Elizabeth میں جی ٹوئینٹی ایمپلائنٹ ورکنگ گروپ EWG کے پہلے اجلاس میں بھارتی وفد کی قیادت کی۔

محنت اور روزگار کی وزارت کی سکریٹری سُمیتا Dawra نے جنوبی افریقہ کے شہر Polt Elizabeth میں جی ٹوئینٹی ایمپلائنٹ ورکنگ گروپ EWG کے پہلے اجلاس میں بھارتی وفد کی قیادت کی۔ یہ اجلاس منگل کے روز جنوبی افریقہ کے زیر صدارت شروع ہوا تھا۔اجلاس کے دوران سکریٹری صاحبہ نے روزگار کے مواقع پیدا کرے، لیبر مارکیٹ م...

February 19, 2025 10:00 PM February 19, 2025 10:00 PM

views 14

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس – یوکرین جنگ کیلئے یوکرین کے صدر زیلینسکی کو ذمہ دار قرار دیا ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج یوکرین کے صدر ولودیمیر زلینسکی کے خلاف ایک بار پھر سخت رویے کا اظہار کیا ہے۔ جناب ٹرمپ نے جاری یوکرین جنگ کیلئے زلینسکی کو موردِ الزام ٹھہرایا اور اُنہیں ایک انتہائی نا اہل لیڈر اور ایک کمزور مذاکرات کار قرار دیا ہے۔ ریاض میں امریکہ- روس امن بات چیت سے یوکرین کو باہر رکھن...

February 19, 2025 9:57 PM February 19, 2025 9:57 PM

views 9

بھارت نے پاکستان کو دہشت گردی کا ایک عالمی مرکز قرار دے کر اس کی مذمت کی ہے

بھارت نے پاکستان کو دہشت گردی کا ایک عالمی مرکز قرار دے کر اس کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ یہ ستم ظریفی ہے کہ پاکستان دعویٰ کرتا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں آگے آگے ہے۔ کَل اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں اظہار خیال کرتے ہوئے بھارت کے مستقل نمائندے Parvathaneni Harish نے کہا کہ پاکستان دہشت گرد...

February 19, 2025 9:54 AM February 19, 2025 9:54 AM

views 9

امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی کی تنقید کی ہے اور اُنہیں ایک کمزور ثالث اور اِس سلسلے میں مجموعی طور پر بے صلاحیت قرار دیا ہے۔

امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی کی تنقید کی ہے اور اُنہیں ایک کمزور ثالث اور اِس سلسلے میں مجموعی طور پر بے صلاحیت قرار دیا ہے۔ انہوں نے یہ رائے زنی تقریباً تین سے جاری جنگ کو ختم کرنے کے بارے میں، روس کے ساتھ امریکی انتظامیہ کی راست بات چیت کے سلسلے میں جاری کشیدگی کے دوران...

February 19, 2025 9:48 AM February 19, 2025 9:48 AM

views 7

اقوام متحدہ کے حمایت یافتہ گرین کلائیمیٹ فنڈ نے کینیا میں موسمیاتی لچک اور پائیدار ترقیاتی منصوبوں کے لیے پچاس ملین امریکی ڈالر کی منظوری دی ہے۔

اقوام متحدہ کے حمایت یافتہ گرین کلائیمیٹ فنڈ نے کینیا میں موسمیاتی لچک اور پائیدار ترقیاتی منصوبوں کے لیے پچاس ملین امریکی ڈالر کی منظوری دی ہے۔ اس پہل کا مقصد جو اقوام متحدہ کے خوراک اور زراعت کے ادارے کی قیادت کے تحت ہے، کمزور آبادیوں کو موسمیاتی تبدیلیوں سے ہم آہنگ ہونے، روزگار کو بہتر بنانے اور ...

February 18, 2025 9:49 PM February 18, 2025 9:49 PM

views 15

امریکہ اور روس کے عہدیداران نے سعودی عرب کے ریاض میں اعلیٰ سطحی بات چیت کے دوران، یوکرین جنگ کو ختم کرنے کیلئے بات چیت کی خاطر ٹیمیں مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے

یوکرین میں جنگ بندی کی خاطر آج امریکہ اور روس کے درمیان سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بات چیت ہوئی۔ بات چیت کا سلسلہ چار گھنٹے سے زیادہ چلا۔ دونوں ملکوں کے درمیان چار اصولوں پر اتفاق ہوا۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بتایا کہ دونوں ملکوں کے درمیان اس بات پر اتفاق ہوا ہے کہ وہ واشنگٹن اور ماسک...

February 18, 2025 10:22 AM February 18, 2025 10:22 AM

views 11

امریکہ اور روس کے چوٹی کے سفارتکار آج سعودی عرب کے ریاض میں، یوکرین میں جاری جنگ کو ختم کرنے پر تبادلہ خیال کریں گے۔

 امریکہ اور روس کے چوٹی کے سفارتکار آج سعودی عرب کے ریاض میں، یوکرین میں جاری جنگ کو ختم کرنے پر تبادلہ خیال کریں گے۔ روس کے وزیر خارجہ Sergey Lavrov اور خارجی امور کے صلاح کار Yuri Ushakov کَل سعودی عرب کی راجدھانی پہنچ گئے ہیں۔ دوسری جانب امریکہ کے خارجی امورکے محکمے کے ترجمان Tammy Bruce نے کہا ہ...

February 17, 2025 9:55 PM February 17, 2025 9:55 PM

views 10

بارڈر سکیورٹی فورس، BSF اور بارڈر گارڈ بنگلہ دیش، BGB کے درمیان ڈائریکٹر جنرل کی سطح کی تال میل سے متعلق 55ویں کانفرنس آج سے نئی دلّی میں شروع ہوئی

بارڈر سکیورٹی فورس، BSF اور بارڈر گارڈ بنگلہ دیش، BGB کے درمیان ڈائریکٹر جنرل کی سطح کی تال میل سے متعلق 55ویں کانفرنس آج سے نئی دلّی میں شروع ہوئی۔ BSF وفد کی قیادت BSF کے ڈائریکٹر جنرل دَلجیت سنگھ چودھری کر رہے ہیں جبکہ BGB کی سربراہی BGB کے ڈائریکٹر جنرل، میجر جنرل محمد اشرف الزماں صدیقی کر رہے ہ...