بین الاقوامی

April 7, 2025 10:52 PM

views 27

امریکہ اور چین کے درمیان کاروباری جنگ پر بڑھتی تشویش کے دوران عالمی مارکیٹس میں گرواٹ آئی ہے۔ گھریلو اسٹاک مارکیٹ بھی تقریباً تین فیصد گِر گیا ہے۔

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے نافذ کی گئی محصولات سے متعلق حالیہ پالیسیوں اور چین کی طرف سے جوابی غیر متوقع زیادہ محصولات عائد کرنے کی وجہ سے عالمی منڈیوں میں زبردست گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے۔ ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینج آج 13 اعشاریہ دو۔دو فیصد کی گراوٹ کے ساتھ بند ہوا جو 1997 میں آئے ایشیائی مالیاتی بحران ک...

April 7, 2025 10:01 AM

views 28

صحت سے متعلق عالمی سطح پر بیداری میں اضافے کے لیے صحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

دنیا بھر میں آج صحت اور صحت سے متعلق بہترین طور طریقوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے صحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ عالمی صحت ادارے WHO نے اس سال زچگی کے دوران ماؤں اور نوزائیدہ بچوں کی اموات کو روکنے اور خواتین کی طویل مدتی صحت اور تندرستی کو ترجیح دینے کے لیے صحت مند آغاز، امید افزا مستقبل...

April 7, 2025 10:00 AM

views 30

 50 سے زیادہ ملکوں نے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بڑے پیمانے پر نئے محصولات عائد کیے جانے کے بعد، وہائٹ ہاؤس کے ساتھ، تجارت سے متعلق بات چیت کے لیے رابطہ قائم کیا ہے۔

 50 سے زیادہ ملکوں نے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بڑے پیمانے پر نئے محصولات عائد کیے جانے کے بعد، وہائٹ ہاؤس کے ساتھ، تجارت سے متعلق بات چیت کے لیے رابطہ قائم کیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے سرکردہ افسران نے اِن محصولات کا دفاع کیا ہے یہاں تک کہ اِن محصولات کی وجہ سے پچھلے ہفتے، امریکی شیئربازار کو تق...

April 6, 2025 10:19 PM

views 20

امریکی کسٹم ایجنٹوں نے کئی ملکوں سے تمام درآمدات پر صدر ٹرمپ کے یکطرفہ دس فیصد محصول جمع کرنا شروع کر دیا ہے۔

امریکی کسٹم ایجنٹوں نے کئی ملکوں سے تمام درآمدات پر صدر ٹرمپ کے یکطرفہ دس فیصد محصول جمع کرنا شروع کر دیا ہے۔ درآمد کنندگان کی طرف سے اداکردہ ابتدائی دس فیصد بنیادی محصول ہفتہ کی آدھی رات سے امریکی بندرگاہوں،   ہوائی اڈوں اور کسٹم گوداموں پر لاگو ہو گیا۔ دس فیصد محصول سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ...

April 6, 2025 10:15 PM

views 22

تیز بارش کی وجہ سے زلزلے سے متاثرہ میانما میں راحت رسانی کے کاموں میں رکاوٹ آئی ہے جس کی وجہ سے بیماریوں کے پھوٹ پڑنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔

تیز بارش کی وجہ سے زلزلے سے متاثرہ میانما میں راحت رسانی کے کاموں میں رکاوٹ آئی ہے جس کی وجہ سے بیماریوں کے پھوٹ پڑنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ 28 مارچ کو 7 اعشاریہ سات شدت کے زلزلے کی وجہ سے کم از کم تین ہزار 471 افراد ہلاک اور 4 ہزار 600 سے زیادہ زخمی ہوگئے تھے جبکہ 214 افراد لاپتہ ہیں۔ Mandalay میں...

April 6, 2025 10:14 PM

views 15

ہزاروں اسرائیلی روزانہ مظاہرہ کررہے ہیں اور غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس کے ساتھ مذاکرات کرنے کیلئے اسرائیل حکومت پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔

ہزاروں اسرائیلی روزانہ مظاہرہ کررہے ہیں اور غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس کے ساتھ مذاکرات کرنے کیلئے اسرائیل حکومت پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔ یہ مظاہرے 18 مارچ سے دوبارہ شروع ہوئی اسرائیلی فوجی کارروائی کے بعد ہو رہے ہیں۔ مظاہرین کو اندیشہ ہے کہ اسرائیل کی فوجی کارروائی سے یرغمالیوں کی زندگی مزید ...

April 6, 2025 10:11 PM

views 23

برازیل نے ایک نئے بین الاقوامی ماحولیاتی تبدیلی کے کاؤنسل کی تجویز پیش کی ہے تاکہ ماحولیاتی تبدیلی کے اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن کے تحت عالمی ماحولیاتی تبدیلی کے عمل کو آگے بڑھایا جاسکے۔

برازیل نے ایک نئے بین الاقوامی ماحولیاتی تبدیلی کے کاؤنسل کی تجویز پیش کی ہے تاکہ ماحولیاتی تبدیلی کے اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن کے تحت عالمی ماحولیاتی تبدیلی کے عمل کو آگے بڑھایا جاسکے۔ نومبر 2025 میں Belem میں 30 CDP سے قبل منظر عام پر آنے والے اس منصوبے کا مقصد فیصلوں میں تیزی لانا رابطے کو ب...

April 6, 2025 3:11 PM

views 25

صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی اقتصادی پالیسیوں اور سرکاری اداروں اور اہلکاروں کی تعداد کم کرنے کے منصوبوں کے خلاف امریکہ اور یوروپی شہروں میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے ہیں۔

امریکہ میں لاکھوں لوگ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی اقتصادی پالیسیوں اور سرکاری اداروں اور اہلکاروں کی تعداد کم کرنے کے منصوبے کے خلاف احتجاج اور مظاہروں میں حصہ لے رہے ہیں۔ امریکہ کی سبھی 50 ریاستوں میں یہ مظاہرے ہورہے ہیں اور عالمی سطح پر بھی جمہوریت نواز تحریک اِس احتجاج کا اہتمام کررہی ہے۔ بڑے پیمانے پر یہ...

April 5, 2025 9:44 PM

views 16

وزیراعظم نریندر مودی نے، سری لنکا کے صدر    Anura Dissanayake کے ساتھ کولمبو میں    باہمی مذاکرات کیے

وزیر اعظم نریندر مودی نے باہمی تعلقات کے بہت سے معاملات پر سری لنکا کے صدر Anura Kumara Dissanayake کے ساتھ تبادلہئ خیال کیا۔       مشترکہ پریس بیان میں خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے سری لنکا کو بھارت کی مدد اور پڑوسی اول پالیسی نیز مہاساگر ویژن پر زوردیا۔ صدر Dissanayake نے مختلف بحران کے دوران مدد ف...

April 5, 2025 3:43 PM

views 20

عالمی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ محصول کے بعد امریکہ میں کساد بازاری آسکتی ہے۔

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے مختلف ملکوں پر ٹیرف محصول بڑھائے جانے کے بعد عالمی بازار میں افراتفری پھیل گئی ہے۔ کئی ملکوں نے اِس ٹیرف کے مدنظر جوابی کارروائی کی ہے، جس کے بعد امریکہ کے حصص بازار میں حصص بھاؤ تیزی سے گِر گئے۔ ماہرین کو اندیشہ ہے کہ ٹیرف کے بڑھانے سے امریکہ میں کساد بازاری آسکت...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔