بین الاقوامی

April 9, 2025 10:10 PM

views 12

چین میں، ملک کے شمال مشرقی حصے میں ایک نرسنگ ہوم میں آگ لگنے کے ایک حادثے میں بیس افراد کی موت ہوگئی۔

چین میں، ملک کے شمال مشرقی حصے میں ایک نرسنگ ہوم میں آگ لگنے کے ایک حادثے میں 20 افراد کی موت ہوگئی۔ اسٹیٹ میڈیا نے خبردی ہے کہHebei  صوبے کے Chagde شہر میں کل رات آگ لگ گئی، جسے بجھانے میں تقریباً دو گھنٹے کا وقت لگا۔ اس حادثے میں زخمی ہوئے 19 افراد کو اسپتال لے جایا گیا۔ حکام اس حادثے کی وجوہات کی...

April 9, 2025 2:52 PM

views 13

BIMSTEC ملکوں کے وزراء زراعت کی میٹنگ آج کاٹھمنڈو میں ہورہی ہے

کثیر رخی تکنیکی اور اقتصادی اشتراک سے متعلق خلیج بنگال پہل BIMSTEC ملکوں کے وزراء زراعت کی میٹنگ آج کاٹھمنڈو میں ہورہی ہے۔ اِس میں بھارت کی نمائندگی زراعت کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان کررہے ہیں۔ بھوٹان کے    وزیر زراعت میٹنگ میں شرکت کے لئے کَل شام وہاں پہنچے۔ BIMSTEC کے سات ممبر ملکوں میں سے تین ملکوں...

April 9, 2025 2:36 PM

views 13

چین پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد 104 فیصد کا جوابی محصول نافذ ہوگیا ہے۔

چین سے ہونے والی درآمدات پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد 104 فیصد کا جوابی محصول نافذ ہوگیا ہے۔ وائٹ ہاؤس نے اِس بات کی تصدیق کی ہے۔ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے چین کو یہ الٹی میٹم دیا تھا کہ وہ امریکی سامان پر اپنا جوابی 34 فیصد ٹیکس واپس لے۔ اِسی کے بعد یہ قدم سامنے آیا ہے۔ اِدھر بھارت سے ہونے وا...

April 9, 2025 9:29 AM

views 19

امریکہ نے کہا ہے کہ چین سے کی جانے والی درآمدات پر 104 فیصد محصول آج سے لاگو ہوجائے گا۔

امریکہ نے کہا ہے کہ چین سے کی جانے والی درآمدات پر 104 فیصد محصول آج سے لاگو ہوجائے گا۔ ابتدائی طور پر چین کو، صدر ٹرمپ کے جوابی محصولاتی پیکیج کے حصے کے طور پر محصول میں 34 فیصد اضافے کا سامنا تھا، البتہ چونکہ چین نے امریکی اشیا پر 34 فیصد جوابی محصول لاگو کرنے کے اپنے وعدے کو واپس لینے سے انکار کر...

April 9, 2025 9:26 AM

views 18

جمہوریہ ڈومینِکا میں کم سے کم 66 افراد ہلاک ہوگئے جن میں ایک صوبائی گورنر بھی شامل ہیں۔

جمہوریہ ڈومینِکا میں کم سے کم 66 افراد ہلاک ہوگئے جن میں ایک صوبائی گورنر بھی شامل ہیں۔ یہ لوگ راجدھانی Santo Domingo میں ایک مشہور نائٹ کلب کی چھت  گر جانے کے حادثے میں ہلاک ہوئے ہیں۔ اِس حادثے میں کم سے کم 150 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ہنگامی کارروائیوں کے مرکز کے سربراہ نے بتایا کہ ملبے میں دبے ہو...

April 9, 2025 9:25 AM

views 17

میانما میں، 7 اعشاریہ 7 شدّت کے تباہ کُن زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 ہزار 645 ہو گئی ہے۔

میانما میں، 7 اعشاریہ 7 شدّت کے تباہ کُن زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 ہزار 645 ہو گئی ہے۔ 5 ہزار 17 افراد زخمی ہوئے ہیں، جبکہ 148 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ اس بات کا انکشاف اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن کونسل نے کل رات کیا۔ اقوام متحدہ کے انسانی امور کے کورآرڈینیشن کے دفتر نے خبر دی ہے کہ ملک بھر میں 5 ...

April 8, 2025 10:07 PM

views 22

جنوبی کوریا نے صدر Yoon Suk Yeolکے عہدے سے ہٹنے کے پیش نظر مقررہ وقت سے پہلے صدارتی انتخابات کیلئے باضابطہ طور پر جون کی تین تاریخ طے کی ہے۔

جنوبی کوریا نے صدر Yoon Suk Yeolکے عہدے سے ہٹنے کے پیش نظر مقررہ وقت سے پہلے صدارتی انتخابات کیلئے باضابطہ طور پر جون کی تین تاریخ طے کی ہے۔ دسمبر میں صدر Yoon کی جانب سے مختصر وقت کیلئے مارشر لاء نافذ کرنے کے اُن کے فیصلے کے سبب آئینی عدالت کے ذریعہ اُن کے مواخزے کو درست ٹھہرائے جانے کے بعد ایک کاب...

April 8, 2025 2:38 PM

views 19

چین نے امریکہ کے صدر ٹرمپ کی طرف سے مزید 50 فیصد محصول لگانے کو بلیک میل کرنے کا ہتھکنڈہ قرار دیا ہے

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے بیجنگ کے جوابی محصولات واپس نہ لینے کی صورت میں چینی اشیاء پر 50 فیصد اضافی محصولات عائد کرنے کی دھمکی کے بعد چین نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ چین کی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ وہ اسے کبھی بھی قبول نہیں کرے گی۔ وزارت نے اِسے امریکہ کے ’بلیک میل کرنے کے ہتھکنڈوں‘ کے ط...

April 8, 2025 10:08 AM

views 21

      عالمی اسٹاک مارکیٹ میں اُتھل پتھل کے دوران عالمی رہنما صدر ٹرمپ کی محصولات کی جنگ کے خلاف یکجا ہورہے ہیں۔

  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اگر چین محصولات سے متعلق اپنے جوابی اقدام کو واپس نہیں لیتا ہے تو وہ امریکہ میں درآمد ہونے والے چینی سازوسامان پر 50 فیصد کا اضافی محصول عائد کردیں گے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم Truth Social پر ایک پوسٹ میں جناب ٹرمپ نے کہا کہ اگر چین آج امریکی سازوسامان پر...

April 8, 2025 9:59 AM

views 27

٭      دبئی کے ولیعہد شہزادہ شیخ حمدان بن محمد المختوم آج بھارت کا دورہ کریں گے۔

  دبئی کے ولیعہد شہزادے نائب وزیراعظم اور UAE کے وزیر دفاع شیخ حمدان بن محمد المختوم آج بھارت کے دو روزہ دورے پر نئی دلّی پہنچیں گے۔ دبئی کے ولیعہد شہزادے کی حیثیت سے بھارت کا اُن کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔ بہت سے وزراء، سینئر سرکاری حکام اور اعلیٰ سطح کا ایک کاروباری وفد بھی اُن کے ہمراہ آئے گا۔ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔