بین الاقوامی

February 27, 2025 9:51 AM February 27, 2025 9:51 AM

views 5

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق سے متعلق کونسل کے 58 ویں اجلاس کی ساتویں میٹنگ میں بھارت نے پاکستان کو  غیر ملکی امداد پر انحصار کرنے والا ایک ناکام ملک قرار دیتے ہوئے اُس پر شدید نکتہ چینی کی ہے۔

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق سے متعلق کونسل کے 58 ویں اجلاس کی ساتویں میٹنگ میں بھارت نے پاکستان کو  غیر ملکی امداد پر انحصار کرنے والا ایک ناکام ملک قرار دیتے ہوئے اُس پر شدید نکتہ چینی کی ہے۔ جنیوا میں اقوامِ متحدہ میں بھارت کے مستقل مشن میں جناب Kshitij Tyagi نے پاکستان کے لیڈروں پر اپنے فوجی اور د...

February 27, 2025 10:04 AM February 27, 2025 10:04 AM

views 4

سری لنکا کی جیل سے رِہا کیے گئے 27 ماہی گیر آج چنئی پہنچ گئے۔

سری لنکا کی جیل سے رِہا کیے گئے 27 ماہی گیر آج چنئی پہنچ گئے۔ اِن ماہی گیروں کو تمل ناڈو کے ماہی پَروری کے محکمے کے افسران کے حوالے کیا گیا۔ اِن ماہی گیروں کو اپنے آبائی مقام پر پہنچانے کے لیے انتظامات کیے گئے ہیں۔ اِن ماہی گیروں کو 13 دسمبر، 23 جنوری اور 26 جنوری کو سری لنکا کی بحریہ نے بین الاقوام...

February 27, 2025 9:36 AM February 27, 2025 9:36 AM

views 9

Bolivia میں نومبر سے موسلا دھار بارش کے سبب 37 افراد ہلاک ہوئے۔

Bolivia میں نومبر سے موسلا دھار بارش کے سبب 37 افراد ہلاک ہوئے۔ سوِل ڈفینس کے حکام کے مطابق تقریباً 16 ہلاکتیں Cochabamba میں ہوئی ہیں۔ بارش کے سبب بڑے پیمانے پر تباہی بھی ہوئی ہے۔ تقریباً 379 مکانات مہندم ہو گئے ہیں۔ ×

February 26, 2025 10:29 PM February 26, 2025 10:29 PM

views 15

اسرائیل اور حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے پانچویں مرحلے کے تحت تازہ تعطل کو حل کرنے سے اتفاق کیا ہے

اسرائیل اور حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے پانچویں مرحلے کے تحت تازہ تعطل کو حل کرنے سے اتفاق کیا ہے۔ مصر کی حکومت کے میڈیا آفس کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان اتفاقِ رائے ہوگیا ہے، جس کے تحت اغواء کئے گئے آخری چار افراد کی لاشیں اسرائیل کے سپرد کی جائیں گی اور اُس کے بد...

February 26, 2025 10:28 PM February 26, 2025 10:28 PM

views 7

سوڈان میں ایک فوجی ہوائی جہاز کے حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 46 ہوگئی ہے

سوڈان کے شہر Omdurman میں ایک فوجی جہاز گرنے کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 46 ہوگئی ہے۔ فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ Antonov نام کا یہ طیارہ راجدھانی خرطوم کے قرب میں واقع Omdurman کے شمال میں واقع وادیئ سیدنا ایئر بیس سے اڑان بھرنے کے فوراً بعد گِرکر تباہ ہوگیا۔ ایک فوجی ذریعے سے معلوم ہ...

February 26, 2025 10:17 PM February 26, 2025 10:17 PM

views 10

یوروپی کمیشن کی صدر ارسلا وون دیر لیئن کَل سے بھارت کا دو دن کا دورہ کریں گی

یوروپی کمیشن کی صدر Ursula Von Der Leyen کَل سے بھارت کا دو دن کا دورہ کریں گی۔ یہ صدر Leyen کا بھارت کا تیسرا دورہ ہوگا۔ وہ کل شام وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے ملاقات کریں گی۔ وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کو یوروپی کمیشن کی صدر کے ساتھ وفد کی سطح کی بات چیت کریں گے۔ بھارت اور یوروپ، 2004 سے اہم نو...

February 26, 2025 10:00 PM February 26, 2025 10:00 PM

views 1

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دولت مند امیگرینٹس کیلئے گولڈ کارڈ انویسٹر ویزا پروگرام کا اعلان کیا ہے

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مالدار امیگرینٹس کیلئے ایک نئے گولڈ کارڈ اِنویسٹر ویزا پروگرام کا اعلان کیا ہے، جو موجودہ EB-5 ویزا کی جگہ لے گا۔ Oval آفس سے خطاب کرتے ہوئے، ٹرمپ نے کہا کہ کمپنیاں انتہائی باصلاحیت ملازمین کیلئے 50 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کرکے امیگریشن گولڈ کارڈ خرید سکتی ہیں تاکہ کام کاج ک...

February 26, 2025 9:31 AM February 26, 2025 9:31 AM

views 4

یوکرین اور امریکہ نے ایک وسیع اقتصادی معاہدے سے متعلق فریم ورک سے اتفاق کیا ہے۔

یوکرین اور امریکہ نے ایک وسیع اقتصادی معاہدے سے متعلق فریم ورک سے اتفاق کیا ہے۔ اِس میں زمین سے، نایاب قسم کی معدنیات نکالا جانا بھی شامل ہے۔ یوکرین کے افسران نے، شناخت ظاہر نہ کیے جانے کی شرط پر بتایا کہ یوکرین کو امید ہے کہ اِس معاہدے سے، امریکہ کی طرف سے لگاتار فوجی مدد جاری رکھنے کو یقینی بنانے ...

February 26, 2025 9:31 AM February 26, 2025 9:31 AM

views 16

اسرائیل اور حماس نے سینکڑوں فلسطینیوں کی رہائی کے بدلے، یرغمالوں کی لاشیں جاری کرنے سے متعلق ایک نیا معاہدہ کیا ہے۔

اسرائیل اور حماس نے سینکڑوں فلسطینیوں کی رہائی کے بدلے، یرغمالوں کی لاشیں جاری کرنے سے متعلق ایک نیا معاہدہ کیا ہے۔ فلسطین نے دہشت گرد گروپ حماس نے کَل دیر گئے اعلان کیا ہے کہ ایک سرکردہ عہدیدار خلیل ال حیّا کی قیادت میں ایک وفد کے، قاہرہ کے دورے میں، اِس سلسلے میں ایک قرارداد منظور کی گئی ہے۔ اِس ق...

February 25, 2025 9:23 PM February 25, 2025 9:23 PM

views 4

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ بھارت اور برطانیہ کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ، دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ بھارت اور برطانیہ کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ، دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ جناب گوئل نے آج نئی دلّی میں برطانیہ کے کاروبار اور تجارت کے وزیر جوناتھن رینالڈس کی زیر قیادت ایک وفد کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔ میٹنگ کے دوران ...