بین الاقوامی

January 4, 2026 2:55 PM

views 11

اقوام متحدہ سلامتی کونسل، وینیزوئیلا میں امریکی فوجی کارروائی پر تبادلہئ خیال کی غرض سے کل ایک ہنگامی میٹنگ کرے گی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل، وینیزوئیلا میں امریکی فوجی کارروائی پر تبادلہئ خیال کی غرض سے کل ایک ہنگامی میٹنگ کرے گی۔ یہ میٹنگ کونسل کے ایک غیر مستقل رکن کولمبیا کی درخواست پر طلب کی گئی ہے اور چین اور روس کے مستقل ممبروں کی طرف سے اس میٹنگ کو بلائے جانے کی حمایت کی گئی ہے۔ اقوامِ متحدہ میں وینیزوئیلا...

January 4, 2026 2:54 PM

views 7

وینیزوئیلا کی سپریم کورٹ کے آئینی چیمبر نے حکم دیا ہے کہ نائب صدر Delcy Rodriguez ملک کے کارگزار صدر کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالیں گے

وینیزوئیلا کی سپریم کورٹ کے آئینی چیمبر نے حکم دیا ہے کہ نائب صدر Delcy Rodriguez ملک کے کارگزار صدر کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ یہ فیصلہ، امریکی فوج کی جانب سے ایک کارروائی کے دوران Nicolas Maduro کو حراست میں لیے جانے کے بعد کیا گیا ہے۔

January 4, 2026 2:53 PM

views 9

بھارت نے وینیزوئیلا میں حالیہ صورتحال پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ اُس نے ملک کے عوام کی بہبود اور تحفظ کیلئے اپنی مدد کا اعادہ کیا ہے

بھارت نے وینینزوئیلا میں بدلتے ہوئے حالیہ واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ صورتحال پر گہری نظر رکھی جارہی ہے۔ بھارت نے وینیزوئیلا کے عوام کی بہبود اور تحفظ کے تئیں اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ بھارت نے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ خطے میں مذاکرات کے ذریعے پ...

January 4, 2026 2:52 PM

views 11

بنگلہ دیش ہندو – بودھ – عیسائی Unity کونسل کے لیڈروں نے BNP کے کارگزار چیئرمین طارق رحمن سے، ملک میں اقلیتی برادریوں کے خلاف تشدد پر بڑھتی ہوئی تشویش پر تبادلہئ خیال کرنے کیلئے ملاقات کی

بنگلہ دیش کی ہندو - بودھ - عیسائی Unity کونسل کے لیڈروں نے سابق وزیرِ اعظم اور BNP کی صدر بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر تعزیت کرنے کیلئے، ڈھاکہ میں BNP کے کارگزار چیئرمین طارق رحمن کے ساتھ ملاقات کی۔ میٹنگ کے دوران Minority کے لیڈروں نے خالدہ ضیاء کو ایک ثابت قدم اور مدبر لیڈر قرار دیا، جنہوں نے ملک ...

January 4, 2026 2:35 PM

views 8

وینیزوئیلا میں جاری بحران کے دوران Tesla کے CEO ایلن مَسک نے اعلان کیا ہے کہ SpacX کی ملکیت والا اِسٹار لِنک، تین فروری تک وینیزوئیلا کی عوام کیلئے مفت براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات فراہم کرے گا

وینیزوئیلا میں جاری بحران کے دوران Tesla کے CEO ایلن مَسک نے اعلان کیا ہے کہ SpacX کی ملکیت والا اِسٹار لِنک، تین فروری تک وینیزوئیلا کی عوام کیلئے مفت براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات فراہم کرے گا۔ یہ اقدام امریکی کارروائی کے بعد کیا گیا، جس کی وجہ سے صدر Nicolas Maduro اقتدار سے ہٹا دیئے گئے ہیں۔ یہ اعلان ...

January 4, 2026 2:34 PM

views 9

جاپان نے شمالی کوریا کی جانب سے آج سمندر کی جانب مختلف بیلسٹک میزائل داغے جانے کے بعد، ایمرجنسی الرٹ جاری کیا ہے

جاپان نے شمالی کوریا کی جانب سے آج سمندر کی جانب مختلف بیلسٹک میزائل داغے جانے کے بعد، ایمرجنسی الرٹ جاری کیا ہے۔ میزائل داغے جانے سے چند گھنٹے قبل ہی، جنوبی کوریا کے صدر، چین کیلئے روانہ ہوئے تھے، جہاں اُن کا شمالی کوریا کے نیوکلیائی پروگرام سے متعلق امور پر بات چیت کرنے کا امکان ہے۔ جنوبی کوریا کے...

January 4, 2026 9:53 AM

views 11

اقوام متحدہ سلامتی کونسل وینیزویلا میں امریکہ کی فوجی کارروائی پر تبادلہئ خیال کرنے کی غرض سے کل ایک ہنگامی میٹنگ طلب کرے گا۔

اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ وہ، وینیزویلا میں امریکی فوجی کارروائی پر تبادلہئ خیال کی غرض سے کل ایک ہنگامی میٹنگ طلب کرے گا۔ یہ میٹنگ کونسل کے ایک غیر مستقل رکن کولمبیا کی درخواست پر طلب کی گئی ہے اور چین اور روس کے مستقل ممبروں کی طرف سے اس میٹنگ کو بلائے جانے کی حمایت کی گئی ہے۔ اق...

January 4, 2026 9:52 AM

views 17

حکومت نے، بھارتی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ وینیزویلا کا غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں۔

وزارت خارجہ نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں بھارتی شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ وینیزوئیلا کے حالیہ واقعات کے پیش نظر اس ملک میں سبھی غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کیا جائے اور وینیزوئیلا میں رہنے والے سبھی بھارتی شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ انتہائی محتاط رہیں اور اپنی نقل و حمل کو محدود رکھی...

January 4, 2026 9:49 AM

views 12

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے وینیزویلا میں امریکی فوجی کارروائی کو ایک خطرناک مثال قرار دیا ہے، جس کے نتیجے میں صدر Nicolas Maduro کو گرفتار کیا گیا ہے۔

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے وینیزویلا میں امریکی فوجی کارروائی کو ایک خطرناک مثال قرار دیا ہے، جس کے نتیجے میں صدر Nicolas Maduro کو گرفتار کیا گیا ہے۔ آج ایک بیان میں اقوام متحدہ کے ترجمان Stephane Dujarric نے بتایا کہ سکریٹری جنرل انتونیو گتریس کو بہت زیادہ تشویش ہے اور وہ اس بات کو لے کر فکرمن...

January 4, 2026 9:48 AM

views 9

وینیزویلا کے صدر Nicolas Maduro اور اُن کی اہلیہ، خاتون اوّل Cilia Flores نیویارک میں ہیں اور Brooklyn میں ایک حراستی سینٹر میں بھیج دیا گیا ہے۔

وینیزویلا کے صدر Nicolas Maduro اور اُن کی اہلیہ، خاتون اوّل Cilia Flores نیویارک میں ہیں اور Brooklyn میں ایک حراستی سینٹر میں بھیج دیا گیا ہے۔ Nilcolas اور اُن کی اہلیہ کو Manhattan فیڈرل کورٹ میں منشیات اور ہتھیاروں کے الزامات کا سامنا ہے۔ اُن پر Narco دہشت گردی کا ارتکاب کرنے اور کوکین درآمد کرن...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔