April 12, 2025 2:38 PM
13
امریکہ نے تمام غیرملکی باشندوں کو حکم دیا ہے کہ وہ غیرملکیوں سے متعلق قانون کے تحت 30دن کے اندر اندر خود کا اندراج کرائیں
امریکہ میں وہائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں 30 دن سے زیادہ رہنے والے تمام غیرملکی شہریوں کو وفاقی حکومت کے پاس خود کا اندراج کرانا ہوگا۔ ایسا نہ کرنے کی صورت میں اُن پر جرمانہ، قید اور ملک بدر کئے جانے سمیت دوسری کارروائی کی جاسکتی ہے۔ نئے ضابطے کے مطابق غیرملکیوں کو، جن میں قانونی دستاویزات او...