March 2, 2025 9:34 AM March 2, 2025 9:34 AM
15
اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ جنگ بندی کا پہلا مرحلہ کل ختم ہو گیا ہے، جبکہ دوسرے مرحلے کے بارے میں غیر یقینی صورتحال دکھائی دیتی ہے۔
اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ جنگ بندی کا پہلا مرحلہ کل ختم ہو گیا ہے، جبکہ دوسرے مرحلے کے بارے میں غیر یقینی صورتحال دکھائی دیتی ہے۔ جنگ بندی کے پہلے مرحلے کی توسیع کے لیے اسرائیل کی تجویز کو مسترد کرنے کے بعد حماس نے کہا ہے کہ دوسرے مرحلے کے لیے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی ہے۔ اس طرح اسرائیل کا وف...