بین الاقوامی

March 9, 2025 3:47 PM March 9, 2025 3:47 PM

views 12

شام میں، حفاظتی دستوں اور معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں کے درمیان تصادم میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی ہے

شام میں ملک کے حفاظتی دستوں اور معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں کے درمیان دو دن سے جاری تصادم میں مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ یہ پُرتشدد جھڑپیں جمعرات کو Jableh کے ساحلی خطے میں شروع ہوئی تھیں اور اُس کے بعد بحرِ روم کے ساحل سے متصل علاقوں تک پھیل گئیں۔ انسانی حقوق پر نظر رکھنے وا...

March 9, 2025 9:42 AM March 9, 2025 9:42 AM

views 8

میانمار کے سرکاری میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ فوجی حکومت دسمبر یا اگلے سال جنوری میں انتخابات کرائے گی۔

میانمار کے سرکاری میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ فوجی حکومت دسمبر یا اگلے سال جنوری میں انتخابات کرائے گی۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق Junta چیف Min Aung Hlaning نے کہا کہ ووٹ آزادانہ منصفانہ ہوں گے اور 53 سیاسی پارٹیاں انتخابات میں حصہ لینے کے سلسلے میں اپنی فہرستیں داخل کر چکی ہیں۔ فروری 2021 میں فوجی ...

March 8, 2025 9:47 PM March 8, 2025 9:47 PM

views 6

شام کے ساحلی لطاقیہ علاقے میں لڑائی سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 500 سے زیادہ ہوگئی ہے

شام کے ساحلی خطے لتاکیہ خطے میں سرکاری فورسیز اور معزول رہنما بشارالاسد کے مسلح حامیوں کے درمیان جاری جنگ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 500 سے زیادہ ہوگئی ہے۔ برطانیہ میں قائم انسانی حقوق کی شامی اوبزرویٹری کے مطابق کم از کم 120 باغی اور 93 سرکاری افواج کے اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ اس میں یہ بھی د...

March 8, 2025 9:46 PM March 8, 2025 9:46 PM

views 3

پاکستان نے دستاویزات رکھنے والے تمام افغان پناہ گزینوں سے کہا ہے کہ وہ 31 مارچ تک ملک چھوڑ دیں یا ملک واپس بھیجنے کی کارروائی کا سامنا کریں

پاکستان نے دستاویزات رکھنے والے تمام افغان پناہ گزینوں سے کہا ہے کہ وہ 31 مارچ تک ملک چھوڑ دیں یا ملک واپس بھیجنے کی کارروائی کا سامنا کریں۔ پاکستان کی جانب سے یہ حکم نامہ، افغانستان کے پناہ گزینوں اور ملک واپسی سے متعلق وزارت کے ذریعے افغانیوں کو ملک واپس بھیجنے کی رفتار کو کم کرنے کی درخواست کے بع...

March 8, 2025 9:44 PM March 8, 2025 9:44 PM

views 3

ایران نے فرانس کے صدر Emmanuel Macron کے اُس بیان کو مسترد کردیا ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ یوکرین کے خلاف حملے میں روس نے ایران کے فوجی ہتھیار استعمال کئے ہیں

ایران نے فرانس کے صدر Emmanuel Macron کے اُس بیان کو مسترد کردیا ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ یوکرین کے خلاف حملے میں روس نے ایران کے فوجی ہتھیار استعمال کئے ہیں۔ ایران کے وزارتِ خارجہ کے ترجمان Esmaeil Baghaei نے ایک بیان میں کہا کہ فرانس کے حکام کی جانب سے باربار ایسے بے بنیاد اور غلط الزامات عائد...

March 8, 2025 2:48 PM March 8, 2025 2:48 PM

views 12

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کنیڈا کو، اُس کی عمارتی لکڑی اور ڈیری مصنوعات پر نیا محصول لگانے کی دھمکی دی

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کنیڈا کو، اُس کی عمارتی لکڑی اور ڈیری مصنوعات پر نیا محصول لگانے کی دھمکی دی ہے۔ وہ کل رات وہائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کی ڈیری مصنوعات پر کنیڈا کا محصول 250 فیصد تک پہنچ گیا ہے، جو کہ نامناسب ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ بھی اِس...

March 8, 2025 11:00 AM March 8, 2025 11:00 AM

views 8

اقوام متحدہ تارکین وطن سے متعلق ایجنسی نے کہا ہے کہ یمن اور جِبوتی کے ساحل سے کچھ دوری پر چار کشتیوں کے غرقاب ہونے کے سبب کم از کم دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور دیگر ایک سو چھیاسی لاپتہ ہیں

اقوام متحدہ تارکین وطن سے متعلق ایجنسی نے کہا ہے کہ یمن اور جِبوتی کے ساحل سے کچھ دوری پر 4 کشتیوں کے غرقاب ہونے کے سبب کم از کم 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور دیگر 186 لاپتہ ہیں۔ اِن کشتیوں پر افریقی تارکین وطن سوار تھے۔ تارکین وطن سے متعلق مشن کی بین الاقوامی تنظیم کے ترجمان تمیم علائین نے بتایا کہ ا...

March 8, 2025 10:58 AM March 8, 2025 10:58 AM

views 8

شام کے ساحلی صوبے لتاکیہ میں، شام کی سیکیورٹی فورسز اور معزول حکمراں بشار الاسد کے حامی جنگجوؤں کے درمیان جاری لڑائی میں دو سو سے زیادہ افراد کی جانیں تلف ہوئی ہیں ار درجنوں زخمی ہوئے ہیں

شام کے ساحلی صوبے لتاکیہ میں، شام کی سیکیورٹی فورسز اور معزول حکمراں بشار الاسد کے حامی جنگجوؤں کے درمیان جاری لڑائی میں دو سو سے زیادہ افراد کی جانیں تلف ہوئی ہیں ار درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ دونوں طرف سے جاری تصادم، پچھلے سال دسمبر کے آغاز میں بشار الاسد حکومت کا تختہ پلٹنے کے بعد سے نہایت بدترین تشدد...

March 7, 2025 2:50 PM March 7, 2025 2:50 PM

views 11

امریکہ کے سپریم کورٹ نے ممبئی دہشت گردانہ حملے کے مجرم تہور رانا کی، اُسے بھارت کے حوالے کرنے کے خلاف درخواست مسترد کردی ہے۔

امریکہ کی سپریم کورٹ نے، ممبئی میں 26/11 کے دہشت گردانہ حملوں کے ایک ملزم Tahawwur Rana کی اُس درخواست کو خارج کردیا ہے جس میں اُس نے بھارت کو اپنی حوالگی روکنے کی استدعا کی تھی۔ 64 سالہ پاکستانی نژاد Tahawwur کناڈا کا شہری ہے اور وہ اِس وقت لاس اینجلس جیل میں بند ہے۔ اُس نے امریکہ میں ہی رہنے کیلئے...

March 7, 2025 9:38 AM March 7, 2025 9:38 AM

views 18

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو سے درآمد کی جانے والی کئی مصنوعات اور کینیڈا سے درآمد کی جانے والی کچھ مصنوعات پر 25 فیصد محصولات عائد کرنے کے اپنے فیصلے کو ایک مہینے کے لیے مؤخر کر دیا ہے۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو سے درآمد کی جانے والی کئی مصنوعات اور کینیڈا سے درآمد کی جانے والی کچھ مصنوعات پر 25 فیصد محصولات عائد کرنے کے اپنے فیصلے کو ایک مہینے کے لیے مؤخر کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ وہ میکسیکو پر نافذ کیے گئے اپنے حالیہ محصولات کو 2 اپریل تک ملتوی کر رہے ہیں۔ یہ فیصلہ اُن ...