April 25, 2025 9:51 PM
35
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ یوکرین معاملے پر روس، امریکہ کے ساتھ سمجھوتے کیلئے تیار ہے
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی Steve Witkoff نے آج ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیر پتن سے ملاقات کی۔ جناب ٹرمپ نے اِس ملاقات کو یوکرین میں جنگ ختم کرنے کی کوششوں میں ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ یوکرین معاملے پر روس، امریکہ کے ساتھ ایک معاہدے کیلئے تیار ہ...