بین الاقوامی

April 26, 2025 9:44 PM

views 44

ایران کی بندرگاہ بندر عباس پر زبردست دھماکہ ہوا ہے، چار افراد ہلاک اور500سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں

جنوبی ایران میں بندر عباس کے نزدیک شہید رَجائی بندرگاہ پر ہوئے ایک زبردست دھماکے کے بعد کم از کم چار افراد ہلاک اور 500 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے کی وجہ سے آس پاس کے علاقے میں بہت نقصان ہوا اور مغربی بندر عباس میں کچھ صنعتیں بھی متاثر ہوئیں۔سرکاری میڈیا کی خبر کے مطابق دھماکہ اُن کی کئی کنٹینر...

April 26, 2025 9:42 PM

views 19

پہلگام میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد عالمی لیڈروں کی جانب سے بھارت کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئے وزیراعظم نریندر مودی سے رابطے کا سلسلہ جاری ہے

پہلگام میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد عالمی لیڈروں کی جانب سے بھارت کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئے وزیراعظم نریندر مودی سے رابطے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایران کے صدر مسعود Pezeshkian نے وزیر اعظم مودی سے فون پر بات کی اور جموں وکشمیر میں دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی اور متاثرین کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا۔ ...

April 26, 2025 9:39 PM

views 18

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پوپ فرانسس کی آخری رسومات کی ادائیگی سے قبل سینٹ پیٹرس Basilica میں ملاقات کی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پوپ فرانسس کی آخری رسومات کی ادائیگی سے قبل سینٹ پیٹرس Basilica میں ملاقات کی۔ وہائٹ ہائوس نے 15 منٹ کی اِس ملاقات کو انتہائی سودمند قرار دیا۔ بعد میں صدر زیلنسکی نے اِسے انتہائی علامتی کہا اور یہ کہ اِس میٹنگ کے متعلق امکانات ہیں کہ یہ...

April 26, 2025 3:43 PM

views 23

کَل رات کشمیر خطے میں کنٹرول لائن سے متصل مختلف مقامات پر پاکستان کی طرف سے جنگ بندی خلاف ورزی کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

جموں وکشمیر میں کَل رات کشمیر خطے میں کنٹرول لائن سے متصل مختلف مقامات پر پاکستان کی طرف سے جنگ بندی خلاف ورزی کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ بھارتی فورسز نے اس بلا اشتعال خلاف ورزی کا مؤثر جواب دیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ بھارتی فوج نے چھوٹے ہتھیاروں سے مؤثر جواب دیا، اُس نے کہا ہے کہ آمنے سامنے کی گولہ با...

April 26, 2025 3:41 PM

views 9

برلن میں بھارتی سفارت خانے نے، پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے متاثرین کی یاد میں ایک تعزیتی جلسے کا انعقاد کیا۔

برلن میں بھارتی سفارت خانے نے، اِس ہفتے کے شروع میں پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے متاثرین کی یاد میں ایک تعزیتی جلسے کا انعقاد کیا۔ کَل منعقد کئے گئے اِس تعزیتی جلسے میں جرمنی کی وفاقی حکومت، سفارتی کور کے ممبران اور جرمنی میں مقیم بھارتی باشندوں سمیت 100 سے زیادہ افراد نے شرکت کی۔ جرمنی میں بھارت ...

April 26, 2025 3:39 PM

views 61

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے یہ بات قبول کی ہے کہ ملک، تین دہائیوں سے دہشت گرد گروپوں کی مدد کرتا رہا ہے۔

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے یہ بات قبول کی ہے کہ ملک، تین دہائیوں سے دہشت گرد گروپوں کی مدد کرتا رہا ہے۔ جب اُن سے دہشت گرد تنظیموں کو مالی مدد اور حمایت کی پاکستان کی تاریخ کے بارے میں پوچھا گیا، تب برطانوی نیوز چینل کو دیئے گے ایک انٹرویو میں وزیر دفاع آصف نے اس بات کا اعتراف کیا کہ پاک...

April 26, 2025 3:30 PM

views 23

پوپ فرانسس کی آخری رسوم آج روم میں سینٹ میری کے بیسیلکا میں ادا کی جارہی ہیں۔

ویٹیکن سِٹی میں سینٹ پیٹرس اسکوائر میں پوپ فرانسز کی آخری رسومات شروع ہوگئی ہیں، جس میں عالمی لیڈر، معزز شخصیات اور ہزاروں پیروکار شرکت کررہے ہیں۔ عالمی رومن کیتھولک چرچ کے سربراہ کو روم کے سینٹ میری میجر Basilica میں دفن کیا جائے گا۔ ویٹیکن سِٹی میں بھارتی وقت کے مطابق ایک بجکر 30 منٹ پر آخری رسوما...

April 26, 2025 10:29 AM

views 15

ٹرمپ انتظامیہ نے کہا ہے کہ وہ امریکہ میں، ماضی میں منسوخ کیے گئے سینکڑوں غیر ملکی طلبا کی قانونی حیثیت کو بحال کر رہی ہے۔

ٹرمپ انتظامیہ نے کہا ہے کہ وہ امریکہ میں، ماضی میں منسوخ کیے گئے سینکڑوں غیر ملکی طلبا کی قانونی حیثیت کو بحال کر رہی ہے۔ ساتھ ہی اُس نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ پالیسی وضع کر رہی ہے، جو مستقبل کے لیے فریم ورک فراہم کرے گی۔ اس فیصلے کا اعلان بوسٹن کے فیڈرل جج کی عدالت میں سماعت کے دوران کیا گیا، جہاں ریپ...

April 26, 2025 10:28 AM

views 26

ٹرمپ انتظامیہ، امریکہ میں سینکڑوں غیر ملکی طلبا کی قانونی حیثیت بحال کرے گی۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین اپنے درمیان تنازعے کو ختم کرنے کے قریب ہیں۔  صدر ٹرمپ نے اِس رائے کا اِظہار ماسکو میں اپنے ایلچی   Steve Witkoff اور روس کے صدر ولادیمیر پتن کے درمیان میٹنگ کے بعد کیا۔ یوکرین اِن مذاکرات کا حصہ  نہیں تھا۔ امریکہ کے صدر نے روم میں خطاب کرتے ہوئے ک...

April 26, 2025 10:25 AM

views 29

بلوچ لبریشن آرمی نے اس حملے کی ذمہ داری لی ہے جس میں نیم فوج دستے کے 10 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

بلوچ لبریشن آرمی نے اس حملے کی ذمہ داری لی ہے جس میں نیم فوج دستے کے 10 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ یہ حملہ کل مغربی پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان میں نیم فوجی دستے کی گاڑی کو ایک ریموٹ کنٹرول کے ذریعے دھاکہ خیز مادے سے اڑا کر کیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق سیکیورٹی کی اس گاڑی کو، کوئٹہ شہر سے تقری...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔