April 27, 2025 9:25 PM
43
ایران نے، بندر عباس کے نزدیک بندرگاہ پر ہولناک دھماکے کے بعد کَل ایک دن کے قومی سوگ کا اعلان کیا ہے
جنوبی ایران میں بندرعباس کے قریب شہید رجاعی بندرگاہ پر ہوئے تباہ کن دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 25 ہوگئی ہے اور تقریباََ 800 دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ خبر ایران کی سرکاری میڈیا نے دی ہے۔ یہ دھماکہ کل اس وقت ہوا تھا جب ہرمزگان صوبے میں بندر گاہ پر ایک ایندھن کے ٹینکر میں دھماکہ ہوگیا۔ تا...