November 18, 2025 5:51 PM November 18, 2025 5:51 PM
9
اقوامِ متحدہ نے، بنگلہ دیش کی معذول وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کو، اُن کی غیر موجودگی میں سزائے موت سنائے جانے کی مخالفت کی ہے۔
اقوامِ متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گتریس نے، بنگلہ دیش کی معذول وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کو، ملک کی عدالت کی طرف سے، اُن کی غیر موجودگی میں انہیں سزائے موت سنائے جانے کی مخالفت کی ہے۔ اقوامِ متحدہ کے سربراہ کے ترجمان Stephane Dujarric نے اپنے روزانہ کے میڈیا بیان کے دوران کہا کہ اقوامِ متحدہ سزائے مو...