بین الاقوامی

March 16, 2025 9:43 AM March 16, 2025 9:43 AM

views 12

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حکم کے بعد امریکہ نے  کَل یمن کی راجدھانی صنعا پر سلسلہ وار فضائی حملے کیے۔ 

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حکم کے بعد امریکہ نے  کَل یمن کی راجدھانی صنعا پر سلسلہ وار فضائی حملے کیے۔  صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں پر تب تک زبردست حملے جاری رکھیں گے، جب تک وہ اہم بحری راہداری سے گزرنے والے بحری جہازوں پر حملے نہیں روک دیتے۔ جناب ٹرمپ نے کہا کہ امریکی ف...

March 15, 2025 9:43 PM March 15, 2025 9:43 PM

views 14

برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer نے عالمی لیڈروں پر زور دیا ہے کہ وہ آج ورچوئل میٹنگ کے دوران یوکرین میں جنگ بندی سے اتفاق کرنے کیلئے ولادیمیر پتن پر زور ڈالیں

برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer نے عالمی لیڈروں پر زور دیا ہے کہ وہ آج ورچوئل میٹنگ کے دوران یوکرین میں جنگ بندی سے اتفاق کرنے کیلئے ولادیمیر پتن پر زور ڈالیں۔ انھوں نے کہا کہ پتن کو لازمی طور پر بات چیت کرنی ہوگی۔ یوروپی شراکت دار، یوکرین، آسٹریلیا، کناڈا اور نیوزی لینڈ سمیت 25 ممالک کی جانب سے ی...

March 15, 2025 9:42 PM March 15, 2025 9:42 PM

views 10

روس اور یوکرین نے رات بھر ایک دوسرے پر شدید فضائی حملے کئے

روس اور یوکرین نے رات بھر ایک دوسرے پر شدید فضائی حملے کئے۔ دونوں جانب سے رپورٹ دی گئی ہے کہ ان کے علاقوں میں 100 سے زیادہ دشمن کے ڈرونز سے حملے کئے گئے۔ یہ حملے، جنگ میں ایک مجوزہ 30 روزہ جنگ بندی پر تبادلہ خیال کرنے کیلئے روسی صدر ولادیمیر پتن کی امریکی مندوب Stev Witkoff کے ساتھ ملاقات ہونے کے 24...

March 15, 2025 9:41 PM March 15, 2025 9:41 PM

views 14

حماس نے کہا ہے کہ وہ یرغمال بنائے گئے ایک امریکی- اسرائیلی شہری کو اسی صورت میں رہا کرے گا اور چار دیگر افراد کی لاشوں کو اسی وقت حوالے کرے گا، جب اسرائیل جنگ بندی کے معاہدے پر قائم رہے گا

حماس نے کہا ہے کہ وہ یرغمال بنائے گئے ایک امریکی- اسرائیلی شہری کو اسی صورت میں رہا کرے گا اور چار دیگر افراد کی لاشوں کو اسی وقت حوالے کرے گا، جب اسرائیل جنگ بندی کے معاہدے پر قائم رہے گا۔ حماس نے اِسے بات چیت دوبارہ شروع کرنے کیلئے غیرمعمولی قرار دیا ہے۔ حماس نے امدادی سامان پر اسرائیلی پابندیوں ک...

March 15, 2025 2:59 PM March 15, 2025 2:59 PM

views 9

بلوچستان لبریشن آرمی نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس نے ٹرین اغوا کے واقعے میں یرغمال بنائے گئے تمام 214 پاکستانی فوجی یرغمالوں کو ہلاک کردیا

بلوچستان میں بلوچ لبریشن آرمی BLA نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس نے، اُن تمام 214 یرغمالیوں کو پھانسی دے دی ہے، جنہیں جعفر ایکسپریس مسافر گاڑی کے واقعے کے دوران پکڑا گیا تھا۔ باغی تنظیم کے ترجمان Jeeyand Baloch نے کہا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کیلئے 48 گھنٹے کا جو اَلٹی میٹم دیا گیا تھا، پاکستان کی فوج، اُس پر...

March 15, 2025 2:55 PM March 15, 2025 2:55 PM

views 7

محنت کش طبقے کی فلاح و بہبود، معیاری روزگار اور سماجی انصاف کیلئے عالمی سطح پر پُرزور طریقے پر آواز اٹھانے کا تہیہ کررکھا ہے۔

بھارت نے پھر کہا ہے کہ اُس نے محنت کش طبقے کی فلاح و بہبود، معیاری روزگار اور سماجی انصاف کیلئے عالمی سطح پر پُرزور طریقے پر آواز اٹھانے کا تہیہ کررکھا ہے۔ محنت اور روزگار کی وزارت میں سکریٹری Sumita Dawra نے جنیوا میں بین الاقوامی محنت تنظیم کی 353 ویں گورننگ باڈی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی...

March 15, 2025 9:53 AM March 15, 2025 9:53 AM

views 13

مرکزی بینک کے سابق گورنر Mark Carney کو، کینیڈا کے نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف دلایا گیا ہے۔  

مرکزی بینک کے سابق گورنر Mark Carney کو، کینیڈا کے نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف دلایا گیا ہے۔   59 سالہ Carney نے، وزیر اعظم Justin Trudeau کی جگہ لی ہے، جو 9 سال تک اِس عہدے پر فائز رہے۔ گورنر جنرل Mary Simon نے، جو King Charles کی ذاتی نمائندہ ہیں، کل اوٹاوا میں 24 ویں وزیر اعظم کی حلف برداری کی تق...

March 15, 2025 9:52 AM March 15, 2025 9:52 AM

views 7

SpaceX اور ناسا نے امریکی خلا نوردوں سنیتا ولیمس اور Butch Wilmore کو، بین الاقوامی خلائی اسٹیشن ISS سے واپس لانے کا ایک مشن خلا میں بھیجا ہے۔

SpaceX اور ناسا نے امریکی خلا نوردوں سنیتا ولیمس اور Butch Wilmore کو، بین الاقوامی خلائی اسٹیشن ISS سے واپس لانے کا ایک مشن خلا میں بھیجا ہے۔ یہ دونوں خلا نورد 9 ماہ سے اِس اسٹیشن پر پھنسے ہوئے ہیں۔ Crew-10 مشن کے تحت یہ خلائی طیارہ، ایک Falcon 9 راکٹ کے ذریعے کل رات روانہ کیا گیا۔ سُنیتا ولیمس اور...

March 15, 2025 9:51 AM March 15, 2025 9:51 AM

views 6

ڈنمارک کے وزیر خارجہ Lars Lokke Rasmussen نے گرین لینڈ کے امریکہ کا حصہ بننے سے متعلق قیاس آرائی کو مسترد کر دیا ہے۔

ڈنمارک کے وزیر خارجہ Lars Lokke Rasmussen نے گرین لینڈ کے امریکہ کا حصہ بننے سے متعلق قیاس آرائی کو مسترد کر دیا ہے۔ اس سے پہلے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اس جزیرے کے امریکہ میں امکانی الحاق سے متعلق بیان دیا تھا۔ ڈنمارک کے خود مختار علاقے گرین لینڈ میں ہوئے حالیہ انتخابات کے بارے میں بات کرتے ہوئے R...

March 15, 2025 9:49 AM March 15, 2025 9:49 AM

views 5

فرانس کے صدر ایمانوئل میخوں نے، روس سے کہا ہے کہ وہ یوکرین میں 30 دن کی عارضی جنگ بندی کی، امریکی ثالثی والی تجویز کو قبول کر لے۔

فرانس کے صدر ایمانوئل میخوں نے، روس سے کہا ہے کہ وہ یوکرین میں 30 دن کی عارضی جنگ بندی کی، امریکی ثالثی والی تجویز کو قبول کر لے۔ انہوں نے یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی اور برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer کے ساتھ اپنی بات چیت کے بعد، روس کے ”معاملے کو التوا میں ڈالنے والے بیانات“ کی نکتہ چینی کی...