بین الاقوامی

May 1, 2025 3:13 PM

views 22

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے امریکی وزیرِ خارجہ سے فون پر پہلگام دہشت گردانہ حملے کے معاملے پر بات کی ۔

وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کَل امریکہ کے وزیرِ خارجہ Marco Rubio سے فون پر بات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیرِ خارجہ نے کہا کہ اِس گفتگو کے دوران انہوں نے پہلگام دہشت گردانہ حملے پر بات کی۔ جناب جے شنکر نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کیلئے ذمہ دار عناصر، اِس کی پشت پناہی کرنے والوں اور سازش رچنے ...

May 1, 2025 9:50 AM

views 20

بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے ISKCON کے سابق پجاری چنمے کرشن داس کو ملک سے بغاوت کے مقدمے میں ضمانت دینے کے ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگا دی ہے۔

بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے ISKCON کے سابق پجاری اور بنگلہ دیشSammilito Sanatani Jagaran Joteکے ترجمان Chinmoy کرشن داس کو ملک سے بغاوت کے مقدمے میں ضمانت دینے کے ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگا دی ہے۔ سپریم کورٹ کے ثالثی سے متعلق ڈویژن کے جج جسٹس رضاء الحق نے کَل یہ حکم ہائی کورٹ کے ذریعے انھیں ضمانت دی...

May 1, 2025 9:47 AM

views 22

امریکہ اور یوکرین نے سرگرم مذاکرات کے بعد معدنیات سے متعلق ایک سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔

امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے یوکرین کے ساتھ اقتصادی شراکت داری کا ایک معاہدہ کیا ہے، جو واشنگٹن کو یوکرین کی تعمیر نو میں سرمایہ کاری کے لیے مشترکہ فنڈ کے بدلے کیف کی نایاب زمینی معدنیات تک رسائی کی اجازت دے گا۔ یوکرین کے قدرتی وسائل تک امریکہ کو رسائی فراہم کرنے کے معاہدے تک پہنچنے کے لیے واشنگ...

May 1, 2025 12:20 AM

views 21

بھارتی بحریہ کا اگلی صف کا گائیڈڈ میزائل شکن آئی این ایس کوچی کَل مالدیپ کے شہر مالے میں پہنچ گیا

بھارتی بحریہ کا اگلی صف کا گائیڈڈ میزائل شکن INS کوچی کَل مالدیپ کے شہر مالے میں پہنچ گیا۔ وزارتِ دفاع نے آج ایک بیان میں کہا کہ INS کوچی مالدیپ کوسٹ گارڈ کے جہاز Huravee کے ساتھ مالے پہنچا ہے۔ ممبئی کے بحریہ کے ڈوک یارڈ میں Huravee کی معمول کی مرمت کی تکمیل کے بعد اِسے مالے لے جایا گیا۔ مرمت کا یہ ...

April 30, 2025 10:25 PM

views 30

امریکی معیشت کی 2025 کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ شرح میں صفر اعشاریہ تین فیصد کی کمی آئی ہے

امریکی معیشت کی 2025 کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ شرح میں صفر اعشاریہ تین فیصد کی کمی آئی ہے۔ تین سال میں یہ پہلی کمی کی علامت ہے۔ معیشت میں آئی یہ کمی برآمدات میں اضافے کی وجہ سے ہے، جس میں 41 فیصد کی بڑھوتری ہوئی ہے۔ کاروباری اداروں نے، صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں اور نئے ٹیرف سے قبل غیر ملکی...

April 29, 2025 9:36 PM

views 11

کناڈا میں عام انتخابات میں اپنی پارٹی کی کامیابی کے بعد Mark Carney ہی وزیر اعظم رہیں گے

کناڈا کے وزیر اعظم Mark Carney کی لبرل پارٹی نے ملک میں ہوئے عام انتخابات میں اپنے اقتدار کو برقرار رکھا ہے۔ سیاست کی دنیا میں نووارد اور سابق بینکر Carney کامیابی کے ساتھ اپنی پارٹی کو ایک غیر معمولی فتحیابی سے ہمکنار کرنے میں کامیاب ہوئے۔ کنزرویٹیو پارٹی کے لیڈر Pierre Poilievre کے ساتھ قریبی مقاب...

April 29, 2025 9:35 PM

views 17

ترینداد اینڈ ٹوبیگو میں اہم اپوزیشن پارٹی یونائیٹڈ نیشنل کانگریس کی لیڈر کملا پرساد Bissessar نے حکمراں پیپلز نیشنل پارٹی کو شکست دے کر عام انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے۔

ترینداد اینڈ ٹوبیگو میں اہم اپوزیشن پارٹی یونائیٹڈ نیشنل کانگریس کی لیڈر کملا پرساد Bissessar نے حکمراں پیپلز نیشنل پارٹی کو شکست دے کر عام انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے۔ دو جزیروں پر مشتمل اِس ملک کی وہ اگلی وزیر اعظم ہوں گی۔ یہ فتحیابی 73 برس کی کملا پرساد کی ایک قابل ذکر کی واپسی کی علامت ہے جو...

April 29, 2025 3:13 PM

views 20

امریکہ کے مختلف حصوں میں بھارتی برادری نے وحشیانہ پہلگام حملے کے متاثرین کے لیے دعائیہ جلسوں اور شب بیداری کا اہتمام کیا

امریکہ کے مختلف حصوں میں بھارتی برادری نے وحشیانہ پہلگام حملے کے متاثرین کے لیے دعائیہ جلسوں اور شب بیداری کا اہتمام کیا۔ نیوجرسی کے ایڈیسن میں بھارتی - امریکی برادری کی قریب 20 تنظیموں کی نمائندگی کرنے والے 300 سے زیادہ اراکین، اس بہیمانہ دہشت گرد حملے کی مذمت کے لیے جمع ہوئے۔ Ohio کے کولمبس میں کم...

April 29, 2025 3:04 PM

views 20

دبئی کے عالمی تجارتی مرکز میں 28 اپریل سے ایک مئی تک جاری 32ویں عربی سیاحت مارکیٹ ATM میں بھارت نے پرزور انداز سے اپنی موجودگی ظاہر کی ہے

دبئی کے عالمی تجارتی مرکز میں 28 اپریل سے ایک مئی تک جاری 32ویں عربی سیاحت مارکیٹ ATM میں بھارت نے پرزور انداز سے اپنی موجودگی ظاہر کی ہے۔ اس تقریب میں 161 ملکوں کے 2 ہزار آٹھ سو Exhibitors ایک جگہ جمع ہوں گے اور 55 ہزار لوگوں کے آنے کی توقع ہے۔ ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے عر...

April 29, 2025 2:59 PM

views 24

پاکستان کے سندھ صوبے میں سندھو ندی پر 6 نئی نہروں کی تعمیر کے خلاف احتجاجات میں شدت آگئی ہے

پاکستان کے سندھ صوبے میں سندھو ندی پر 6 نئی نہروں کی تعمیر کے خلاف احتجاجات میں شدت آگئی ہے۔ وکیل،  سماجی کارکنان اور سول سوسائٹی کے گروپوں نے مفاد عامہ کی کونسل کے تازہ اعلان کو مسترد کردیا ہے۔ اس متنازعہ پروجیکٹ پر اتفاقِ رائے حاصل کرنے میں کامیابی نہیں ہوئی۔ یہ پروجیکٹ، جس کو جولائی 2024 میں صدر ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔