بین الاقوامی

May 4, 2025 9:43 AM

views 20

سنگاپور کے وزیر اعظم Lawrence Wong کی پیوپلز ایکشن پارٹی نے عام انتخابات میں شاندار جیت حاصل کی ہے۔

سنگاپور کی حکمراں پیوپلز ایکشن پارٹی PAP نے عام انتخابات میں ایک بار پھر شاندار جیت حاصل کی ہے۔ الیکشن کے محکمے نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم لارینس وانگ کی PAP نے ووٹوں کی گنتی ختم ہونے کے بعد پارلیمنٹ 82 نشستیں جیتی ہیں اور 5 مزید سیٹیں بلا مقابلہ جیتی ہیں۔ اس طرح اُس نے 97 سیٹوں میں سے کُل 87 سیٹی...

May 4, 2025 9:42 AM

views 26

آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البنیز دوبارہ ملک کے رہنما منتخب ہو گئے ہیں۔

آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البنیز دوبارہ ملک کے رہنما منتخب ہو گئے ہیں۔ اس طرح وہ دہائیوں بعد دوسری مدّت کار پانے والے پہلے رہنما بن گئے ہیں۔ قریب 70 فیصد سے زیادہ سیٹوں کی گنتی کے بعد ABC نے لیبر پارٹی کے لیے واضح اکثریت 85 سیٹوں کی جیت کی جانب اشارہ کیا ہے، جو کہ درکار 76 سیٹوں سے کہیں زیادہ ہے...

May 3, 2025 9:52 PM

views 24

امریکہ کے قومی سلامتی کے سابق مشیر John Bolton نے کہا ہے کہ پہلگام میں دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے کے تناظر میں بھارت کو پاکستان کے خلاف اپنے دفاع میں کارروائی کرنے کا پورا حق ہے۔

امریکہ کے قومی سلامتی کے سابق مشیر John Bolton نے کہا ہے کہ پہلگام میں دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے کے تناظر میں بھارت کو پاکستان کے خلاف اپنے دفاع میں کارروائی کرنے کا پورا حق ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات بہت افسوسناک ہے کہ سرحد پار سے جاری دہشت گردانہ سرگرمیوں کی وجہ سے جموں و کشمیر کے عوام کو ایک مست...

May 3, 2025 9:41 PM

views 18

جناب Anthony Albaneseکی لیبر پارٹی نے آسٹریلیا کے وفاقی انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اُنھیں پھر سے منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے

آسٹریلیا کے وزیر اعظم Anthony Albanese نے وفاقی انتخابات میں وسیع تر اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے۔ 150 ارکان پر مشتمل ایوانِ نمائندگان میں لیبر پارٹی نے کم از کم 84 سیٹیں جیتی ہیں۔ لبرل نیشنل پارٹی کو تقریباً 33 سیٹیں ملی ہیں اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ جناب Anthony Albanese گزشتہ 21 سال میں آ...

May 3, 2025 9:38 PM

views 22

روس نے Krasnodar خطے میں بندرگاہی شہر Novorossiysk میں ایمرجنسی کا اعلان کردیا ہے

روس نے Krasnodar خطے میں بندرگاہی شہر Novorossiysk میں ایمرجنسی کا اعلان کردیا ہے۔ روس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک رہائشی کمپلیکس پر یوکرین کے حملے میں اپارٹمنٹ کی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ خطے کے گورنر نے بتایا کہ بحراسود کے ساحلی خطے Krasnodar میں کَل رات یوکرین کے حملے میں تین رہائشی عمارتوں کو نقصان...

May 3, 2025 9:33 AM

views 17

آسٹریلیا میں نئی پارلیمنٹ منتخب کرنے کے لیے پولنگ جاری ہے۔

آسٹریلیا میں ملک کی 48ویں پارلیمنٹ کے ارکان کو منتخب کرنے کے لیے پولنگ جاری ہے۔ ایوان نمائندگان کی تمام 150 سیٹوں اور Senate کی 76 میں سے 40 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ پولنگ بھارتی وقت کے مطابق رات دیر گئے تقریباً ساڑھے تین بجے شروع ہوئی اور آج دوپہر ڈیڑھ بجے تک جاری رہے گی۔ حکمران لیبر پارٹ...

May 3, 2025 9:32 AM

views 14

سنگاپور کے عوام ملک کی نئی پارلیمنٹ منتخب کرنے    کے لیے اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کر رہے ہیں۔ 

سنگاپور کے عوام ملک کی نئی پارلیمنٹ منتخب کرنے    کے لیے اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کر رہے ہیں۔  بھارتی وقت کے مطابق صبح 5 بج کر 30 منٹ پر ووٹنگ شروع ہوئی جو شام 5 بج کر 30 منٹ تک جاری رہے گی۔    32 حلقوں پر مشتمل 92 سیٹوں کے لیے 2 آزاد امیدواروں سمیت 11 پارٹیوں کے کُل 206 امیدوار میدان میں ہیں۔ ا...

May 2, 2025 9:37 AM

views 19

ایران، امریکہ اور اومان نے لاجسٹک اور تکنیکی وجوہات کے سبب نیوکلیائی بات چیت کے چوتھے مرحلے کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایران، امریکہ اور اومان نے لاجسٹک اور تکنیکی وجوہات کے سبب نیوکلیائی بات چیت کے چوتھے مرحلے کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر ایران کے وزیر خارجہ سید عباس Araghchi نے ایک منصفانہ اور متوازن معاہدے تک پہنچنے کے ایران کے عزم کا اِعادہ کیا، جس کے تحت پابندیاں ختم ہوجائیں گی اور ا...

May 1, 2025 9:37 PM

views 17

آج دنیا بھر میں محنت کا بین الاقوامی دن منایا جا رہا ہے

آج دنیا بھر میں محنت کا بین الاقوامی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن، محنت کشوں اور اُن کے حقوق کو فروغ دینے میں اُن کے تعاون کے احترام میں منایا جاتا ہے۔ یہ دن، کارکنوں کے عالمی دن یا یومِ مئی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی مرکزی وزارت نے آج اِس موقع پر اقوام متحدہ کے ترقی...

May 1, 2025 3:21 PM

views 16

بھارت نے غزہ لڑائی کے سبھی فریقوں کے ساتھ ملکر کام کرنے سے متعلق اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے

بھارت نے غزہ لڑائی کے سبھی فریقوں کے ساتھ ملکر کام کرنے سے متعلق اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے، تاکہ خطے میں قیام امن میں تعاون کیا جاسکے۔ کَل سکیورٹی کاؤنسل میں فلسطین کے معاملے پر ایک مباحثے  کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے، بھارت کے مستقل نمائندے پی ہریش نے فوری طور پر جنگ بندی نافذ کرنے اور یرغمال بنائ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔