بین الاقوامی

March 21, 2025 10:16 AM March 21, 2025 10:16 AM

views 13

حماس نے تل ابیب پر راکٹ حملے کئے ہیں۔ یہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے فوجی کارروائی دوبارہ شروع کئے جانے کے بعد سے پہلی جوابی کارروائی ہے۔

حماس نے تل ابیب پر راکٹ حملے کئے ہیں۔ یہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے فوجی کارروائی دوبارہ شروع کئے جانے کے بعد سے پہلی جوابی کارروائی ہے۔ اسرائیلی دفاعی افواج نے کہا ہے کہ ایک راکٹ کو بیچ میں ہی روک دیا گیا، جبکہ دیگر دو غیر رہائشی علاقوں میں گرے۔ اس دوران غزہ میں حماس کی وزارت صحت نے خبر دی ہے کہ آد...

March 21, 2025 9:57 AM March 21, 2025 9:57 AM

views 9

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کے ساتھ زیرِ زمین کمیاب معدنیات سے متعلق معاہدے پر جلد دستخط کریں گے۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کے ساتھ زیرِ زمین کمیاب معدنیات سے متعلق معاہدے پر جلد دستخط کریں گے۔ وہائٹ ہاؤس میں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے بتایا کہ انہوں نے امریکہ میں اہم معدنیات کی پیداوار کو بڑھاوا دینے کی خاطر ایک ایگزیکیوٹیو حکم نامے پر بھی دستخط کیے ہیں۔ صدر...

March 21, 2025 9:55 AM March 21, 2025 9:55 AM

views 8

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تعلیم کے محکمے کو بند کرنے کے عمل کو شروع کرنے کیلئے ایک ایگزیکیٹو آرڈر پر دستخط کئے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تعلیم کے محکمے کو بند کرنے کے عمل کو شروع کرنے کیلئے ایک ایگزیکیٹو آرڈر پر دستخط کئے ہیں۔ یہ آرڈر اسکول پالیسی کنٹرول کو صوبوں اور مقامی بورڈ میں منتقل کرنے کیلئے تیار کیا گیا ہے، جس کے سبب آزاد خیالی کے ساتھ تعلیم کی وکالت کرنے والوں کے درمیان تشویش پیدا ہوگئی ہے۔  کَل وہائ...

March 19, 2025 10:16 PM March 19, 2025 10:16 PM

views 6

ترکیہ کی انتظامیہ نے بدعنوانی اور دہشت گردی سے متعلق ایک معاملے کی تحقیقات کے ایک حصے کے طور پر استنبول کے میئر کو حراست میں لیا گیا ہے

ترکیہ کی انتظامیہ نے بدعنوانی اور دہشت گردی سے متعلق ایک معاملے کی تحقیقات کے ایک حصے کے طور پر استنبول کے میئر Ekram Imamoglu کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ملک کی ایک تحقیقاتی ایجنسی Anadolu نے بتایا کہ پراسیکیوٹر نے کاروباریوں اور صحافیوں سمیت تقریباً 100 افراد کے خلاف وارنٹ جاری کئے ہیں۔ Imamoglu کو آ...

March 19, 2025 9:56 AM March 19, 2025 9:56 AM

views 6

ناسا کے خلا باز سُنیتا ولیمس اور Butch Wilmore رات دیر گئے زمین پر لوٹ آئے ہیں۔

ناسا کے خلا باز سُنیتا ولیمس اور Butch Wilmore رات دیر گئے زمین پر لوٹ آئے ہیں۔ اُن کی واپسی SpaceX Crew Dragon اسپیس کرافٹ سے ہوئی ہے۔ اُن کا SpeceX کیپسول خلیجِ میکسیکو میں اُترا۔ ولیمس اور Wilmore دونوں خلا باز پچھلے سال جون سے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں پھنسے ہوئے تھے۔  SpeceX Crew-9 کی واپسی کے...

March 19, 2025 9:55 AM March 19, 2025 9:55 AM

views 11

روس کے صدر ولادیمیر پتن نے، صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ بات چیت کے بعد یوکرین کے، توانائی سے متعلق بنیادی ڈھانچے پر حملوں کو عارضی طور پر روکنے سے اتفاق کرلیا ہے۔

روس کے صدر ولادیمیر پتن نے، یوکرین میں توانائی سے متعلق بنیادی ڈھانچے کی جگہوں پر حملے، عارضی طور پر روکنے سے اتفاق کرلیا ہے۔ یہ اتفاق، کَل امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فون پر اُن کی طویل گفتگو کے بعد ہوا۔ وہائٹ ہاؤس اور Kremlin وونوں دفتروں نے اس کی تصدیق کی ہے۔ وہائٹ ہاؤس نے کہا کہ دونوں ...

March 19, 2025 9:54 AM March 19, 2025 9:54 AM

views 8

اسرئیل کے وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پر حملے، پوری طاقت سے دوبارہ شروع کردیے ہیں۔

اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے غزہ پٹی میں حماس کے خلاف پوری طاقت سے فوجی حملے شروع کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔ غزہ میں بڑے پیمانے پر فضائی حملوں میں 400 سے زیادہ فلسطینی جان گنوا چکے ہیں۔ جناب نیتن یاہو نے ان حملوں کو محض شروعات قرار دیا۔ قومی ٹیلی ویژن پر ایک ویڈیو بیان میں اسرائیل کے وزیر ...

March 19, 2025 9:49 AM March 19, 2025 9:49 AM

views 2

امریکہ کے سابق صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق دستاویزات، صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے حکم جاری کیے جانے کے بعد منظرِ عام پر لائے گئے ہیں۔

امریکہ کے سابق صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق دستاویزات، صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے حکم جاری کیے جانے کے بعد منظرِ عام پر لائے گئے ہیں۔ جناب ٹرمپ نے یہ حکم اپنے عہدے کی ذمہ داری سنبھالنے کے کچھ ہی وقت بعد جاری کیا تھا۔ اِس سے پہلے یہ دستاویزات، رازدارانہ زمرے میں رکھی گئی تھیں۔ اِن دستاویزات کو ا...

March 19, 2025 9:27 AM March 19, 2025 9:27 AM

views 9

چین کے جارحانہ فوجی اقدامات اور اس کی وجہ سے بڑھتے ہوئے سکیورٹی خدشات کے دوران تائیوان نے کہا ہے کہ اس نے اپنی حدود میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کئی چینی تیارے اور بحری جنگی جہازوں کے سرگرم ہونے کا پتہ لگایا ہے۔

چین کے جارحانہ فوجی اقدامات اور اس کی وجہ سے بڑھتے ہوئے سکیورٹی خدشات کے دوران تائیوان نے کہا ہے کہ اس نے اپنی حدود میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کئی چینی تیارے اور بحری جنگی جہازوں کے سرگرم ہونے کا پتہ لگایا ہے۔ یہ تیارہ اور جنگی جہاز خلیج تائیوان کی Meridian لائن کو پار کر گئے۔ تائیوان کی وزارت دفاع کے م...

March 18, 2025 9:56 PM March 18, 2025 9:56 PM

views 7

روس کے صدر ولادیمیر پتن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان یوکرین تنازع ختم کرنے پر اہم بات چیت جاری ہے

یوکرین تنازعہ کو ختم کرنے کیلئے روس کے صدر ولادیمیر پُتن اور امریکہ کے اُن کے ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اہم بات چیت جاری ہے۔ وہائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ روس اور امریکہ کے صدور کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت شروع ہوگئی ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ، جنگ ختم کرنے کی ممکنہ راہ تلاش کرنے کیلئے روس کے لیڈر کو یوکرین ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔