بین الاقوامی

May 8, 2025 9:44 AM

views 22

Sotheby کے ہانگ کانگ نے بھارتی حکومت کی مداخلت کے بعد Piprahwa بدھسٹ آثار کی نیلامی ملتوی کر دی ہے۔

ثقافت کی وزارت نے سوتھبی ہانگ کانگ کے مقدس Piprahwa بدھ آثار کی نیلامی کو کامیابی کے ساتھ ملتوی کرادیا ہے، جو کل ہونے والی تھی۔ Piprahwa کے آثار کی کی کھدائی William Claxton Peppe نے 1898 میں  کی تھی۔ بھگوان بدھ کے یہ آثار ہڈیوں پر مشتمل ہیں۔ اِس کے علاوہ یہ آثار پتھر کے صابن اور کرسٹل کے ساتھ تاریخ...

May 8, 2025 9:41 AM

views 19

ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عباس Aragchi بھارت کے دو روزہ دورے پر نئی دلی پہنچے ہیں۔

ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عباس Aragchi بھارت کے دو روزہ دورے پر نئی دلی پہنچے ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے بھارتی - ایران مشترکہ کمیشن کی میٹنگ کے لیے ڈاکٹر Aragchi کا خیر مقدم کیا۔ جناب جیسوال نے کہا کہ یہ بھارت۔ ایران دوستی سے متعلق معاہدے کی 75...

May 7, 2025 11:13 PM

views 24

پاکستان اور پاکستان کے قبضے والے کشمیر کے علاقوں میں بھارت کی جانب سے کئے گئے آپریشن سندور کی عالمی سطح پر حمایت کی جارہی ہے۔

پاکستان اور پاکستان کے قبضے والے کشمیر کے علاقوں میں بھارت کی جانب سے 9 دہشت گردانہ مقامات کو ہدف بناکر کئے گئے آپریشن سندور کی عالمی سطح پر حمایت کی جارہی ہے۔ مختلف ممالک نے دہشت گردی کے خلاف بھارت کے اپنا دفاع کرنے کے حق کی حمایت کی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے بھارت کی حمایت کرتے ہوئے، سفیر  Reuvan Aza...

May 7, 2025 2:57 PM

views 13

اسرائیل نے دہشت گردی کے خلاف بھارت کے آپریشن سندور کی ستائش کی ہے۔

اسرائیل نے دہشت گردی کے خلاف بھارت کے آپریشن سندور کی ستائش کی ہے۔ بھارت میں اسرائیل کے سفیر Reuven Azar نے کہا ہے کہ اسرائیل اپنا دفاع کرنے کے بھارت کے حق کی حمایت کرتا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر انھوں نے کہا کہ دہشت گردوں کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ بے قصور افراد کے خلاف وحشیانہ جرائم کا ارتکاب کرنے...

May 7, 2025 9:36 AM

views 14

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، پاکستان کے اندر اور اُس کے زیر قبضہ کشمیر میں دہشت گردوں کے کیمپوں کو نشانہ بنا کر کیے گئے بھارتی فضائی حملوں پر ردّ عمل ظاہر کیا ہے۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، پاکستان کے اندر اور اُس کے زیر قبضہ کشمیر میں دہشت گردوں کے کیمپوں کو نشانہ بنا کر کیے گئے بھارتی فضائی حملوں پر ردّ عمل ظاہر کیا ہے۔ جناب ٹرمپ نے کہا کہ لوگ جانتے تھے کہ کچھ نہ کچھ ہونے والا ہے۔ امریکہ کے صدر نے مزید کہا کہ اُنہیں امید ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی...

May 6, 2025 9:40 PM

views 20

کنزرویٹیو پارٹی کے رہنما Friedrich Merz پارلیمنٹ کی دوسرے دور کی ووٹنگ کے بعد جرمنی کے نئے چانسلر منتخب ہوگئے ہیں

جرمنی کے کنزرویٹو رہنما فریڈرِک مرض، ملک کے نئے چانسلر منتخب ہوگئے ہیں۔ انہوں نے پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں میں ہوئی رائے دہی کے دوسرے راؤنڈ میں واضح اکثریت حاصل کی ہے۔ اِس راؤنڈ میں 630 میں سے 325 قانون سازوں نے جناب مرض کے حق میں ووٹ دیا، جو درکار 316 کی تعداد سے زیادہ ہے۔ اِس سے قبل، پہلے راؤنڈ ...

May 6, 2025 2:53 PM

views 21

سری لنکا میں مقامی سرکاری انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری

سری لنکا میں مقامی سرکاری انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ مختلف ضلعوں میں الگ الگ تعداد میں لوگ اپنے حق رائے دہی کا استعمال کررہے ہیں۔ زیادہ تر ضلعوں میں صبح 10 بجے تک 10 سے 15 فیصد پولنگ کی خبریں موصول ہوئی تھیں۔ البتہ واوونیا میں 20 فیصدسے زیادہ اور جافنا میں 6فیصد ووٹنگ ہوئی تھی۔ یہ انتخابات ایک س...

May 6, 2025 2:51 PM

views 19

دنیا کی سرکردہ ایئرلائنز نے، جن میں ایئر فرانس اور Lufthansa بھی شامل ہیں، پاکستانی فضائی پٹی سے اپنی پروازیں گزارنا روک دیا ہے

دنیا کی سرکردہ ایئرلائنز نے، جن میں ایئر فرانس اور Lufthansa بھی شامل ہیں، پاکستانی فضائی پٹی سے اپنی پروازیں گزارنا روک دیا ہے، تاکہ اِن پروازوں کی حفاظت کی یقین دہانی ہوسکے۔جرمن ایئر لائن Lufthansa نے ایک بیان میں کہا کہ اُس کے طیارے، مزید کوئی نوٹس جاری ہونے تک پاکستانی فضائی حدود سے گریز کریں گے...

May 6, 2025 2:42 PM

views 15

مائک جانسن نے کہا ہے کہ امریکہ، دہشت گردی کے خلاف بھارت کی لڑائی میں اُس کا ساتھ دینے کی پوری کوشش کرے گا

امریکی ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر مائک جانسن نے کہا ہے کہ امریکہ، دہشت گردی کے خلاف بھارت کی لڑائی میں اُس کا ساتھ دینے کی پوری کوشش کرے گا۔ کل امریکی پارلیمنٹ کی طرف سے دیے گئے بیان پر رائے زنی کرتے ہوئے انہوں نے بھارت کو، امریکہ کا ایک بہت اہم شراکت دار قرار دیا۔انہوں نے بھارت اور امریکہ کے درمیان...

May 6, 2025 10:34 AM

views 13

اسرائیلی فوج نے یمن میں بحیرہئ احمر کے شہر ہدیدہ میں حوثی باغیوں کے خلاف فضائی حملے کیے ہیں

اسرائیلی فوج نے یمن میں بحیرہئ احمر کے شہر ہدیدہ میں حوثی باغیوں کے خلاف فضائی حملے کیے ہیں۔ یہ حملے حوثی باغیوں کے بیلسٹک میزائل داغے جانے کے ایک دن بعد کیے گئے ہیں، جو اسرائیل کے مرکزی ہوائی اڈے پر گرا تھا۔حوثی میڈیا نے رپورٹ میں کہا ہے کہ کم از کم چھ حملے اہم بندرگاہ ہدیدہ پر ہوئے ہیں جبکہ دیگر ح...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔