بین الاقوامی

May 10, 2025 10:04 AM

views 28

پاکستان نے اپنی فضائی حدود آج دن میں بارہ بجے تک کے لیے بند کردی ہیں۔

پاکستان نے اپنی فضائی حدود آج دن میں بارہ بجے تک کے لیے بند کردی ہیں۔ پیشاور جانے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنس کی پرواز PIA-218 کو بلوچستان میں کوئٹہ کے اوپر ہی کچھ دیر پرواز کرنا پڑی۔PIA  کی پرواز کو ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔ x

May 10, 2025 9:47 AM

views 13

امریکہ اور ایران کل عمان میں نیوکلیائی مذاکرات کا دوسرا دور منعقد کریں گے۔

امریکہ اور ایران کل عمان میں نیوکلیائی مذاکرات کا دوسرا دور منعقد کریں گے۔ حکام کے مطابق یہ مذاکرات، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلیجی خطّے کے دورے سے پہلے منعقد کیے جائیں گے۔ امریکی صدر نے تہران کے ساتھ کسی سمجھوتے پر پہنچنے کی امید ظاہر کی ہے تاکہ ایران کے نیوکلیائی پروگرام پر اسرائیل کے فوجی حملے کو...

May 9, 2025 2:56 PM

views 25

حکومت پاکستان نے بھاری نقصانات کے بعد بین الاقوامی شراکت داروں سے مزید قرضوں کی اپیل کی ہے

حکومت پاکستان نے بھاری نقصانات کے بعد بین الاقوامی شراکت داروں سے مزید قرضوں کی اپیل کی ہے۔ پاکستان حکومت کی معاشی امور کی ڈیویژن نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی جنگ اور اسٹاک کے گرنے کے پیش نظر اُس نے بین الاقوامی شراکت داروں سے اپیل کی ہے کہ وہ کشیدگی کو کم کرنے میں مدد کریں۔

May 9, 2025 10:04 AM

views 25

امریکہ کے رابرٹ Prevost نئے پوپ منتخب ہوئے ہیں۔

امریکی بشپ رابرٹ فرانسِسPrevost  کو نیا پوپ منتخب کیا گیا ہے۔ وہ کیتھولک چرچ کی تاریخ میں پہلے امریکی پوپ بن گئے ہیں۔ وہ چودھویں Pope Leo  کی جگہ لیں گے۔ شکاگو میں پیدا ہوئے 69 سالہ Prevost، اگستیان سلسلے کے ایک رکن ہیں۔ اور انھوں نے پیرو میں خدمات انجام دی ہیں۔ انھیں پوپ فرانسِس نے 2023 میں بشپ کے ...

May 9, 2025 9:51 AM

views 21

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کے ساتھ ایک اہم تجارتی معاہدے کا اعلان کیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کَل برطانیہ کے ساتھ نمایاں پیش رفت پر مبنی ایک تجارتی معاہدے کا اعلان کیا جسے انھوں نے بہت سے معاہدوں میں پہلا قرار دیا۔ اِس معاہدے میں منتخب برطانوی کاروں اور کچھ اسٹیل اور ایلمونیم پر درآمدی ٹیکس پر کمی شامل ہے۔ حالانکہ کچھ برطانوی مصنوعات پر دس فیصد ٹیکس بدستور برقرار ہے۔...

May 8, 2025 10:02 PM

views 14

روس نے یوکرین میں آج 72 گھنٹے کے جنگ بندی کے تحت فوجی کارروائیاں معطل کر دی ہیں۔

روس نے یوکرین میں آج 72 گھنٹے کے جنگ بندی کے تحت فوجی کارروائیاں معطل کر دی ہیں۔ اس جنگ بندی کا اعلان، صدر وِلادمیر پتن کی جانب سے وِکٹری ڈے کے موقع پر کیا گیا ہے۔ Kremlin کے ترجمان دیمتری Peskov نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ اِس اعلان شدہ وقفے کے علاوہ کوئی نئی ہدایات نہیں دی گئی ہیں۔ انہوں نے اِس ب...

May 8, 2025 9:51 PM

views 22

پاکستان کے شیئر بازاروں میں گراوٹ کا سلسلہ آج بھی جاری رہا

پاکستان کے شیئر بازاروں میں گراوٹ کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں کراچی اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار روک دیا گیا۔ کاروبار بند ہونے سے پہلے وہاں چھ فیصد سے زیادہ کی گراوٹ آئی۔ پہلگام میں دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے کے بعد سے اسٹاک ایکسچنج میں لگاتار گراوٹ دیکھی جارہی ہے۔ پاکستان ...

May 8, 2025 3:28 PM

views 17

پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان میں دو الگ الگ حملوں میں پاکستانی فوج کے کم از کم 14 اہلکاروں کی موت  ہو گئی

پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان میں دو الگ الگ حملوں میں پاکستانی فوج کے کم از کم 14 اہلکاروں کی موت  ہو گئی۔ پہلا حملہ بولان ضلعے کے ماچ کے شورکند علاقے میں ہوا، جہاں ریموٹ کنٹرولڈ IED حملے میں فوجی قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔ خبر کے مطابق اس طاقتور حملے میں سبھی 12 فوجیوں کی موت ہو گئی۔ مرنے والوں...

May 8, 2025 3:24 PM

views 12

ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عباس Aragchi بھارت کے دو روزہ دورے پر نئی دلی پہنچے ہیں۔

ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عباس Aragchi بھارت کے دو روزہ دورے پر نئی دلی پہنچے ہیں۔ ڈاکٹر Aragchi  بھارت اور ایران کے درمیان مشترکہ کمیشن کی 20 ویں میٹنگ کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مشترکہ کمیشن کی میٹنگ بھارت-ایران دوستی سے متعلق معاہدے پر دستخط کئے جانے کے ...

May 8, 2025 9:46 AM

views 25

بھارت کی جانب سے پاکستان اور پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر میں دہشت گردوں کے 9 ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے لیے کیے گئے آپریشن سِندور کو بڑے پیمانے پر بین الاقوامی حمایت حاصل ہو رہی ہے۔

بھارت کی جانب سے پاکستان اور پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر میں دہشت گردوں کے 9 ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے لیے کیے گئے آپریشن سِندور کو بڑے پیمانے پر بین الاقوامی حمایت حاصل ہو رہی ہے۔ کئی ملکوں نے دہشت گردی کے خلاف بھارت کے دفاع کے حق کی حمایت کی ہے۔ سابق برطانوی وزیر اعظم رِشی سونک نے بھارتی دفاعی افو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔