بین الاقوامی

May 12, 2025 9:37 AM

views 19

10 کوہ پیماؤں پر مشتمل ٹیم نے کامیابی کے ساتھ 8 ہزار 586 میٹر بلند دنیا کی تیسری سب سے بڑی چوٹی ماؤنٹ Kanchenjunga سر کی۔

10 کوہ پیماؤں پر مشتمل ٹیم نے کامیابی کے ساتھ 8 ہزار 586 میٹر بلند دنیا کی تیسری سب سے بڑی چوٹی ماؤنٹ Kanchenjunga سر کی۔ ان کوہ پیماؤں میں سے پانچ نیپالی ہیں اور پانچ برطانیہ، Kosova، ایران اور متحدہ عرب امارات سے ہیں۔ یہ مہم اس Season کی کوہ پیماؤں کی پہلی مہم ہے۔ مقامی ثقافت اور روحانیت میں Kanch...

May 11, 2025 5:17 PM

views 25

عالمی رہنماؤں نے بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے

عالمی رہنماؤں نے بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے اور اِسے دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی سمت ایک اہم قدم سے تعبیر کیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے سکریٹری جنرل Antonio Guterres نے، اِس کا خیرمقدم کرتے ہوئے دونوں ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ اِس پیشرفت کو برقرار رکھیں۔ برطانیہ کے ...

May 11, 2025 4:59 PM

views 21

ایران کے وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران، امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں ایٹمی معاملے پر اپنے حق سے دستبردار نہیں ہوگا۔

ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس Araghchi نے کہا ہے کہ ایران، امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں ایٹمی معاملے پر اپنے حق سے دستبردار نہیں ہوگا۔ یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے کہ جب دونوں ملک آج عمان میں ایٹمی معاملے پر نئے دور کی بات چیت کرنے والے ہیں۔ کَل دوحہ میں عرب - ایران مذاکرات کی چوتھی کانفرنس میں اظہار...

May 11, 2025 10:26 AM

views 17

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گُتریس نے بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی سمجھوتے کا خیر مقدم کیا

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گُتریس نے بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی سمجھوتے کا خیر مقدم کیا ہے اور اسے کشیدگی کم کرنے اور موجودہ مخاصمت کو ختم کرنے کی جانب ایک مثبت قدم قرار دیا ہے۔ سکریٹری جنرل کے ترجمان Stephane Dujarric نے کہا ہے کہ جناب گُتریس نے امید ظاہر کی ہے کہ جنگ بندی کا یہ ...

May 11, 2025 10:25 AM

views 20

برطانیہ نے بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے، دونوں ممالک پر زور دیا کہ وہ کشیدگی کو کم کرنے کی سمت اپنی پیشرفت جاری رکھیں۔

برطانیہ نے بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے، دونوں ممالک پر زور دیا کہ وہ کشیدگی کو کم کرنے کی سمت اپنی پیشرفت جاری رکھیں۔ وزیر اعظم Keir Starmer نے کہا کہ برطانیہ پچھلے کچھ دنوں سے جنگ بندی کرانے کے لیے دونوں ملکوں کے رابطے میں تھا۔×

May 11, 2025 10:02 AM

views 18

نوبیل انعام یافتہ محمد یونس کی سربراہی میں بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کی عوامی لیگ پارٹی کی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔

نوبیل انعام یافتہ محمد یونس کی سربراہی میں بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کی عوامی لیگ پارٹی کی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ یہ پابندی پارٹی اور اُس کے لیڈروں کے خلاف مقدمات مکمل ہونے تک دہشت گردانہ مخالف قانون کے تحت لگائی گئی ہے۔ مشیروں کی کونسل نے یہ فیصلہ کَل رات ڈھ...

May 11, 2025 10:01 AM

views 21

امریکہ اور ایران کے درمیان آج Oman میں نیوکلیائی معاملے پر مذاکرات کا نیا دور شروع ہوگا۔

امریکہ اور ایران کے درمیان آج Oman میں نیوکلیائی معاملے پر مذاکرات کا نیا دور شروع ہوگا۔ یہ مذاکرات صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطے کے دورے سے قبل ہوں گے۔ امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی اور ٹرمپ انتظامیہ کی ایران پالیسی پر واشنگٹن کے اندرونی اختلاف کے پیش نظر بات چیت کے نئے دور کا نتیجہ غیر یقینی دکھا...

May 11, 2025 9:59 AM

views 32

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سوئٹزرلینڈ میں چین کے ساتھ ہونے والے تجارتی مذاکرات کی یہ کہتے ہوئے ستائش کی ہے کہ دونوں ملکوں نے دوستانہ بلکہ سازگار انداز میں مذاکرات کیے ہیں۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سوئٹزرلینڈ میں چین کے ساتھ ہونے والے تجارتی مذاکرات کی یہ کہتے ہوئے ستائش کی ہے کہ دونوں ملکوں نے دوستانہ بلکہ سازگار انداز میں مذاکرات کیے ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم Truth پر ٹرمپ نے کہا کہ بہت سے معاملات پر تبادلہئ خیال کیا گیا اور بہت سے امور پر اتفاق ہوا۔ انہوں نے ی...

May 11, 2025 9:51 AM

views 127

بلوچستان لبریشن آرمی BLA نے پاکستان کے بلوچستان میں 39 مختلف مقامات پر سلسلے وار حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

بلوچستان لبریشن آرمی BLA نے پاکستان کے بلوچستان میں 39 مختلف مقامات پر سلسلے وار حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک پریس ریلیز میں اس گروپ نے اعلان کیا ہے کہ یہ حملے اب بھی جاری ہیں اور اس سلسلے میں کئی کلیدی مقاصد کو حاصل کیا جارہا ہے۔ BLA کے ترجمان Jeeyand  بلوچ نے کہا ہے کہ اِن حملو...

May 10, 2025 3:03 PM

views 16

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور یوکرین کے درمیان ایک 30 روزہ بلاشرط جنگ بندی پر زور دیا ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور یوکرین کے درمیان ایک 30 روزہ بلاشرط جنگ بندی پر زور دیا ہے، اس وارننگ کے ساتھ کہ اگر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جاتی ہے تو نئی پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ دونوں ممالک کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر جنگ بندی کا احت...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔