بین الاقوامی

May 13, 2025 9:51 AM

views 22

بھارت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اِس دعوے کی تردید کی ہے کہ انہوں نے یہ کہتے ہوئے بھارت اور پاکستان کے درمیان ممکنہ ٹکراؤ رکوایا ہے کہ وہ دونوں ملکوں کے ساتھ کافی تجارت کرنے جارہے ہیں

بھارت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اِس دعوے کی تردید کی ہے کہ انہوں نے یہ کہتے ہوئے بھارت اور پاکستان کے درمیان ممکنہ ٹکراؤ رکوایا ہے کہ وہ دونوں ملکوں کے ساتھ کافی تجارت کرنے جارہے ہیں۔ وزارت خارجہ کے ذرائع نے کہاکہ 9 مئی کو وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ امریکہ کے نائب صدر JD Vance کی بات چیت میں تجا...

May 12, 2025 9:43 PM

views 20

امریکہ اور چین ، ایک دوسرے کی اشیاء پر عائد محصولات کو 90 دنوں کیلئے واپس لینے پر راضی ہوگئے ہیں

امریکہ اور چین کے درمیان طویل عرصے سے جاری تجارتی جنگ میں اُس وقت بڑا موڑ آگیا، جب دونوں ممالک ایک دوسرے کی اشیاء پر عائد محصولات کو 90 دنوں کیلئے واپس لینے پر راضی ہوگئے۔ گزشتہ ہفتے کے آخر میں جینوا میں ہوئے مذاکرات کے بعد جاری مشترکہ بیان میں امریکہ نے کہا ہے کہ وہ چینی اشیاء پر عائد محصولات کو ...

May 12, 2025 3:46 PM

views 36

بلوچ لبریشن آرمی نے بلوچستان میں 51 سے زیادہ مقامات پر ایک ساتھ 71 حملے کرکے بڑی کارروائی کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

بلوچ لبریشن آرمی نے بلوچستان میں 51 سے زیادہ مقامات پر ایک ساتھ 71 حملے کرکے بڑی کارروائی کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ ایک بیان میں گروپ نے کہا ہے کہ پاکستان میں نہ صرف عالمی دہشت گردوں کو بڑھاوا ملتا ہے بلکہ یہ لشکرِ طیبہ، جیشِ محمد اور داعش جیسے خطرناک دہشت گرد گروپوں کو سرکار کی سرپرستی میں شہ دی...

May 12, 2025 3:13 PM

views 19

یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے ترکی میں روس کے اپنے ہم منصب ولادیمیر پوتن کے ساتھ تنازع کے خاتمہ کیلئے بات چیت کرنے پر آمادگی ظاہر کی

یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے ترکی میں روس کے اپنے ہم منصب ولادیمیر پوتن کے ساتھ دونوں ملکوں کے درمیان جاری تنازع کے خاتمہ کیلئے بات چیت کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ آج ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر صدر زیلنسکی نے کہا کہ وہ جنگ کے خاتمے کیلئے بات چیت کرنے کیلئے تیار ہیں۔ اُن کا یہ بیان ایسے وقت سامنے آی...

May 12, 2025 3:11 PM

views 14

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے داؤں کی قیمتوں میں    30 سے 80 فیصد کی کمی کر کے شہریوں کو زیادہ قیمتوں سے نجات دلائیں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ ملک میں تشخیص کی جانے والی داؤں کی قیمتوں میں    30 سے 80 فیصد کی کمی کر کے امریکی شہریوں کو ادویات کی زیادہ قیمتوں سے نجات دلائیں گے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر صدر ٹرمپ نے آج اس سلسلے میں حکمنامے پر دستخط کرنے کا وعدہ کیا۔ انہوں نے امریکی صارفین کے...

May 12, 2025 9:49 AM

views 25

سری لنکا میں آج Nuwara Eliya میں  اسٹیٹ Vesak فیسٹول مناتے ہوئے Vesak پویا منایا جارہاہے جوکہ بودھ کیلنڈر میں مقدس ترین دن ہے۔

سری لنکا میں آج Nuwara Eliya میں  اسٹیٹ Vesak فیسٹول مناتے ہوئے Vesak پویا منایا جارہاہے جوکہ بودھ کیلنڈر میں مقدس ترین دن ہے۔ یہ دن گوتم بدھ کی پیدائش، انہیں نروان حاصل ہونے اور ان کی رحلت کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ یہ دن گہری عقیدت اور   شاندار عوامی تقریبات کے ساتھ ملک بھر میں منایا جارہا ہے۔

May 12, 2025 9:49 AM

views 20

امریکہ نے جنیوا مذاکرات کے بعد چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان کیا ہے۔

امریکہ نے، کل رات جنیوا سوئٹزرلینڈ میں، چین کے ساتھ ایک تجارتی معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ وہائٹ ہاؤس کی طرف سے جاری ایک بیان میں امریکہ کے Treasury سکریٹری Scott Bessent نے کہا کہ چین کے ساتھ مذاکرات کافی نتیجہ خیز رہے اور معاہدے کی تفصیل آج شیئر کی جائے گی۔ انہوں نے بات چیت کی میزبانی کے لیے سوئس حکوم...

May 12, 2025 9:47 AM

views 22

امریکہ اور ایران کے درمیان تہران کے نیوکلیائی پروگرام سے متعلق چوتھے مرحلے کی بات چیت کَل عُمان کی راجدھانی مسقط میں اختتام پذیر ہوگئی اور دونوں فریقوں نے دوبارہ ملنے پر اتفاق کیا ہے۔

امریکہ اور ایران کے درمیان تہران کے نیوکلیائی پروگرام سے متعلق چوتھے مرحلے کی بات چیت کَل عُمان کی راجدھانی مسقط میں اختتام پذیر ہوگئی اور دونوں فریقوں نے دوبارہ ملنے پر اتفاق کیا ہے۔ امریکہ کے مشرق وسطیٰ کے ایلچی Steve Witkoff نے کہاکہ مسقط میں مذاکرات حوصلہ افزا رہے ہیں جبکہ ایران کے وزیر خارجہ عب...

May 12, 2025 9:40 AM

views 18

حماس نے جنگ بندی کی کوششوں کے حصے کے طور پر غزہ میں آخری زندہ بچے امریکی یرغمالی Edan Alexander کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔

حماس نے جنگ بندی کی کوششوں کے حصے کے طور پر غزہ میں آخری زندہ بچے امریکی یرغمالی Edan Alexander کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حماس نے کہاکہ یرغمالی کو رہا کرنا جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کی کوششوں کا حصہ ہے تاکہ غزہ میں انسانی امداد پہنچ سکے۔ اسرائیل کے وزیراعظم کے دفتر نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ک...

May 12, 2025 9:38 AM

views 26

آج دنیا بھر میں نرسوں کا بین الاقوامی دن منایا جارہاہے۔ یہ دن جدید نرسنگ کی بنیاد ڈالنے والی فلورنس Nightingale کی یوم پیدائش پر منایا جاتا ہے۔

آج دنیا بھر میں نرسوں کا بین الاقوامی دن منایا جارہاہے۔ یہ دن جدید نرسنگ کی بنیاد ڈالنے والی فلورنس Nightingale کی یوم پیدائش پر منایا جاتا ہے۔ نرسوں کی بین الاقوامی کونسل ICN ہر سال اِس اہم دن کو مناتی ہے۔ اِس سال کا موضوع ہے۔ ”ہماری نرسیں، ہمارا مستقبل، نرسوں کی دیکھ بھال معیشت کو مضبوط بناتی ہے“۔...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔