بین الاقوامی

May 14, 2025 10:35 PM

views 15

صومالیہ میں موسلا دھار بارش کے بعد سیلاب کی وجہ سے کم سے کم 17 افراد ہلاک ہوگئے ہیں

صومالیہ میں اپریل کے وسط سے جاری موسلا دھار بارش کے نتیجے میں آئے سیلاب کے سبب کم سے کم 17 لوگوں کی موت ہوگئی اور 84 ہزار سے زیادہ لوگ بے گھر ہوگئے۔  اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی سے متعلق معاملات کے تال میل کے دفتر نے بتایا کہ قدرتی آفات کے بندوبست سے متعلق افسران کے ذریعے کیے گئے معائنے میں پتہ چلا...

May 14, 2025 10:09 PM

views 23

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے راجدھانی دوحہ میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے بات چیت کی

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے راجدھانی دوحہ میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے بات چیت کی۔ صدر ٹرمپ مغربی ایشیا کے تین ملکوں کے اپنے دورے کے دوسرے مرحلے میں آج دوحہ پہنچے ہیں۔ 20 سال سے زیادہ عرصے میں کسی امریکی صدر کا یہ پہلا دورہ ہے۔ x

May 14, 2025 9:59 PM

views 20

یوکرین اور روس کے وفود براہ راست امن مذاکرات کیلئے کل ترکی میں میٹنگ کریں گے

یوکرین اور روس پھر سے براہ راست امن مذاکرات کا آغاز کررہے ہیں۔ اس سے پہلے تین سال قبل دونوں ملکوں کے درمیان براہِ راست مذاکرات ہوئے تھے۔ یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلینسکی نے روس کے اپنے ہم منصب ولادیمیر پوتن سے فون پر بات کی۔ دونوں ممالک کے درمیان کل ترکیہ کے استبول میں جنگ کو ختم کرنے کے سلسلے میں ا...

May 14, 2025 3:35 PM

views 21

امریکہ کے ایک ممتاز فوجی ماہر سمیت دنیا کے کئی دفاعی ماہرین نے بھارت کے آپریشن سندور کی فیصلہ کن فوجی فتح کی ستائش کی ہے۔

امریکہ کے ایک ممتاز فوجی ماہر John Spencer سمیت دنیا کے کئی دفاعی ماہرین نے بھارت کے آپریشن سندور کی فیصلہ کن فوجی فتح قرار دیتے ہوئے اِس کی ستائش کی ہے۔ John Spencer ایک ممتاز ماہر ہونے کے ساتھ ساتھ نیو یارک میں واقع Modern War Institute میں Urban Warfare Studies کے شعبے کے سربراہ بھی ہیں۔ 22 اپریل...

May 14, 2025 3:17 PM

views 15

اسلامک جہاد تحریک کی مسلح شاخ القدس بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے خان یونس میں واقع غزہ یوروپین اسپتال پر راکٹ حملہ کیا ہے

اسلامک جہاد تحریک کی مسلح شاخ القدس بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے خان یونس میں واقع غزہ یوروپین اسپتال پر اسرائیل کے فضائی حملوں کے جواب میں اسرائیل پر راکٹ حملہ کیا ہے۔ اُس کا کہنا ہے کہ حملہ اسرائیلی حملوں کے جواب میں اسلامک جہاد کی مزاحمتی صلاحیت کا اظہار کرنا ہے۔ اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے خبر...

May 14, 2025 9:29 AM

views 15

فرانس کے شہر French Riviera میں 78واں Cannes فلم فیسٹول شروع ہوگیا ہے

عظیم الشان کانس فلم فیسٹول کا 78 واں ایڈیشن کَل سے فرانس کے شہر French Riviera میں ریڈ کارپیٹ اور ایک زبردست افتتاحی تقریب کے ساتھ شروع ہوا، جس کے بعد 12 دن تک چلنے والے اِس عالمی سنیما پر مبنی فیسٹول کا آغاز ہو گیا ہے۔ اِس فیسٹول کی افتتاحی تقریب میں مشہور اور ویٹرن امریکی اداکار روبرٹ ڈی نیرو کو ا...

May 14, 2025 9:27 AM

views 31

امریکہ اور سعودی عرب نے 142 ارب ڈالر کے دفاعی سودے پر دستخط کئے ہیں

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اور سعودی ولی عہد شہزادے محمد بن سلمان نے کَل جدہ میں وسیع تر اسٹریٹیجک اقتصادی ساجھیداری کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اِن میں مصنوعی ذہانت، توانائی اور حفظان صحت کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے ساتھ ساتھ 142 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کا سمجھوتہ بھی شامل ہے۔ صدر ٹرمپ نے کَل ...

May 13, 2025 9:26 PM

views 19

بھارت سرکار نے نئی دلّی میں پاکستان ہائی کمیشن میں کام کر رہے ایک پاکستانی اہلکار کو ناپسندیدہ شخص قرار دیا ہے

بھارت سرکار نے نئی دلّی میں پاکستان ہائی کمیشن میں کام کر رہے ایک پاکستانی اہلکار کو ناپسندیدہ شخص قرار دیا ہے۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اُس سے 24 گھنٹے کے اندر اندر بھارت سے چلے جانے کو کہا ہے۔

May 13, 2025 9:25 PM

views 14

اٹھہترواں کانس فلم فیسٹیول آج رات فرانس کے French Reviera میں شروع ہورہا ہے

اٹھہترواں کانس فلم فیسٹیول آج رات فرانس کے French Reviera میں شروع ہورہا ہے۔ یہ فیسٹیول سنیما، فیشن اور آرٹ کے عالمی جشن کی نمائش ہوگا۔ 12 روزہ یہ تقریب دنیا کی سب سے رنگارنگ تقریبات میں سے ایک ہوگی، جس میں دنیا بھر کے فلم ساز، اداکار اور سنیما کے شائقین یکجا ہوںگے۔ فیسٹیول میں بین الاقوامی سنیما ...

May 13, 2025 9:56 AM

views 22

برطانیہ کے وزیراعظم Keir Starmer نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ میں مستقل قیام کیلئے درکار رہائش کی مدت کو    5 سال سے بڑھا کر 10 سال کردیا گیا ہے

برطانیہ کے وزیراعظم Keir Starmer نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ میں مستقل قیام کیلئے درکار رہائش کی مدت کو    5 سال سے بڑھا کر 10 سال کردیا گیا ہے۔ اس اقدام کے ساتھ ساتھ ڈگری کے درجے کو بڑھادیا گیا ہے اور انگریزی زبان کے تقاضوں کو سخت کیا جارہا ہے۔ جناب Starmer نے کہا کہ فی الحال کچھ ہی لوگ معاشی اعتبار...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔