بین الاقوامی

March 29, 2025 9:42 AM March 29, 2025 9:42 AM

views 7

ٹیک ارب پتی ایلن مسک نے سوشل میڈیا سائٹ X کو مصنوعی ذہانت کی اپنی کمپنی xAI کو 33  ارب امریکی ڈالر کے معاہدے کے تحت کل رات فروخت کر دیا۔

ٹیک ارب پتی ایلن مسک نے سوشل میڈیا سائٹ X کو مصنوعی ذہانت کی اپنی کمپنی xAI کو 33  ارب امریکی ڈالر کے معاہدے کے تحت کل رات فروخت کر دیا۔ مسک نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ یہ اقدام xAI کی جدید AI صلاحیت اور مہارت کو X کی وسیع رسائی کے ساتھ جوڑ کر  بے پناہ امکانات فراہم کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ...

March 28, 2025 10:08 PM March 28, 2025 10:08 PM

views 7

میانما میں شدید زلزلہ آنے سے کم از کم 144 افراد مارے گئے ہیں اور 700 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں

میانما اور تھائی لینڈ میں آج سہ پہر سات اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ آیا۔ بینکاک میں کم از کم تین افراد مارے گئے اور ایک زیرِ تعمیر بلند عمارت ڈھہ گئی۔ زلزلے کا مرکز میانما میں Mandalay کے مقام پر بتایا گیا ہے۔ اس کے بعد چھ اعشاریہ چار شدت کے زلزلے کے جھٹکے بھی محسوس کئے گئے۔ میانما کی فوجی سرکار نے چھ ...

March 28, 2025 10:03 PM March 28, 2025 10:03 PM

views 9

متحدہ عرب امارات نے عید الفطر سے قبل 500 بھارتی قیدیوں کی سزا معاف کر دی ہے

متحدہ عرب امارات نے عید الفطر سے قبل 500 بھارتی قیدیوں کی سزا معاف کر دی ہے۔ اِس فیصلے سے بھارت اور خلیجی ملک کے درمیان مضبوط دو طرفہ تعلقات کی عکاسی ہوتی ہے۔ نریندر مودی حکومت کی سرگرم اور پائیدار سفارتی کوششوں نے گزشتہ ایک دہائی کے دوران مختلف ممالک میں ہزاروں بھارتی قیدیوں کی سزا معافی اور رہائی ...

March 28, 2025 10:01 PM March 28, 2025 10:01 PM

views 12

اسرائیل نے نومبر میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد سے پہلی بار لبنان کی راجدھانی بیروت پر حملہ کیا ہے

اسرائیل نے نومبر میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد سے پہلی بار لبنان کی راجدھانی بیروت پر حملہ کیا ہے۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق بیروت کے علاقے میں بڑا دھماکہ سنا گیا اور اُس علاقے سے دھواں اٹھتے ہوئے دیکھا گیا، جس پر اسرائیلی فوج نے حملہ کرنے کا عہد کیا تھا۔ اُدھر غزہ شہر اور خان یونس...

March 28, 2025 9:58 PM March 28, 2025 9:58 PM

views 7

امریکی افواج نے آج یمن کے حوثی باغیوں کے کنٹرول والے علاقوں پر 40 سے زیادہ فضائی حملے کیے ہیں

امریکی افواج نے آج یمن کے حوثی باغیوں کے کنٹرول والے علاقوں پر 40 سے زیادہ فضائی حملے کیے ہیں۔ میڈیا کی خبروں کے مطابق یہ حملے صنعاء بین الاقوامی ہوائی اڈہ، فوجی ٹھکانے اور شمال کے دیگر علاقوں کو نشانہ بناکر کیے گئے۔ حوثی باغیوں کے ذریعے چلائے جانے والے Masirah  ٹیلی ویژن نے یہ اطلاع دی ہے۔ ان حملوں...

March 28, 2025 9:54 PM March 28, 2025 9:54 PM

views 12

نیپال کے کاٹھمنڈو میں آج ایک ریلی میں آمریت پسند حامیوں اور پولیس کے درمیان ایک جھڑپ ہوئی

نیپال کے کاٹھمنڈو میں آج ایک ریلی میں آمریت پسند حامیوں اور پولیس کے درمیان ایک جھڑپ ہوئی۔ مظاہرین آمریت کی دوبارہ بحالی کا مطالبہ کر رہے تھے۔ مظاہرین نے Tinkune کے ممنوعہ علاقوں میں زبردستی داخل ہوکر کچھ مکانات کو نذر آتش کر دیا۔ انہوں نے کچھ نجی املاک کو بھی نقصان پہنچایا۔ نیپال کے سابق بادشاہ گیا...

March 28, 2025 9:53 PM March 28, 2025 9:53 PM

views 10

اردن میں، سینئر ایشیائی کُشتی چمپئن شپ میں بھارت کی مَنیشا بھان والا، خواتین کے 62 کلوگرام کے زمرے کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں

اردن کے عمان میں جاری ایشیائی کُشتی چمپئن شپ 2025 میں بھارتی پہلوان منیشا Bhanwala، خواتین کے 62 کلو گرام زمرے کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ منیشا نے سیمی فائنل میں Kalmira Bilimbek Kyzy کو پانچ-ایک سے شکست دی۔ اِس سے پہلے منیشا نے قزاخستان کی Tynys Dubek اور کوریا کی Hanbit Lee کے خلاف زبردست کار کردگ...

March 28, 2025 2:59 PM March 28, 2025 2:59 PM

views 6

Morgan Stanley نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت کو اپنی گھریلو مانگ کی مضبوطی کے سبب، امریکی محصولات کا سب سے کم سامنا ہے۔

مالی خدمات کی عالمی کمپنی Morgan Stanley نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت اور جاپان، ایسی معیشتیں ہیں جنہیں، گھریلو مانگ کی مضبوطی کی وجہ سے امریکہ کے تجارتی محصولات کا سب سے کم سامنا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت اور جاپان میں گھریلو مانگ کی طاقت موجود ہے، جس سے اُنہیں اپنی معیشت کو تجارت کے، م...

March 28, 2025 2:54 PM March 28, 2025 2:54 PM

views 8

میانما میں بڑے پیمانے پر دو زلزلے آئے ہیں۔ بینکاک میں شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

میانما میں آج ایک کے بعد ایک دو زلزلے آئے، جن کی شدت سات اعشاریہ سات اور چھ اعشاریہ چار تھی۔ اطلاع کے مطابق میانما کے منڈالے کا مشہور Ava Bridge، شدید جھٹکوں کے سبب منہدم ہوگیا۔ اِن زلزلوں کا مرکز Sagaing علاقے کے نزدیک تھا۔ تھائی لینڈ کی راجدھانی بنکاک میں، جو میانما سے 900 کلو میٹر دور ہے، بھی شدی...

March 28, 2025 2:52 PM March 28, 2025 2:52 PM

views 10

امریکہ نے، سرکاری اخراجات میں کمی کرنے کی، ٹرمپ انتظامیہ کی کوششوں کے دوران، عالمی تجارتی تنظیم کو دیا جانے والا مالی تعاون روک دیا ہے۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انتظامیہ نے حکومت کے اخراجات میں کٹوتی کرنے کی غرض سے وسیع کوششوں کے حصے کے طور پر عالمی تجارتی تنظیم WTO میں امریکہ کی جانب سے مالی تعاون روک دیا۔یہ اقدام صدر ٹرمپ کی امریکہ مقدم کی اقتصادی پالیسیوں کے تناظر میں کیا گیا ہے، جن کے تحت عالمی اداروں میں امریکہ کی شمولیت میں کمی کی گئ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔