November 18, 2025 9:52 AM November 18, 2025 9:52 AM
14
اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل نے غزہ کیلئے ایک بین الاقوامی استحکامی فورس قائم کرنے سے متعلق امریکی منصوبے کو منظوری دے دی ہے۔
اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے کل رات غزہ کیلئے ایک امریکی منصوبے کو منظوری دی ہے، جس میں ایک بین الاقوامی مستحکم فورس کو یہ اختیار دیا گیا ہے کہ وہ جنگ سے تباہ ہوئے علاقے میں سکیورٹی فراہم کرے اور ایک آزاد فلسطینی ریاست کیلئے ایک ممکنہ راستے کی راہ ہموار کرے۔ روس، جس نے ایک مخالفانہ قرارداد سرکولیٹ کی...