بین الاقوامی

May 18, 2025 4:09 PM

views 15

امریکہ میں کئی ریاستوں میں شدید آندھی طوفان کے سبب کم از کم ستائیس افراد ہلاک اور مزید درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

امریکہ میں Kentucky، مِسوری اور کئی دیگر ریاستوں میں شدید آندھی طوفان کے سبب کم از کم 27 افراد ہلاک اور مزید درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔Kentucky ریاست اس طوفان سے سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے۔ وہاں 18 افراد کی ہلاکت  کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ بہت سے افراد کی حالت نازک ہے۔         دوسری جانب اکیلے مِسوری ...

May 18, 2025 4:07 PM

views 20

کیلیفورنیا کے میں ایک کلینک کے باہر ہوئے دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور دیگر پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر Palm Springs میں ایک Clinic کے باہر ہوئے دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور دیگر پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے سے کافی نقصان ہوا ہے۔ کئی بلاکس میں متعدد عمارتیں متاثر ہوئی ہیں۔          قانون نافذ کرنے والے حکام کے مطابق دھماکے کا ذمہ دار شخص جائے وقوعہ پر ہی ہلاک ہوگیا۔ ...

May 18, 2025 3:51 PM

views 21

بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے لیڈر صلاح الدین احمد نے غیرملکی باشندے کو، بنگلہ دیش کی قومی سلامتی کا مشیر مقرر کئے جانے پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔

بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی BNP کے لیڈر صلاح الدین احمد نے عبوری حکومت کے اعلیٰ صلاح کار پروفیسر محمد یونس کی ایک غیرملکی باشندے کو، بنگلہ دیش کی قومی سلامتی کا مشیر مقرر کئے جانے پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔ جناب احمد نے سوال کیا کہ بنگلہ دیش کی فوج کس طرح ایک غیرملکی شہری کو سکیورٹی سے متعلق رپورٹیں پیش کر...

May 18, 2025 9:33 AM

views 10

اسرائیل اور حماس نے، غزہ میں جاری جنگ کو ختم کرنے کیلئے پھر سے مذاکرات شروع کردیئے ہیں۔

اسرائیل کی جانب سے شروع کی گئی ایک نئی فوجی کارروائی کے بعد غزہ میں جاری جنگ کو ختم کرنے کیلئے اسرائیل اور حماس نے پھر سے مذاکرات شروع کردیئے ہیں۔ دوحہ میں قطر اور امریکہ کی ثالثی میں کَل بات چیت شروع ہوئی تھی اور ایک افسر کے مطابق حماس نے 60 دن کی جنگ بندی اور اسرائیل کی جانب سے فلسطینی قیدیوں کی ر...

May 17, 2025 9:17 PM

views 18

اقوام متحدہ کی غذا اور زراعت سے متعلق تنظیم FAO نے 2024 میں عالمی سطح پر بھوک کے بدترین بحران کی خبر دی ہے

اقوام متحدہ کی غذا اور زراعت سے متعلق تنظیم FAO نے 2024 میں عالمی سطح پر بھوک کے بدترین بحران کی خبر دی ہے، جس کے تحت دنیا بھر کے 53 ملکوں میں 29 کروڑ پچاس لاکھ افراد غذا کی یقینی فراہمی قطعی نہ ہونے سے متاثر بتائے گئے ہیں۔ 2023 کے مقابلے اس میں 13 کروڑ 70 لاکھ افراد کا اضافہ ہوا ہے۔ غذائی بحران کے ...

May 17, 2025 9:14 PM

views 15

اسرائیل کی دفاعی فورسز IDF نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اُس نے آج جنوبی لبنان میں ایک حملے میں حزب اللہ کے ایک کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے

اسرائیل کی دفاعی فورسز IDF نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اُس نے آج جنوبی لبنان میں ایک حملے میں حزب اللہ کے ایک کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے۔ بیان کے مطابق کمانڈر کو، جس کا نام نہیں بتایا گیا ہے، Tyre شہر کے جنوب میں واقع Mazraat Jemjim میں ہلاک کیا گیا۔ اسرائیل کی مختلف میڈیا ایجنسیوں نے خبر دی ہے کہ حزب ...

May 17, 2025 9:29 AM

views 23

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف فارین ٹریڈ، IIFT نے متحدہ عرب امارات کے دبئی میں اپنے پہلے اوورسیز Campus کے قیام کا اعلان کیا ہے۔

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف فارین ٹریڈ، IIFT نے متحدہ عرب امارات کے دبئی میں اپنے پہلے اوورسیز Campus کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان، IIFT کی عالمی موجودگی کو بڑھانے اور بین الاقوامی کاروباری کی تعلیم میں بھارت کی مصروفیت کو استحکام بخشنے کی جانب اہم قدم ہے۔ کامرس اور صنعتوں کے وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ ی...

May 17, 2025 9:28 AM

views 19

لبنان نژاد امریکی ہادی مطار کو 2022 میں نیویارک کے ایک ثقافتی پروگرام کے دوران مصنف سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ کرنے کے الزام میں 25 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

لبنان نژاد امریکی ہادی مطار کو 2022 میں نیویارک کے ایک ثقافتی پروگرام کے دوران مصنف سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ کرنے کے الزام میں 25 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 27 سالہ مطار کو قتل کی کوشش اور حملے کے الزام میں زیادہ سے زیادہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اس حملے میں جناب رشدی ایک آنکھ گنوا بیٹھے تھے۔ مط...

May 16, 2025 9:42 PM

views 11

استنبول میں بات چیت کے بعدروس اور یوکرین بڑے پیمانے پر قیدیوں کے تبادلے پر رضامند ہوئے ہیں

روس اور یوکرین دونوں ملکوں کے درمیان، جنگ کی شروعات کی بعد سے جنگی قیدیوں کے اب تک سب سے بڑے تبادلے کیلئے رضا مند ہوگئے ہیں۔ یہ فیصلہ، ترکیہ کے استنبول کے Dolmabahce محل میں آج روس اور یوکرینی وفود کے درمیان ہوئے امن مذاکرات کے دوران لیا گیا۔ یہ گزشتہ تین سال سے بھی زیادہ عرصے کے دوران روس اور یوکر...

May 16, 2025 2:51 PM

views 15

عالمی صحت تنظیم نے پپوا نیو گِنی میں پولیو کی وبا پھوٹ پڑنے کا اعلان کیاہے۔

عالمی صحت تنظیم نے پپوا نیو گِنی میں، پولیو پھوٹ پڑنے کا اعلان کردیا ہے اور اِس کی روک تھام کیلئے فوری طور پر ایک ٹیکہ مہم کیلئے کہا ہے۔ نامہ نگاروں کے مطابق Lae علاقے میں روزہ مرہ کی جانچ کے دوران یہ انتہائی درجے کا انفیکشن والا وائرس پایا گیا ہے۔ یہ علاقہ ملک کا شمال مشرقی ساحلی شہر ہے۔ پولیو کی ب...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔